جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

 سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی ڈیڑھ سو من سرکاری کتابیں کباڑمیں فروخت ،ہائیکورٹ کا نوٹس

کراچی:گھوٹکی میں سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی ڈیڑھ سو من سرکاری کتابیں کباڑمیں فروخت کا انکشاف ہونے پرسندھ ہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا۔ منگل کو سندھ ہائیکورٹ میں سندھ میں سکولوں کی خستہ حالی سے متعلق کیس…

سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور، شہداء کی آٹھویں برسی 16دسمبر کو منائی جائے گی

اسلام آباد:سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور۔ شہداء کی آٹھویں برسی 16دسمبر کو منائی جائے گی۔ ملک بھر میں سیاسی و سماجی تنظیموں،سول سوسائٹی اوراین جی اوز کے زیر اہتمام شہداء کیلئے قرآن خوانی، فاتحہ خوانی اور…

اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان 20 دسمبر سے قبل کروں گا، عمران خان

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا  ہے کہ20دسمبر سے قبل اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ کا اعلان کروں گا،مسلم لیگ(ق)اہم اتحادی ہے وہ  اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر ایک پیج پر ہے،ق لیگ کو…

جوہر ٹاؤن لاہور دھماکے میں بھارت کے ملوث ہونے کا انکشاف، 3 دہشت گرد گرفتار

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ لاہور میں جوہر ٹاؤن دھماکے میں بھارت کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، اس سلسلے میں 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں پریس کانفرنس سے…

پرویز الہٰی نے سرکاری محکموں کیلئے نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی لگادی

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے سرکاری محکموں کے لیے نئی گاڑیاں خریدنے پر پابندی لگادی۔چوہدری پرویز الہٰی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس لاہور میں کفایت شعاری پالیسی پر عملدرآمد سے متعلق اہم ہدایات دی گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے آفس سمیت…

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی 150من کتابیں کباڑ میں فروخت

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی 150 من سرکاری کتابیں کباڑ میں فروخت کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ کے جج صلاح الدین پہنور نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین اینٹی کرپشن کو تحقیقات کا حکم دے دیا اور ساتھ ہی چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بوڈ…

نور عالم خان کی قومی اسمبلی میں عمران خان پر تنقید

رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے اُس سپہ سالار کو نہیں بخشا، جس نے اُنہیں زیرو سے ہیرو بنایا۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کے دوران نور عالم خان نے عمران خان پر جم کر تنقید کی۔سابق وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کے وقت پی…

کراچی: جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں چہرے پر مصنوعی اعضاء لگانے کا پہلا آپریشن کامیاب

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے سندھ انسٹیٹیوٹ آف اورل ہیلتھ سائنسز کے شعبہ پروستھوڈونٹکس نے چہرے پر مصنوعی اعضاء لگانے کا پہلا کیس کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا۔جے ایس ایم یو کے اعلامیہ کے مطابق پروستھوڈونٹکس ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پروفیسر…

او آئی سی سیکریٹری جنرل کی کشمیریوں کی حمایت پر بھارت تلملا گیا

بھارت اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل کی مقبوضہ کشمیر میں جاری جدوجہد آزادی کی حمایت پر تلملا گیا۔بھارت نے سیکریٹری جنرل او آئی سی حسین ابراہیم طحٰہ کے کشمیر کی حمایت میں بیان کو اندرونی معاملات میں مداخلت اور پاکستان…

پرویز الہٰی اسمبلی توڑنے کی سمری عمران خان کو دے چکے، اسلم اقبال

صوبہ پنجاب کے سینئر وزیر اسلم اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پرویز الہٰی اسمبلی توڑنے کی سمری عمران خان کو دے چکے ہیں۔سینئر وزیر اور پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ پرویز الہٰی پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری سابق وزیراعظم عمران خان کو دے…

انگلش ٹیم کے کوچ کی اپروچ بہت ہی جارحانہ ہے، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم آؤٹ اسٹینڈنگ کرکٹ کھیل رہی ہے، ان کے کوچ کی اپروچ بہت جارحانہ ہے۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں معاہدے کی تقریب سے خطاب میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان کی پچز کا مسئلہ…

سندھ ہائیکوٹ حیدرآباد بینچ نے اعظم سواتی کو گرفتار کرنے سے روک دیا

سندھ ہائیکورٹ سرکٹ بینچ حیدر آباد نے ریجن بھر میں پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات میں گرفتاری سے روک دیا ہے۔عدالت عالیہ کے سرکٹ بینچ نے ریجن بھر میں پولیس اور ایف آئی اے کو اعظم سواتی کو 11 جنوری تک مزید کیسوں میں…

انگلینڈ: ہیلی فیکس کے شہری عجیب و پراسرار آواز سے پریشان

انگلینڈ میں ویسٹ یارکشائر کے قریب ہیلی فیکس کے علاقے ہوم فیلڈ کے گاؤں میں ایک عجیب اور پراسرار آواز لوگوں کو سنائی دیتی ہے۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ شہد کی مکھی کی بھنبھناہٹ جیسی یہ آواز ہوتی تو دھیمی ہے لیکن مسلسل اس آواز سے بعض…