جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دبئی میں ایک سال کے دوران 62 نئے ہوٹلز کا قیام

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی دولت مند ترین ریاست دبئی کے محکمہ سیاحت نے کہا ہے کہ ایک برس کے دوران دبئی میں 12 ہزار سے زیادہ نئے ہوٹل کے کمروں کا اضافہ ہوا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق اس سال اگست کے آخر تک دبئی میں ہوٹلوں کے کمروں کی…

کوئی مائی کا لال اسلام آباد پر چڑھائی کرکے دکھائے، رانا تنویر حسین کا چیلنج

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے چیلنج دیا ہے کہ کوئی مائی کا لال اسلام آباد پر چڑھائی کرکے دکھائے۔ننکانہ صاحب میں میڈیا سے گفتگو میں رانا تنویر حسین نے کہا کہ پارٹی قائد نواز شریف نومبر میں پاکستان واپس آجائیں گے۔انہوں نے کہا کہ کسی صوبے…

سوات میں اسکول وین پر فائرنگ، بچے کو 3 گولیاں لگیں، ایک نکال لی گئی

سوات میں اسکول وین پر فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والے بچے کو تین گولیاں لگی ہیں، سر پر لگی گولی کو نکال لیا گیا، بچے کے دماغ کو نقصان نہیں پہنچا، جبکہ باقی گولیاں بعد میں نکالی جائیں گی۔صوبہ خیبر پختونخوا کے مالا کنڈ ڈویژن کے ضلع سوات…

بھارت: غیرمعمولی مون سون بارشوں کے دوران حادثات، 18 افراد ہلاک

بھارت کے شمالی علاقوں میں مسلسل بارش سے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 18 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کئی شہروں میں آج اسکول بند رہے، ملک بھر میں مون سون موسم غیرمعمولی طور پر اب تک جاری ہے۔بھارتی میٹرولاجیکل ڈیپارٹمنٹ کا…

بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم کا دورہ پاکستان طے پاگیا

بنگلہ دیش کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم اس سال ریڈ بال اور وائٹ بال میچز کےلیے پاکستان کا دورہ کرے گی، یہ 15 سال بعد پاکستانی سرزمین پر پہلی باضابطہ انٹرنیشنل انڈر 19 سیریز ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق بنگلہ دیش کی انڈر 19 ٹیم ایک…

علیم خان اور عون چوہدری کی نواز شریف سے ملاقات، پنجاب حکومت سے متعلق بات چیت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے علیم خان اور عون چوہدری نے ملاقات کی ہے، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن میں ہونے والی اس ملاقات میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز بھی شریک تھیں۔ذرائع کے…

پنجاب حکومت کی تبدیلی سے متعلق سوال پر مریم نواز کا جواب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پنجاب حکومت کی تبدیلی سے متعلق صحافیوں کو جواب دے دیا۔لندن میں حسن نواز کے دفتر میں نواز شریف سے ہونے والی علیم خان اور عون چوہدری کی ملاقات میں مریم نواز بھی شریک تھیں۔ذرائع کے مطابق سیاسی…

ایم ڈی کیٹ امتحان کے نصاب میں رد و بدل نہیں کیا جائے گا، نوشاد احمد شیخ

پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) کے صدر نوشاد احمد شیخ نے کہا ہے کہ ایم ڈی کیٹ امتحان کےنصاب میں کوئی رد و بدل نہیں کیا جائےگا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران نوشاد احمد شیخ نے کہا کہ ایم ڈی کیٹ کے امتحان کےحوالے سے طلباء کو کچھ…

شرح سود 15 فیصد پر برقرار، مانیٹری پالیسی جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی جاری کردی، جس کے مطابق شرح سود 15 فیصد پر برقرار ہے۔اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ اگست اجلاس کے بعد معاشی سرگرمیوں میں سست روی آتی…

رانا ثناء، شہباز الٹے بھی لٹک جائیں کچھ نہیں کرسکیں گے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس بار عوام جب اسلام آباد آئیں گے رانا ثناء اور شہباز شریف الٹے بھی لٹک جائیں کچھ نہیں کرسکیں گے۔راولپنڈی میں تحریک انصاف کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے…

جے یو آئی نے بلوچستان حکومت میں شمولیت کی دعوت مسترد کردی

وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع کا کہنا ہے کہ جمعیت علماء اسلام نے بلوچستان حکومت میں شامل ہونے کی دعوت مسترد کردی ہے۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا عبدالواسع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ قدوس بزنجو کا بہت اصرار تھا کہ جمعیت حکومت میں شامل…

جاوید لطیف نے ملک میں مذہبی منافرت اور نفرت کو فروغ دیا، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب  نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف پر مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام عائد کردیا۔جاوید لطیف کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ جاوید لطیف نے ملک میں مذہبی منافرت اور…

قومی ادارہ صحت نے ایبولا وائرس کے بارے میں انتباہی مراسلہ جاری کردیا

قومی ادارہ صحت نے ایبولا وائرس کے بارے میں انتباہی مراسلہ جاری کردیا۔ گزشتہ ماہ افریقی ملک یوگنڈا میں 36 ایبولا کیسز ریکارڈ ہوئے اور 23 اموات رپورٹ ہوئیں۔ایڈوائزری میں بتایا گیا کہ انسانوں میں ایبولا کے حالیہ پھیلاؤ کی وجہ ایس یو ڈی وی…

اسرائیلی سپریم کورٹ کا سابق وزیراعظم کو تحفے میں ملنے والی رقم واپس کرنے کا حکم

اسرائیل کی سپریم کورٹ نے اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے مرحوم کزن سے ملنے والی 3 لاکھ ڈالر کی رقم اس کی جائیداد میں واپس کریں۔ججز کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ سارہ نے یہ رقم اس وقت…

روس کی شدید بمباری، فرانس کا یوکرین سے فوجی امداد بڑھانے کا وعدہ

روس کی جانب سے پیر کے روز یوکرین میں اہداف پر شدید بمباری پر یورپ بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، فرانس نے یوکرین سے فوجی امداد بڑھانے کا وعدہ کرلیا۔فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے یوکرینی ہم منصب وولودومیر زیلنیسکی کو فون کرکے ان کے ساتھ…