امریکن کمانڈر سینٹرل کمانڈ کا آرمی چیف عاصم منیر کہتے ہیں رابتہ | صبح 10 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز
https://www.youtube.com/watch?v=KK2vEOFx-1I
ڈاکٹر عاصم نئی عدالت کہتے ہیں اپنی باریات کی درخوست کردی | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=9-_EsE1hHyw
آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا
آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے، پولنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔آج پونچھ ڈویژن کے 4 اضلاع راولا کوٹ، باغ، پلندری اور حویلی میں انتخابات ہو رہے ہیں۔ چاروں اضلاع کی 787 نشستوں پر انتخابات میں 8 خواتین سمیت…
رکی پونٹنگ صحت یاب، واپس گراؤنڈ پہنچ گئے
آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ اسپتال میں کچھ دیر علاج کرانے کے بعد واپس کرکٹ گراؤنڈ پہنچ گئے۔آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز گراؤنڈ سے ہی رکی پونٹنگ نے اپنی طبیعت سے متعلق لوگوں کو آگاہ کیا۔رکی پونٹنگ نے…
بھارت، بس چلاتے ہوئے ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑ گیا
بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں مسافر بس کے ڈرائیور کو ڈرائیونگ کے دوران دل کا دورہ پڑگیا جس کے بعد وہ بس کو کنٹرول نہ کرسکا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈرائیور کے کنٹرول نہ کیے جانے کے بعد بس تیزی سے آگے موجود موٹرسائیکل سواروں اور گاڑیوں پر…
بھارت میں خدمت خلق کرنے والا چور پکڑا گیا
بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں خدمت خلق کرنے والا چور پکڑا گیا، جس کے انکشافات نے پولیس اور دیکھنے والوں کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے چوروں کو گرفتار کیا تو پوچھ گچھ کے دوران ایک چور نے ایس پی کو جو جواب دیا اُسے…
عمران نے غیرمشروط مذاکرات کی پیش کش نہیں کی، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کاکہنا ہے کہ عمران خان نے مذاکرات کی کوئی غیر مشروط پیش کش نہیں کی۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ عمران خان کا پہلے دن سے مطالبہ تھا کہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں تو پھر ہم…
مونس الہٰی کے انٹرویو پر رانا ثناء نے کیا کہا؟
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے مونس الہٰی کے انٹرویو کے سوال کا شعر کی صورت میں جواب دیا۔ منشیات اسمگلنگ کے کیس میں لاہور کی انسداد منشیات عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ’ہوئے تم دوست جس…
آسٹریلیا کے مارنس لبوشین نے ڈبل سنچری کے بعد پھر سنچری بنا ڈالی
آسٹریلیا کے کرکٹر مارنس لبوشین ٹیسٹ میچ میں ڈبل سنچری اور سنچری اسکور کرنے والے بیٹر بن گئے۔مارنس لبوشین نے پرتھ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلی اننگز میں ڈبل سنچری بنائی جس کے بعد انہوں نے دوسری اننگز میں سنچری بنا ڈالی۔اس طرح آسٹریلوی…
دہشتگردوں کی سہولت کاری کیس، ڈاکٹر عاصم کی بریت کیلئے درخواست دائر
ڈاکٹر عاصم حسین نے دہشت گردوں کے علاج کی فراہمی میں سہولت کاری کے کیس میں بریت کے لیے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے سرکاری وکیل سے 24 دسمبر کو دلائل…
پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف تیسرے روز بیٹنگ جاری
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنرز امام الحق اور عبداللّٰہ شفیق نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے روز بیٹنگ کا آغاز کردیا۔دن کے آغاز پر ہی عبداللّٰہ شفیق نے سنچری اسکور کی، انہوں نے 177 گیندیں کھیلیں اور 3 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے سنچری بنائی جو ان…
اراکین پارلیمنٹ کا بارہ متلبہ | صبح 9 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 3 دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=wPvs1UIl67c
سستے ترین شہرون مائی کراچی کا کونسا نمبر ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=MfcnBE0v-h4
Mukhtalif Shehron Mai Zalzaly Ke Shadeed Zhatkay | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=EMeVDDMuXyc
برازیل ہار کر اور سوئٹرز لینڈ جیت کر اگلے مرحلے میں داخل
فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ جی کے آخری راؤنڈ کے میچز میں کیمرون نے ایونٹ کی فیورٹ ٹیم برازیل کو ایک صفر سے شکست دے دی، سوئٹرز لینڈ نے سربیا کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا، برازیل کے ساتھ سوئٹرز لینڈ کی ٹیم بھی 6 پوائنٹس حاصل کرکے اگلے…
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 4.5 شدت کا زلزلہ
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز افغانستان کے شہر اسمار سے 29 کلو میٹر دور تھا۔اس زلزلے کی…
موٹروے M1، M2 کے کچھ سیکشن دھند کے سبب بند
موٹر وے ایم 2 شدید دھند کے سبب لاہور سے خانقاہ ڈوگرہ تک بند کر دی گئی۔موٹر وے حکام کے مطابق دھند کی وجہ سے ایم ون، پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک بند کی گئی ہے۔موٹر وے پولیس نے ڈرائیورز کو حکام کے ساتھ تعاون کرنے اور احتیاطی تدابیر اختیار…
سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو سردی کا سامنا
سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو سردی کا چیلنج درپیش ہے۔ڈیرہ مراد جمالی میں متاثرین کے خیموں میں بچے، خواتین اور بزرگ بیمار پڑنے لگے۔سندھ کے ضلع قمبر شہدادکوٹ کے علاقوں میں آج بھی جگہ جگہ پانی جمع ہے اور سیلاب متاثرین امداد کے…
آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا
آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا، آج پونچھ ڈویژن کے 4 اضلاع راولا کوٹ، باغ، پلندری اور حویلی میں انتخابات ہوں گے۔ چاروں اضلاع کی 787 نشستوں پر انتخابات میں 8 خواتین سمیت 3 ہزار 859 امیدوار مدمقابل ہیں۔مظفر آباد…
برازیل شکست اور سوئٹرز لینڈ جیت کر اگلے مرحلے میں داخل
فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ جی کے آخری راؤنڈ کے میچز میں کیمرون نے ایونٹ کی فیورٹ ٹیم برازیل کو ایک صفر سے شکست دے دی، سوئٹرز لینڈ نے سربیا کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا، برازیل کے ساتھ سوئٹرز لینڈ کی ٹیم بھی 6 پوائنٹس حاصل کرکے اگلے…