انٹر بینک میں ڈالر آج مزید سستا
گزشتہ ہفتے تاریخی اڑان کے بعد آخری کاروباری دن ڈالر نے نیچے آنے کا سفر شروع کیا جو تاحال برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 46 پیسے سستا ہونے کے بعد 275 روپے کا ہو گیا ہے۔…
آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول معاہدے کیلئے گرین سگنل کا عندیہ
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے اسٹاف لیول معاہدے کے لیے گرین سگنل کا عندیہ دے دیا۔ذرائع کے مطابق رواں ہفتے میں آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے پائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان…
عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ ہوں گے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری منسوخ ہوں گے یا نہیں؟ اسلام آباد کی عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔عمران خان کی جانب سے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ…
سنیل گواسکر کا آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز کو مستعفی ہونے کا مشورہ
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ آسٹریلوی سلیکٹرز میں اگر ذمے داری کا احساس ہے تو وہ استعفیٰ دے دیں۔انہوں نے کہا کہ…
نواز شریف کو معلوم تھا پراجیکٹ عمران خان کو لایا جا رہا، عظمیٰ بخاری
پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو معلوم تھا پراجیکٹ عمران خان کو لایا جا رہا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پاکستان ٹرک انصاف پارٹی ہے وہ بہت خفا ہیں لیڈر کو گیدڑ کیوں…
الیکشن کمیشن پیپلز پارٹی کی بی ٹیم بنا ہوا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اس وقت الیکشن کمیشن پیپلز پارٹی کی بی ٹیم بنا ہوا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کیسے جعل سازی کر کے جماعت اسلامی کے نمبر کم کر دیے گئے، ہمارے نمبرز…
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکریٹری کو عدالت میں پیش کردیا گیا
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو رحیم یار خان کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ پیشی پر لاتے وقت محمد خان بھٹی کے چہرے کو چادر سے چھپایا گیا۔پی ٹی آئی کارکن محمد خان بھٹی کے چہرے سے چادر ہٹانے کے…
حکومت پورے ملک میں عام انتخابات کا فوری اعلان کرے، سراج الحق
لاہور : امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی 14مارچ کو اسلام آباد میں پورے ملک سے ٹکٹ ہولڈرز کو جمع کر کے پاکستان کو جدید اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے اپنے منشور کا اعلان کرے گی،…
عمران کے خلاف بلوچستان کے 3 ایم پی ایز کی نیوز کانفرنس
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف بلوچستان اسمبلی کے تین ارکان اسمبلی نے پریس کانفرنس کردی۔ظہور بلیدی نے کہا کہ عمران خان غیر آئینی اور غیر جمہوری طریقے سے دوبارہ اقتدار حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان…
کراچی، مردم شماری کے عملے سے سرکاری ٹیبلٹ چھن گیا
کراچی کے علاقے ملیر قائد آباد میں موٹر سائیکل سوار ملزمان مردم شماری کرنے والے عملے سے سرکاری ٹیبلٹ چھین کر فرار ہوگئے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص عثمان سرکاری اسکول میں ٹیچر ہے۔ پولیس کے…
معین خان نے ذہنی طور پر مضبوط رہنا سکھایا، اعظم خان
اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹر اعظم خان کا کہنا ہے کہ والد معین خان نے ذہنی طور پر مضبوط رہنا سکھایا ہے، حال کے بارے میں سوچتا ہوں، مستقبل کا نہیں سوچتا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف فتح کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم خان نے کہا کہ کولن…
ملک میں ریکارڈ توڑ مہنگائی، شہری پریشان
ملک میں ریکارڈ توڑ مہنگائی نے عوام کا جینا حرام کردیا ہے، مختلف شہروں میں عوام کو مہنگائی کے باعث شدید پریشانی کا سامنا ہے۔پیسے کی ویلیو ختم ہونے سے گھر کا سامان ابھی پورا نہیں ہوپاتا اور نوٹ ختم ہوجاتے ہیں۔سبزی، مصالحے، تیل، گھی سب کا…
وارنٹ گرفتاری کے نوٹس پر جو لکھا اُس پر قائم ہوں، شبلی فراز
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ وارنٹ گرفتاری کے نوٹس پر جو لکھا اُس پر قائم ہوں۔زمان پارک لاہورمیں میڈیا سے گفتگو میں شبلی فراز نے کہا کہ اگر میرے لکھے سے کوئی جرم سرزد ہوا ہے تو جو کارروائی کرنی…
مجھے کچھ نہیں ہوا، میں تندرست ہوں، سید قاسم علی شاہ
سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ مجھے کچھ نہیں ہوا، میں تندرست ہوں، آج سوشل میڈیا پر غلط خبر پھیلائی گئی۔اپنے ویڈیو بیان میں سید قائم علی شاہ نے کہا کہ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے پلیٹ فارم سے عوام کی خدمت کر…
ہمیں اپنے بولرز پر یقین ہے، شاہین شاہ آفریدی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے بولرز پر یقین ہے کہ وہ اچھا کرسکتے ہیں۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عبداللّٰہ شفیق نے میچ میں اچھی پارٹنر شپ…
لاہور قلندرز نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی، مشتاق احمد
ملتان سلطانز کے کوچ مشتاق احمد نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز کو کریڈٹ جاتا ہے، انہوں نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی۔لاہور میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسامہ میر کو تیز کھیلنے کے لیے بھیجا تھا اس وقت موقع کی ضرورت تھی۔مڈل…
حکومت الیکشن پر عدالتی فیصلہ ماننے کی پابند ہے، علی موسیٰ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما علی موسیٰ گیلانی نے کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنے کی پابند ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر عارف علوی نے الیکشن کی تاریخ کا…
ملک میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا امکان ظاہر کردیا ہے۔رواں سال خیبرپختونخوا کے شمالی علاقوں اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی۔محکمہ موسمیات نے مارچ، اپریل اور مئی کا موسمیاتی جائزہ جاری…
حمزہ شہباز کا آئندہ ہفتے وطن واپس آنے کا امکان
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا آئندہ ہفتے وطن واپس آنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز وطن واپس آکر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔مریم نواز نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ’پاکستان ٹرکِ انصاف !‘۔حمزہ شہباز اپنی والدہ اور بیٹی…
پرویزالہٰی نے مریم نواز، راناثناء کو عمران خان کی ٹیم کا اہم کھلاڑی کہہ دیا
سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے مریم نواز اور رانا ثناء اللّٰہ کو عمران خان کی ٹیم کا اہم کھلاڑی کہہ دیا۔ایک بیان میں پرویز الہٰی نے کہا کہ عمران خان پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں۔مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سابق…