جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شہباز گل ساتھی رہنماؤں کی بے رخی کا شکار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل ساتھی رہنماؤں کی بے رخی کا شکار ہوگئے۔ پارٹی رہنما میڈيا سے بات کرتے ہیں جبکہ شہباز گل ساتھ کھڑے ہوکر سنتے ہیں اور شہباز گل کی باری آتی ہے تو رہنما کٹ جاتے ہیں۔فواد چوہدری اور اسد عمر…

ترکیہ کیلئے رضاکار بھیجنے کی افواہ، ہزاروں افغان شہری ایئرپورٹ پہنچ گئے

افغان حکومت کی طرف سے زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے پروازیں بھیجنے کی افواہ سننے کے بعد ہزاروں افغان شہری کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئے۔افغانستان میں افواہ تھی کہ حکومت زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان اور رضاکاروں کو ترکیہ بھیج رہی…

کسی قسم کا سیکیورٹی لیپس برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کسی قسم کا سیکیورٹی لیپس برداشت نہیں کیا جائے گا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم نے وفاقی وزیر داخلہ کو چاروں صوبوں کا دورہ کرنے کی ہدایت کی۔شہباز…

ماہر معاشیات ڈاکٹر حفیظ پاشا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق وزیر خزانہ اور ماہر معاشیات ڈاکٹر حفیظ پاشا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے حفیظ پاشا نے کہا کہ فوری طور پر آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔ اب گنجائش نہیں…

کراچی: راستہ نہ دینے پر ملزم نے موٹر سائیکل سوار کی جان لے لی

کراچی کے علاقے قیوم آباد میں ملزم نے راستہ نہ دینے پر موٹر سائیکل سوار کی جان لے لی جبکہ کورنگی میں گھر کے اندر فائرنگ کے پراسرار واقعے میں خاتون جاں بحق ہوگئی۔پولیس حکام کے مطابق قیوم آباد میں موٹر سائیکل سوار رمضان نامی شہری اپنے کزن…

محمد حسنین نے پاکستان سپر لیگ 8 سے متعلق اہداف بتادیے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر محمد حسنین نے ایونٹ سے متعلق اپنے اہداف بتادیے۔کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو میں محمد حسنین نے کہا کہ پی ایس ایل 8 میں نمبر ون بولر بننا اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ٹرافی…

10 دنوں میں آئی ایم ایف سے بہت سنجیدہ مذاکرات کیے، خرم دستگیر

وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ 10 دنوں میں آئی ایم ایف سے بہت سنجیدہ مذاکرات کیے ہیں، آئی ایم ایف سے بہت سے معاملات پر بات ہو چکی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ جس…

آئی ایم ایف ڈیل: 170 ارب کے نئے ٹیکسز لگیں گے، منی بجٹ لانا ہوگا: وزیر خزانہ کا اعلان

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے منی بجٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے ڈیل کے تحت 170 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانا ہوں گے،ہم نے پیٹرولیم پر جی ایس ٹی لگانے سے انکار کردیا ہے تاہم پیٹرولیم…

جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا

جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ  جماعت اسلامی کے مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے، پورا شہر کھنڈرات میں تبدیل ہوگیا ہے مگر حکمرن بے حسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں،11فروری سے پہلے گیارہ نشستوں…

بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، بارودی مواد پھٹنے سے پاک فوج کے 2افسر شہید

راولپنڈی:  بلوچستان کے علاقے کوہلو میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے پاک فوج کے 2 افسر شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جواد…

افغانستان سے انخلا برطانوی فوجی تاریخ کا سیاہ باب ہے: ڈیفنس کمیٹی چیئرمین

افغانستان سے انخلا برطانوی فوجی تاریخ کا سیاہ باب ہے: ڈیفنس کمیٹی چیئرمین،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنوزارت دفاع کا اندازہ ہے کہ اب بھی تقریباً 300 افغان شہریوں اور ان کے خاندانوں کو برطانیہ لانے کے لیے ڈھونڈا جا رہا ہے2 گھنٹے…

شوکت ترین کا قمر جاوید باجوہ سے گفتگو پر مبنی کالم پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت ترین نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے گفتگو پر مبنی کالم پر رد عمل دے دیا۔اپنے بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ یقین نہیں کہ جنرل (ر) باجوہ نے ان خیالات کا اظہار کیا، 31 مارچ 2022…

روس کا یوکرین پر ڈرون و میزائل حملہ

روس نے یوکرین پر آج پھر ڈرون اور میزائل حملہ کیا، جس کے دوران 50 سے زائد میزائل داغے گئے۔اس حوالے سے یوکرینی وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ روسی حملے میں 6 یوکرینی علاقوں میں بجلی کی سہولتوں کو نشانہ بنایا گیا۔دوسری جانب یوکرینی دارالحکومت…

‏کراچی: رینجرز موبائل کی موٹرسائیکل سوار کو ٹکر, ویڈیو وائرل

‏کراچی کے علاقے پاک کالونی سگنل پر رینجرز موبائل نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی، آج صبح پیش آئے واقعےکی سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل ہوگئی۔رینجرز موبائل سے ٹکر کے بعد موٹر سائیکل سوار گر گیا، تین رینجرز اہلکاروں نے موٹر سائیکل سوار کو تشدد…

مراکش کے شاہ محمد ششم نے فرانس میں تعینات سفیر کو سبکدوش کردیا

مراکش کے شاہ محمد ششم نے فرانس میں تعینات اپنے سفیر محمد بن خباؤن کو سبکدوش کر دیا ہے۔مراکش کی وزارت خارجہ نے محمد بن خباؤن کو ذمہ داریوں سے برطرف کرنے کا مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔یہ فیصلہ ایسے وقت کیا گیا جب یورپی پارلیمنٹ میں مراکش کی…

کراچی میں پاپوش قبرستان سے ملے انسانی بازو کی شناخت

کراچی میں بنارس پل کے قریب سے ملنے والے انسانی بازو اور دھڑ کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فنگر پرنٹس سے لاش کی شناخت شہباز نامی شخص کی ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ نادرا ریکارڈ کے مطابق مقتول 39 سالہ شہباز کوئٹہ کا رہنے…

پیراسٹامول مہنگی، 20 ادویات سستی کرنے کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پیراسٹامول کی قیمت میں اضافہ اور 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی لانے کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی سربراہی میں ای سی سی اجلاس ہوا، جس میں کئی بڑے فیصلے کیے گئے۔اجلاس میں بجلی کے بڑے صارفین…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس 724 پوائنٹس گر گیا

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے میں تاخیر پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس 724 پوائنٹس گر گیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 41 ہزار 741 پوائنٹس ہے۔ کاروباری دن…

ویڈیو: لاہور کے سرکاری اسکول میں طالبات سے صفائی کروائی جانے لگی

لاہور کے سرکاری اسکول میں طالبات سے صفائی کروائی جانے لگی، جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول سلطان میں طالبات سے صفائی کروائی جا رہی ہے، اسکول میں خاکروب ہونے کے باوجود طالبات صفائی کرنے پر مجبور ہیں۔بچیوں کے والدین…