ہفتہ 21؍جمادی الثانی 1444ھ14؍جنوری 2023ء

واشنگٹن، امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے فون پر رابطہ کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف سے باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کی۔

امریکی وزیر دفاع نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پر مبارکباد بھی دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.