عطا تارڑ کا پی ٹی آئی کو چیلنج | 11 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4 دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=z9W1UCH_MrQ
بنگلادیش نے بھارت سے یقینی فتح چھین لی
بنگلادیش نے بھارت کو 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے میں ایک وکٹ سے شکست دے دی۔میرپور میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم 41 اعشاریہ 2 اوورز میں 186 رنز پر ڈھیر ہوگئی، بنگلادیش نے ہدف 46 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔بھارت کی طرف سےکے…
عمران خان کی چیک اپ کیلئے شوکت خانم آمد، ٹانگ کا ایکسرے بھی کیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زخموں کا معائنہ کروانے کےلیے شوکت خانم اسپتال آمد ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی ٹانگ کا ایکسرے کروانے کےلیے اسپتال پہنچے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان اپنے زخموں کےچیک اپ…
شاہراہ کاغان پر پہاڑی سے گر کر تیندوا زخمی
مانسہرہ میں شاہراہ کاغان پر ملکنڈی کے مقام پر پہاڑی سے گر کر تیندوا زخمی ہوگیا۔ترجمان نیشنل پارک کا کہنا ہے کہ زخمی تیندوے کو ڈھوڈیال فیزیٹری منتقل کر دیا گیا، جہاں اس کا علاج کیا جارہا ہے۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
مہسا امینی کی موت پر مظاہرے، ایران میں اخلاقی پولیس کو ختم کردیا گیا
ایران میں زیرحراست لڑکی کی موت کے خلاف ڈھائی ماہ سے جاری مظاہروں کے بعد گشت ارشاد نامی اخلاقی پولیس کو ختم کر دیا گیا۔ایرانی اٹارنی جنرل محمد جعفر منتظری کے مطابق اخلاقی پولیس کا عدلیہ سے کوئی تعلق نہیں ہے، اخلاقی پولیس کو ختم کر دیا گیا…
فرانس نے پولینڈ کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ پکی کرلی
فیفا ورلڈ کپ 2022 قطر میں دفاعی چیمپئن فرانس نے بھی کوارٹر فائنل میں جگہ پکی کرلی۔دوحا کے الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئےپری کوارٹر فائنل راؤنڈ کے میچ میں فرانس نے پولینڈ کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دی۔فرانس نے میچ کے شروع سے ہی حریف…
نیب کو خاتم کرے نیا خیال قائم کرے گا، سعد رفیق | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=D3jAiokzK1k
شوکت خانم ہسپتال میں عمران خان کے زخم کا معاینہ | 10 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز
https://www.youtube.com/watch?v=vqEKqIoWmH4
فواد چوہدری کی تصدیق / شیخ رشید کی Paishgoi | 9 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4 دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=pVatT0jsvMk
سندھی بھائیوں کو سندھی کلچر ڈے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، خالد مقبول صدیقی
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے سندھی ثقافت کے دن پر کراچی سے جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سندھی بھائیوں کو سندھی کلچر ڈے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان مختلف لسانی اکائیوں کا گلدستہ ہے، ہم ملک کی تمام…
داعش نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے، محمد صادق
افغانستان کےلیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے کہا ہے کہ داعش نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ایک بیان میں محمد صادق نے کہا کہ آزادانہ اور افغان حکام کے ساتھ مل کر ان اطلاعات کی تصدیق کر رہےہیں۔ …
سندھی ثقافت کے دن پر سندھی ٹوپی اور اجرک کی بہار
سندھی ثقافت کے دن پر صوبے بھر میں سندھی ٹوپی اور اجرک کی بہار دیکھنے میں آئیں، کلچر ڈے پر کہیں ریلیاں نکالی گئیں تو کہیں تقاریب کا اہتمام کیا گیا، نوجوانوں اور بچوں نے سندھی لوک گیتوں کی دھنوں پر رقص کیا۔بچے، خواتین، مرد حضرات سب نے…
ایک بار ایکسٹینشن دی، دوسری مرتبہ بات کیوں؟ سعد رفیق
لاہور:وفاقی وزیر ہوابازی و ریلوے خواجہ سعد رفیق نے چیئرمین تحریک انصاف سے استفسار کیا ہے کہ ایک بار ایکسٹینشن دی تھی تو دوسری مرتبہ ایکسٹینشن دینے کی بات کیوں کی؟ ایک آدمی روز کہتا ہے مجھ سے غلطی ہوئی۔…
ملک کی چودہ سیاسی جماعتوں نے عوام کے 14طبق روشن کردیے، سراج الحق
لاہور: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کی چودہ سیاسی جماعتوں نے عوام کے 14طبق روشن کردیے۔
سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم دونوں ناکام اور بدنام ہیں، عوام ان کو…
چن میں کورونا مزید 2 جانئے نگل گیا | 8 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=cKYK30o16X4
پاکستان سے پنڈی ٹیسٹ ہارنے کا کوئی ڈر نہیں ہے، پال کولنگ وڈ
انگلش ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ پال کولنگ وڈ نے کہا ہے کہ ہمیں پنڈی ٹیسٹ ہارنے کا کوئی ڈر نہیں ہے، ہمارا فیصلہ میچ کو دلچسپ بنانا تھا۔راولپنڈی میں ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کے اختتام پر پال کولنگ وڈ نے پریس کانفرنس کی اور کہا کہ انگلش ٹیم کو ٹیسٹ میچ…
روس پر آئل پرائس کیپ 5 دسمبر سے لاگو ہوجائے گا، یورپی یونین
یورپی یونین کی جانب سے روس پر آئل پرائس کیپ کل مورخہ 5 دسمبر سے لاگو ہوجائے گا, جس کے بعد روس کو اس کی پiٹرولیم مصنوعات کےلیے 60 ڈالر فی بیرل سے زائد ادائیگی نہیں کی جائے گی۔ یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے یہ بات اپنے…
منشیات پر قابو کےلیے آئی جی اسلام آباد کا تمام یونیورسٹیوں کے سربراہان کو خط
انسپیکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت کی تمام یونیورسٹیوں کے سربراہان کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ کسی یونیورسٹی کی حدود میں کسی قسم کی غیر قانونی کارروائی ہو رہی ہے تو پولیس کو آگاہ کیا جائے۔خط کے متن میں…
پرویز الہٰی نے جنرل باجوہ سے متعلق مونس الہٰی کے بیان کی تصدیق کردی
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اپنے صاحبزادے مونس الہٰی کے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے متعلق بیان کی تصدیق کردی۔مونس الہٰی نے کہا کہ صرف یہی نہیں بلکہ جنرل باجوہ نے تو تحریک عدم اعتماد کے وقت بھی مجھ سے کہا کہ وہ عمران خان کے…
یورپی یونین کا فلسطین میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ہلاکتوں پر اظہار تشویش
یورپی یونین نے فلسطینی علاقے ویسٹ بینک (مغربی کنارے) میں اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے لوگوں کو ہلاک کرنے کے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ برسلز سے جاری اپنے ایک بیان میں یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا کہ…