جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وفاقی حکومت کو ہیومن رائٹس کورٹس کے قیام کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو ہیومن رائٹس کورٹس کے قیام، آئی جی جیل خانہ جات اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف کارروائی اور اڈیالہ جیل میں شکایت سیل بنانے کا حکم دے دیا۔اڈیالہ جیل میں قیدیوں پر تشدد کے واقعات کے تناظر میں دائر…

حکومت ارشد شریف کے قتل کی مکمل تحقیقات کرے: ایمنڈ

ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ) نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت صحافی و اینکر ارشد شریف کے قتل کی مکمل تحقیقات کرے۔جاری کیے گئے بیان میں ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ) نے…

ارشد شریف کی موت کی سرکاری تفصیلات جلد سامنے آ جائیں گی، کینین سفیر

پاکستان میں کینین سفیر کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کی موت کی سرکاری تفصیلات جلد سامنے آ جائیں گی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کینین سفیر نے کہا کہ ارشد شریف کے واقعے پر نیروبی میں حکام سے رابطے میں ہیں۔دوسری جانب صحافی ارشد شریف کی موت پر…

لاہور: سبزیوں کی کاشت کے پانی میں زہریلے مادے کا انکشاف

لاہور میں سبزیوں کے لیے استعمال ہونے والے پانی میں زہریلے مادے کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق سبزیوں کی کاشت میں استعمال کیے گئے پانی میں صنعتی فضلہ شامل ہے، پانی میں آرسینیک اور کولیفارم پایا گیا ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا…

توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ آج جاری ہونے کا امکان

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ آج جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلی فیصلے پر ممبر پنجاب بابر حسن بھروانہ نے دستخط کر دیے ہیں۔ ممبر پنجاب بابر حسن بھروانہ اور ان کی…

سنیئر صحافی ارشد شریف کی موت پر عمران خان کا اظہار افسوس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم نے سنیئر صحافی ارشد شریف کے بہیمانہ قتل پر صدمہ کا اظہار کیا۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر سنیئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی تصویر شیئر…

وسیم اور وقار نے شاہین کی فٹنس پر سوالات اٹھا دیے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولرز وسیم اکرم اور وقار یونس نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی فٹنس پر سوالات اٹھا دیے۔نجی چینل سے بات کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ گزشتہ روز بھارت کے خلاف ہم نے اس شاہین شاہ آفریدی کو نہیں دیکھا جس کو ہم…

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے عمران خان کی الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست پر…