جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹینس اسٹار مہک کھوکھر یکساں انعامی رقم سے خوش

پاکستان کی ٹینس اسٹار مہک کھوکھر نے ٹینس کی خواتین کھلاڑیوں کے لیے مردوں کے یکساں انعامی رقم کی روایت کو قابل ستائش قرار دیا ہے۔ مہک کھوکھر لاہور میں جاری حسن طارق رحیم نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپیئن شپ میں حصہ لے رہی ہیں۔ایونٹ کی انعامی رقم…

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے خاموشی توڑ ڈالی

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے سابق کوچ جسٹن لینگر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم میں کوئی ڈرپوک نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیٹ کمنز نے کہا کہ ٹیم میں کبھی کوئی ڈرپوک رہا بھی نہیں، میں نے کبھی پرائیویٹ گفتگو کا…

کراچی: پروفیسر پر تشدد کرنے والے طلبہ پر مقدمہ درج

وفاقی اردو یونیورسٹی گلشن اقبال کیمپس میں پروفیسر پر تشدد کرنے والے طلبہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ پروفیسر سکندر شیروانی پر تشدد کے الزام میں 19 سے زائد طلبہ پر مقدمہ درج کیا ہے۔ مقدمہ پروفیسر سکندر…

اعظم سواتی کیخلاف مقدمات، عدالت کا ڈپٹی اٹارنی جنرل کو سیکریٹری داخلہ سے ہدایات لینے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو سیکریٹری داخلہ سے ہدایات لینے کا حکم دے دیا۔پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی مقدمات کے خلاف دائر درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے…

آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا۔ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ شہروں میں کراچی کا چوتھا نمبر ہے۔دوسری جانب پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدنگاہ متاثر ہوگئی۔کراچی کراچی میں موسم سرما کی…

ہوائی، دنیا کا سب سے بڑا فعال آتش فشاں پھٹنا شروع

امریکی ریاست ہوائی میں واقع دنیا کا سب سے بڑا فعال آتش فشاں ’مونا لوا‘ 40 سالوں بعد پھٹنا شروع ہوگیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق آتش فشاں سے نکلنے والا لاوا ایک طرف سے نیچے بہہ رہا ہے۔ آتش فشاں سے فی الحال انسانی آبادی کو کوئی خطرہ نہیں…

پنجاب اسمبلی بچانے کیلئے ن لیگ کا پی پی سے رابطہ

پنجاب اسمبلی بچانے کےلیے ن لیگ کا اتحادی جماعت پیپلز پارٹی سے رابطہ، حسن مرتضی کی قیادت میں پیپلز پارٹی کا وفد آج ماڈل ٹاؤن پہنچے گا۔عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان پر ن لیگ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں اسمبلیوں کو تحلیل ہونے سے…

پرتگال نے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی

فٹ بال ورلڈ کپ میں پرتگال نے یوراگوئے کو دو صفر سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی۔نویں روز کے آخری میچ میں پرتگال نے یوراگوئے کو دو صفر سے شکست دی، اس میچ کے ہیرو پرتگال کے برونو فرنانڈس رہے جنہوں نے 54 منٹ میں پہلا گول اسکور کیا…

فیفا ورلڈ کپ، تیسرے راؤنڈ کے میچز آج سے کھیلے جائیں گے

فٹ بال ورلڈ کپ میں گروپ مرحلے کے دو راؤنڈ اختتام کو پہنچ گئے، آج سے تیسرے راؤنڈ کے میچز کھیلے جائیں گے، گروپ اے اور گروپ بی کے مقابلے ہوں گے، ایکواڈور اور سینیگال، ایران اور امریکا کے ساتھ ساتھ ویلز اور انگلینڈ اگلے مرحلے میں رسائی کی…

جرمنی اور اسپین کا میچ ایک، ایک گول سے برابر

فٹ بال ورلڈ کپ میں جرمنی اور اسپین کے درمیان میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا، جرمنی کو ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنے کیلئے اگلے مقابلے میں کوسٹاریکا کو ہرانا لازمی ہے۔الخور کے البیت اسٹیڈیم میں اسپین اور جرمنی کے درمیان…

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی۔ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے تحریری استعفیٰ نہیں دیا تھا ۔ انہوں نے قبل از وقت ریٹائرڈ ہونے سے زبانی آگاہ کیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ جنرل فیض حمید کی خواہش کو قبول کر لیا گیا…

بھارت: مسلمان طالب علم کو دہشت گرد کہنے والا پروفیسر معطل

بھارتی ریاست کرناٹک میں طالب علم کو دہشت گرد کہنے والے پروفیسر کو نوکری سے معطل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں ایک طالب علم پروفیسر کی طرف سے بھری کلاس میں دہشت گرد قرار دیے جانے پر بات کر رہا…

فیفا ورلڈ کپ: برازیل نے سوئٹزرلینڈ کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ پکی کرلی

فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں گروپ جی سے برازیل نے سوئٹزرلینڈ کو 0-1 سے ہرا کر ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔فیفا فٹ بال ورلڈ کپ 2022ء گروپ ایچ کے دوسرے میچ میں گھانا نے اپنے سے بہتر رینک کی جنوبی کورین ٹیم کو 2 کے مقابلے…