امریکا میں ایکسپائر ہوتی ویکسین بیوی کو لگانے والا ڈاکٹر نوکری سے فارغ
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق ریاست ٹیکساس کے شہر شوگرلینڈ سے تعلق رکھنے والے اڑتالیس سالہ ڈاکٹر حسن گوکل کورونا وبا کے پھیلنے کے بعد گزشتہ برس اپریل سے ہیرس کاونٹی کے پبلک ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کی کووڈنائنٹن ریسپانس ٹیم کا حصہ تھے۔ دسمبر…
اسپنرز نے شروع میں کچھ زیادہ ہی رنز دے دیے، شاہین شاہ آفریدی
دوسرے ٹی 20 میں جنوبی افریقا سے 6 وکٹ سے شکست کے بعد میڈیا سے گففتگو شاہین آفریدی نے کہا کہ ہماری ٹیم پہلا میچ اچھا کھیلی۔فاسٹ بولر نے مزید کہا کہ جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے تیسرے میچ میں اچھا پرفارم کر کے کم بیک کریں گے۔بشکریہ جنگ;}…
سیکیورٹی نہیں اب کوویڈ بڑا مسئلہ ہے، وسیم خان
لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وسیم خان نے کہا کہ ساؤتھ افریقہ کے آنے پر شکر گزار ہیں، کامیاب سیریز جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ اپریل میں پاکستان ٹیم ساؤتھ افریقا میں کھیلے گی، ہم صورتحال مانیٹر کر رہے ہیں، پی ایس ایل شروع ہونے دیں سب ٹھیک…
بیٹے کہتے ہیں گیلانی صاحب سینیٹ الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے، شاہ محمود
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کہتے ہیں گیلانی صاحب سینیٹ الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے، کیونکہ ان کا ووٹ اسلام آباد منتقل نہیں ہوا۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی ملک…
روس: صحافی پر پولیس کا تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
روس میں صحافی کو پولیس کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔یورپین میڈیا کے مطابق 26 جنوری کو اپوزیشن رہنما الیکسی نیولنی کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں کی کوریج کرنے والے صحافیGennady Shulga کے گھر…
افغانستان: گیس ٹینکر دھماکا، 10افراد زخمی
افغان میڈیا کے مطابق واقعہ آج ایرانی بارڈر کے قریب صوبہ ہرات کے علاقے اسلام قلعہ کی کسٹمز پوسٹ پر پیش آیا۔ گورنر ہرات کا کہنا ہے کہ گیس ٹینکر میں دھماکے کے بعد لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے مقامی سطح پر ناکافی سہولتوں کی وجہ سے ایرانی…
انفوکس – 13 فروری 2021 | سینیٹ میں کھلی ووٹنگ
https://www.youtube.com/watch?v=lQ3XPN2gS_M
بارش اورموسمی شدت سے بچانے والا خیمہ، وزن صرف ایک کلوگرام
پیرس: فرانسیسی کمپنی نے مکمل واٹرپروف ، اوس، دھوپ اور برف کی شدت سے بچانے والا خاص مٹیریئل سے ایک خیمہ بنایا ہے جس کا وزن صرف ایک کلوگرام ہے اور سمٹنے پر یہ آٹھ انچ رہ جاتا ہے۔
اپنی جدت اور کم وزن کے ساتھ یہ کوہ پیما، سیاحوں اور پہاڑوں…
جسمانی حرارت سے بجلی بنانے والی انگوٹھی
کولاراڈو: ہم جانتے ہیں کہ درجہ حرارت میں اتارچڑھاؤ کے اصول پر تھرموالیکٹرک جنریٹر کام کرتے ہیں۔ اب جامعہ کولاراڈو کے ماہرین نے تھرموالیکٹرک انگوٹھی بنائی ہے جو نہ صرف حرارت سے بجلی بناتی ہے بلکہ کسی نقصان کی صورت میں اپنی مرمت آپ بھی…
ہر روز ’جمعرات‘ نہیں ہوتی
سمیع چوہدری کا کالم: ہر روز ’جمعرات‘ نہیں ہوتیسمیع چوہدری کرکٹ تجزیہ کار48 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesفارسی زبان کی ایک ضرب المثل ہے کہ ’ہر روز روزِ عید نیست کہ حلوہ خورد کسے‘ یعنی ہر روز عید نہیں ہوتی کوئی حلوہ خوری کرے۔ ہمارے…
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | مریم نواز نے حکومت کو پیغام دیا | 13 فروری 2021
https://www.youtube.com/watch?v=edhP5Bj65E8
سینیٹ الیکشن: جماعت اسلامی نے امیدواروں کے نام فائنل کرلیے
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے لیے خیرپختونخوا سے 3 امیدواروں کے نام فائنل کیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے اوکاڑہ میں میڈیا سے…
ڈھائی ماہ میں چھٹا پیٹرول بم گرانے کی تیاری
اسلام آباد: رواں سال ڈھائی ماہ میں چھٹی بار پٹرول کی قیمتوں میں 16فروری سے مزید اضافے کا امکان ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی…
سینیٹ الیکشن : کپتان کاکارکنان کی تنقید کے بعدعبدالقادر کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: تحریک انصاف کی قیادت نے بلوچستان کے کارکنان کے تحفظات پر عبدالقادر کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت نے سینیٹ الیکشن کا ٹکٹ عبدالقادر کو…
جنوبی افریقا دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیاب
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
ڈاکٹر روبینہ اختر نے پارٹی ٹکٹ کے بغیر کاغذات نامزدگی جمع کروادیے
انہوں نے مزید کہا کہ میں نے کاغذات کے ساتھ 20 ہزار روپے کی ناقابل واپسی سیکیورٹی فیس بھی جمع کروادی ہے، مجھے افسوس ہے کہ حتمی لسٹ میں میرا نام شامل نہیں کیا گیا۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
جعلی راجکماری کرسی کیلئے ماری ماری پھر رہی ہے، فردوس عاشق اعوان
وزیرِاعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جعلی راجکماری کرسی کے لیے ماری ماری پھر رہی ہے۔فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ کرپشن کا پیسہ جلسے میں جھونک کر بھی جعلی راجکماری عوام کو اکٹھا نہیں کر…
عبدالقادر کو اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کی تجویز پر سینیٹ کا ٹکٹ دیا، شبلی فراز
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
عبدالقادر سے سینیٹ کا ٹکٹ واپس لے لیا گیا، شہبازگِل
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}