جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لیاری کے علاقے بغدادی میں ایک شخص کی خودکشی کی کوشش

لیاری کے علاقے بغدادی میں ایک شخص نے خودکشی کی کوشش کی، جسے ناکام بنا دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ خودکشی کی کوشش کرنے والے کا دماغی توازن درست نہیں ہے، ذہنی معذور عمارت سے چھلانگ لگانے کی کوشش کر رہا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے پہنچ…

فرانس کے امباپے نے میسی کا ریکارڈ برابر کردیا

دفاعی چیمپئن فرانس کے امباپے نے ورلڈ کپ کے دوران گولز میں لیونل میسی کا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022ء کے گروپ ڈی کے میچ میں دفاعی چیمپئن فرانس نے ڈنمارک کو 2-1 سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں پہنچ گئی۔قطر میں گروپ ڈی کے میچ…

انگلینڈ ٹیم کا وارم اپ میچ کے تیسرے روز نہ کھیلنے کا فیصلہ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے وارم اپ میچ کے تیسرے روز نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا اور دو گھنٹے کے ٹریننگ سیشن کو ترجیح دی۔انگلینڈ نے پاکستان آمد سے قبل ابوظہبی میں انگلینڈ لائنز کے خلاف وارم اپ میچ کھیلا، میچ میں انگلش ٹیم نے انگلینڈ لائنز کے خلاف ایک…

رمیز راجا کے بیان پر بھارتی وزیر کھیل کا ردعمل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا کے بھارتی ٹیم کے ایشیا کپ میں نہ آنے پر ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ جانے کے اعلان پر انوراگ ٹھاکر نے ردعمل دیا۔بھارتی وزیر کھیل نے اپنے بیان میں کہا کہ دنیا کا کوئی بھی ملک بھارت کو نظر…

عطاء اللّٰہ تارڑ نے توشہ خانہ کے تحائف کی ویڈیو جاری کردی

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ نے توشہ خانہ کے تحائف کی ویڈیو جاری کردی۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عطا تارڑ نے توشہ خانہ تحائف سے متعلق ویڈیو جاری کی ہے۔توشہ خانہ کے تحائف کو وزیراعظم ہاؤس کی راہداریوں میں لگایا گیا ہے۔عطا…

عمران خان جب کہیں گے پنجاب اسمبلی توڑ دیں گے، مونس الہٰی

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ عمران خان جب کہیں گے پنجاب اسمبلی توڑ دیں گے۔راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے جلسے میں عمران خان کے اسمبلیوں سے استعفے دینے کے اعلان کے بعد مونس الہٰی کا بھی اس حوالے سے بیان سامنے آگیا…

ای سی او بینک پاکستان کو 15 کروڑ یورو کا آسان قرض دے گا

ای سی او ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ بینک پاکستان کو 15 کروڑ یورو کا آسان قرض فراہم کرے گا۔صدر ای سی او نے استنبول میں وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کے بعد اس حوالے سے اعلان کیا۔ مالی پیکیج سیلاب متاثرین کی مدد اور ایندھن کی خریداری کیلئے استعمال…

پی ٹی آئی استعفوں کے نتیجے میں 563 نشستوں پر انتخابات ہوں گے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسمبلیوں سے استعفوں کے بعد ٹوٹل کتنی نشستوں پر انتخابات ہوں گے، فواد چوہدری نے بتا دیا۔فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان میں 859 نشستوں پر براہ راست انتخابات ہوتے ہیں، تحریک انصاف کے استعفوں…

ڈنمارک کو شکست، دفاعی چیمپئن فرانس اگلے مرحلے میں پہنچ گیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022ء کے گروپ ڈی کے میچ میں دفاعی چیمپئن فرانس نے ڈنمارک کو 1-2 سے شکست دے کر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔فرانس کے دونوں گول امباپے نے اسکور کیے، انہوں نے پہلا گول کھیل کے 61 ویں اور دوسرا گول 86 ویں منٹ میں…

پی ٹی آئی کا فلاپ شو تنزلی کی طرف قدم ہے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا فلاپ شو تنزلی کی طرف قدم ہے، ناکامی کے بعد اب استعفوں کا ڈراما رچایا جارہا ہے، کب تک خیبر پختونخوا اور پنجاب کو بطور سیاسی سہارا استعمال کیا جائے گا۔اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری…

ارباز خان کی گرل فرینڈ نے ملائیکہ کی تعریف کردی

ارباز خان کی گرل فرینڈ جارجیا اینڈریانی نے کہا ہے کہ ملائیکہ اروڑا سے کئی بار ملاقات ہوئی ہے، میں انہیں بہت پسند کرتی ہوں۔ ایک انٹرویو میں جارجیا کا کہنا تھا کہ میں ملائیکہ کی بہت قدر کرتی ہوں، انہوں نے صِفر سے کیریئر شروع کیا، وہ ماڈل…