نواز شریف نے رانا ثناء اللّٰہ کو پنجاب کی سیاست سے متعلق ٹاسک سونپ دیا
سابق وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو پنجاب کی سیاست سے متعلق بڑا ٹاسک سونپ دیا ہے۔لندن میں پارٹی قائد نواز شریف سے سینئر نائب صدر مریم نواز اور رانا ثناء اللّٰہ کی ملاقات ہوئی۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ…
رواں سال سرکاری حج اسکیم اخراجات 10 لاکھ روپے سے زائد ہونے کا امکان
حج پالیسی 2023 کا اعلان فروری کے آخر تک متوقع ہے، امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ سرکاری حج اسکیم اخراجات 10 لاکھ روپے سے زائد ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتِ مذہبی امور نے ایئرلائنز، بینکوں، سعودی حکام اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے…
لاہور نے کرپٹ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو مسترد کردیا، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور نے کرپٹ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو مسترد کردیا ہے۔اپنے بیان میں سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب تحریک انصاف کا بدترین مخالف ہے۔ان کا کہنا تھا کہ محسن…
عمران خان اور پرویز الہٰی کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق زمان پارک لاہور میں ہونے والی ملاقات میں عمران خان اور پرویز الہٰی نے نگراں وزیراعلیٰ…
پی ٹی آئی دور کے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس سمیت 97 لاء افسران عہدوں سے فارغ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور کے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس سمیت ایڈووکیٹ جنرل آفس کے 97 لاء افسران کو عہدوں سے فارغ کر دیا گیا ہے۔محکمہ قانون و پارلیمانی امور پنجاب کی جانب سے 55 وکلا کا بطور ایڈیشنل اور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل…
ڈالر پر کیپ سے بلیک مارکیٹ پیدا ہوگئی تھی، ملک بوستان
چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن ملک بوستان نے کہا ہے کہ ڈالر پر کیپ لگانے کے باعث بلیک مارکیٹ پیدا ہوگئی تھی۔ایک بیان میں ملک بوستان نے کہا کہ ایکسچینج کمپنیز نے اوپن مارکیٹ کا ڈالر کیپ ختم کر دیا۔ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے ڈالر…
نجی ٹی وی نے ناصر بٹ کو ہرجانہ دے کر معافی مانگ لی
ناصر بٹ کو سسیلین مافیا کا رکن قرار دینے والے نجی ٹی وی چینل نے ن لیگی رہنما کو 90 ہزار پاؤنڈز ہرجانہ دے کر معافی بھی مانگ لی۔ نجی ٹی وی چینل نے 80 ہزار پاؤنڈز قانونی اخراجات کی مد میں ادا کیے۔ نجی چینل نے آؤٹ آف کورٹ سیٹلمنٹ کرکے…
اردن کے شاہ عبداللّٰہ سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ملاقات
اردن کے شاہ عبداللّٰہ سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ملاقات کی، اس دوران مسجد اقصیٰ کی تاریخی اور قانونی حیثیت پر بات چیت کی گئی۔نیتن یاہو نے تیسری بار وزیراعظم بننے کے بعد پہلا غیر ملکی دورہ کیا ہے۔شاہ عبداللّٰہ نے اسرائیلی وزیراعظم…
بابر اعظم نے ٹریننگ کا آغاز کردیا
قومی مینز کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر (این ایچ پی سی) میں ٹریننگ کا آغاز کردیا۔بابر اعظم نے تین گھنٹے کے ٹریننگ سیشن میں بیٹنگ پریکٹس کی۔بابر اعظم نے این ایچ پی سی کے کوچز اور انفرادی ٹرینر کے ہمراہ پریکٹس…
پنجاب، خیبر پختونخوا میں الیکشن کی تاریخ نہ آنے پر تشویش ہے، چوہدری پرویز الہٰی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن کی تاریخ نہ آنے پر تشویش ہے۔عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پرویز الہٰی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے متنازع اقدامات پر احتجاج جاری رکھنے…
بغیر جوکی دوڑنے والا گھوڑا ریس جیت گیا، ویڈیو وائرل
ریس میں بغیر جوکی دوڑنے والے گھوڑے نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ریس ہی جیت لی۔ واضح رہے کہ پروفیشنل ریس میں جوکی کا کردار ناقابلِ تردید ہے۔ وہ گھوڑوں کی گیٹ سے نکلنے والی تیزی، ریس کے دوران اس کی توانائی اور فنشنگ لائن عبور کرنے تک ہونے…
اے ٹی سی کے فیصلے کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کریں گے، بھائی نقیب اللّٰہ محسود
نقیب اللّٰہ محسود کے بھائی عالم شیر کا کہنا ہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) کے فیصلے کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کریں گے۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللّٰہ قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا، راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کر…
ساتویں مردم شماری کے فیلڈ آپریشن شروع ہونے میں ایک ماہ کی تاخیر
ساتویں مردم شماری کے فیلڈ آپریشن شروع کرنے میں ایک ماہ کی تاخیر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔اسلام آباد سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق مردم شماری میں تاخیر کے بارے میں نوٹیفکیشن تمام متعلقہ محکموں کو ارسال کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں…
سینئر آر ایس ایس رہنماؤں کی نمایاں مسلم شخصیات سے ملاقات
بھارت کی راشٹریا سوایمسیوک سَنگھ (آر ایس ایس) کے رہنماؤں نے دہلی میں سابق لیفٹیننٹ گورنر نجیب جنگ کی رہائشگاہ پر مسلم رہنماؤں سے بند کمرے میں ملاقات کی ہے۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں نفرت انگیز تقاریر، جھگڑے فساد،…
پی ایس ایل 8: ری پلیسمنٹ ڈرافٹ کل، ٹیمیں متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کےلیے متبادل کھلاڑیوں کا ری پلیسمنٹ ڈرافٹ کل ہوگا۔ انگلینڈ کے عادل رشید پاکستان سپر لیگ میں شرکت نہیں کریں گے، وہ انگلش ٹیم کے ساتھ مصروفیات کی وجہ سے پی ایس ایل 8 میں حصہ نہیں لیں گے۔ملتان…
پرویز الہٰی کو حاصل سیکیورٹی میں کمی کردی گئی، ذرائع ق لیگ
سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی حیثیت سے چوہدری پرویز الہٰی کو حاصل سیکیورٹی میں کمی کردی گئی ہے۔ذرائع ق لیگ کے مطابق پرویز الہٰی کو بطور سابق وزیراعلیٰ قانون کے مطابق 2 گاڑیوں کی سیکیورٹی کا حق حاصل ہے۔ذرائع کے مطابق سی سی پی او لاہور نے پرویز…
بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو دبئی چلے گئے
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ رات گئے کراچی سے دبئی روانہ ہوگئے۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے امارات ایئرلائن کی…
کراچی کا میئر جماعت اسلامی کا ہوگا،حافظ نعیم کا اعلان
لاہور: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی کا میئر جماعت اسلامی کا ہوگا اور ہم مثبت تبدیلی کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔
لاہورمیں اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب…
ملک کی خاطر اشرافیہ کو قربانی دینی ہوگی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کو خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 5 لاکھ تک کے قرضے بلا سود فراہم کیے جائیں گے۔
یوتھ بزنس اینڈ ایگری لونز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
آئی ایم ایف شرائط: حکومت کی مزید ٹیکس عائد اور چھوٹ ختم کرنے کی تیاریاں
اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے لیے مزید ٹیکس عائد کرنے کے ساتھ پہلے سے دی گئی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق وفاقی حکومت نے عالمی…