پول پارٹی فی حلیم عادل شیخ، سندھ حکم فی بارس پرے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=haOFbX3Qn5o
بریکنگ نیوز | کراچی میں 4 منزلہ امارت گر گئی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=uWDnx4SEvdk
جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش، پانی گھروں میں داخل
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے باعث ایک بار پھر نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے اور پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ایم ڈی واسا کا کہنا ہے کہ جڑواں شہروں میں 80 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔انہوں نے…
سابق انگلش ویمن کرکٹر کی محمد رضوان کیساتھ وکٹ کیپنگ کی ویڈیو
سابق انگلش ویمن کرکٹر سارہ ٹیلر نے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ساتھ وکٹ کیپنگ کی ویڈیو شیئر کر دی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سارہ ٹیلر کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں محمد رضوان کیچ کی پریکٹس کر رہے ہیں۔ سارہ ٹیلر نے اپنے…
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کینسر کے 17 سالہ مریض کا علاج کرانے کا اعلان
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کینسر کے 17 سالہ مریض کا علاج سرکاری خرچ پر کرانے کا اعلان کیا ہے۔سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے سوشل میڈیا پر قلات کے علاقے زہری سے تعلق رکھنے والے کینسر کے مریض کے حوالے سے خبر…
کراچی کے 90 فیصد علاقوں سے پانی نکال دیا گیا، شرجیل میمن
سندھ کے وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ کراچی کے 90 فیصد سے زائد علاقوں سے بارش کا پانی نکال دیا گیا ہے۔ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صرف اولڈ سٹی ایریا میں پانی موجود ہے، جو جلد نکال دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتیں…
شبلی فراز نے مرزا غالب کا کلام اپنے والد سے منسوب کر دیا
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، شاعر احمد فراز کے صاحبزادے شبلی فراز نے مرزا غالب کا کلام اپنے والد کے نام سے شیئر کر دیا۔شبلی فراز کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے کلام پر وفاقی وزیرِ خواجہ آصف کی جانب…
ون ڈے رینکنگ، پاکستان کس نمبر پر؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے ٹیم کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔آئی سی سی کی جانب سےجاری کردہ رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ پہلے اور انگلینڈ کی ٹیم دوسرے نمبر پر ہے۔ون ڈے رینکنگ میں بھارت تیسرے جبکہ پاکستان چوتھے نمبر پر آ…
بریکنگ نیوز | عوام کے لیے باری خوشخبری | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=5FkM6L3-PEE
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 10 بجے | پاکستانیوں کے لیے حج انتفاضہ میں بد نظمی | 13 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=DYSzt_z76HQ
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 AM | شرجیل میمن نہ دعویٰ کر دیا | 13 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=SnWvC6V_R00
بریکنگ نیوز | سری لنکن صدر ملک سے فرار ہو گئے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=GFWCRmjofeU
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےلئے سمری طلب
وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزارت پیٹرولیم اور وزارت خزانہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری مانگ لی ہے۔
وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے عالمی…
کراچی، عمارت گرنے کا واقعہ، چیف سیکریٹری سندھ نے نوٹس لے لیا
کراچی میں لیاری کے علاقے نیا آباد میں عمارت گرنے کے واقعے کا چیف سیکریٹری سندھ محمد سہیل راجپوت نے نوٹس لے لیا۔چیف سیکریٹری سندھ نے کمشنر کراچی اور ڈی سی ساؤتھ کو جائے وقوع کا دورہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔محمد سہیل راجپوت نے سندھ بلڈنگ…
پاکستان: کورونا وائرس کے مزید 236 کیسز
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 50 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی…
جنوبی افریقہ آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار
جنوبی افریقہ اگلے برس جنوری میں آسٹریلیا میں 3 ایک روزہ میچز کی سیریز سے دستبردار ہو گیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق جنوبی افریقہ نے ون ڈے سیریز ری شیڈول کرنے کا کہا تھا، تاہم انٹرنیشنل کرکٹ میں مصروفیات کے باعث اسے متبادل تاریخیں نہ مل…
مون سون کا مضبوط سسٹم کل سندھ میں داخل ہوگا
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل سے17 جولائی کے درمیان موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ 14جولائی سےمون سون کا مضبوط سسٹم سندھ میں داخل ہوسکتا ہے، یہ سسٹم 18 جولائی تک اثرانداز رہے گا۔ٹھٹھہ، بدین، عمر کوٹ،…
امریکی انتظامیہ کی ملالہ کو سالگرہ کی مبارکباد
امریکی انتظامیہ کی جانب سے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کو سالگرہ کی مبارکباد دی گئی۔ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کا ملالہ کی سالگرہ کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ملالہ باہمت، ہیرو،رہنما اور دنیا بھر میں عورتوں اور بچیوں کے…
خاتون صحافی نے لائیو رپورٹنگ کے دوران لڑکے کو تھپڑ مار دیا
مائرہ ہاشمی نامی خاتون صحافی نے لائیو رپورٹنگ کے دوران لڑکے کو تھپڑ رسید کر دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون صحافی کو لائیو نشریات کے دوران مبینہ طور پر بدتمیزی کرنے…
نیوزی لینڈ نے شرح سود میں اضافہ کردیا
امریکا کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی شرحِ سود میں اضافہ کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ نے شرحِ سود 50 بیسز پوائنٹس بڑھا دی ہے۔ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ کی جانب سے شرحِ سود کو 2.50 فیصد کیا گیا ہے۔میڈیا…