جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن ہونے پر مخلوط حکومت آئی تو کیا ہوگا؟ کائرہ

وزیراعظم کے مشیر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اگر الیکشن ہوجاتے ہیں اور مخلوط حکومت آتی ہے تو کیا پھر سیاسی استحکام آجائے گا؟جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا…

اعجاز الحق کا ملک میں فوری انتخابات کرانے کا مطالبہ

مسلم لیگ ضیا گروپ کے سربراہ اعجاز الحق نے ملک میں فوری انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا۔مانچسٹر میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف برطانیہ میں ہوتے تو ملاقات ہوسکتی تھی۔اعجاز الحق کا کہنا تھا کہ پاکستان کو مضبوط کرنے…

پرتگال نے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی۔

فٹ بال ورلڈ کپ میں پرتگال نے یوراگوئے کو دو صفر سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی۔نویں روز کے آخری میچ میں پرتگال نے یوراگوئے کو دو صفر سے شکست دی، اس میچ کے ہیرو پرتگال کے برونو فرنانڈس رہے جنہوں نے 54 منٹ میں پہلا گول اسکور کیا…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج عہدے سے سبکدوش ہورہے ہیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی 6 سالہ مدت ملازمت مکمل کر کے آج منگل کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہورہے ہیں۔ پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب صبح 9 بجے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ہوگی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آرمی کمان کی علامت…

عمران خان پر فائرنگ، ملزم نوید کیخلاف دوسرا مقدمہ درج

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر فائرنگ کرنے والے ملزم نوید کے خلاف دوسرا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ملزم نوید کے خلاف دوسرا مقدمہ نئے تفتیشی افسر انور شاہ کی مدعیت میں تھانہ سٹی وزیر آباد میں درج کیا گیا۔انسداد دہشت…

اسد عمر نے پی ٹی آئی حکومت میں اسٹیبلشمنٹ کے کردار کا اعتراف کرلیا

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے اعتراف کیا ہے کہ ہمارے دور حکومت میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار تھا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ شطرنج کی طرح اپنی چال چلنی…

امریکا: سیاہ فام ملزم کے مفلوج ہونے کا واقعہ، 5 پولیس افسران پر فرد جرم

امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں پولیس وین میں لے جاتے ہوئے گرفتار سیاہ فام ملزم کے مفلوج ہونے کے واقعے پر 5 پولیس افسران پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔پولیس افسران پر ملزم کے ساتھ لاپرواہی اور اسے خطرے میں ڈالنے اور ظلم کرنے کا الزام عائد کیا گیا…

شطرنج کی طرح اپنی چال چلنی اور ٹینشن لینی نہیں، دینی ہے، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ شطرنج کی طرح اپنی چال چلنی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمرنے اعتراف کیا ہے کہ ہمارے دور حکومت میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار تھا۔ایک…

ہوشاب: سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 10 دہشتگرد مارے گئے جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی، شدید فائرنگ کے تبادلے کے…

فیفا ورلڈکپ: سینیگال نے ایکواڈور کو شکست دے کر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

افریقہ کپ آف نیشنز کی فاتح سینیگال نے فیفا ورلڈکپ 2022 کے راؤنڈ آف 16 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سینیگال اور ایکواڈور کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ دونوں ٹیموں نے ابتدا میں بہترین کھیل کا مظاہرہ…

آخری میچ میں بھی شکست، میزبان قطر کا فیفا ورلڈکپ میں سفر اختتام پذیر

فیفا ورلڈکپ 2022 میں میزبان ملک قطر کو اپنے آخری گروپ میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے ساتھ ہی اس کا ایونٹ میں سفر اختتام پذیر ہوگیا۔ البیت اسٹیڈیم میں گروپ اے کے اس آخری میچ میں میزبان قطر کو نیدرلینڈز نے 0-2 سے شکست دی۔ …

تائیوانی شہری نے ادائیگیوں کیلئے پیمنٹ ایپ کلائی پر کندہ کروالی

تائیوان کا ایک شہری ان دنوں سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، اس کی وجہ اس کا وہ اقدام ہے جس میں اس نے ایک پیمنٹ ایپ کے بار کوڈ کو مستقل طور پر اپنی کلائی پر کندہ (ٹیٹوڈ) کروالی ہے۔ اس شخص کا نام معلوم نہیں ہوسکا ہے، اس نے حال…

کراچی: شمسی سوسائٹی قتل، ملزم نے پولیس کو اعترافی بیان دے دیا

کراچی کے علاقے ملیر کی شمسی سوسائٹی میں بیوی اور 3 بیٹوں کے قتل معاملہ حل ہوگیا، ملزم فواد پولیس کو اعترافی بیان دے دیا۔زخمی فواد نے پولیس کو دیے گئے اپنے ابتدائی بیان میں بتایا کہ میں پیسوں کی وجہ سے ڈپریشن میں تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ…

شہزاد اکبر اور ثناء اللّٰہ عباسی پر مقدمے کے معاملے میں پیشرفت

سابق وزیراعظم عمران خان کے دور میں معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر اور سابق ڈی جی ایف آئی اے ثناء اللّٰہ عباسی کے خلاف مقدمے کے معاملے میں پیشرفت ہوئی ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی…