جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چیئرمین پی اے سی کا رجسٹرار سپریم کورٹ کے وارنٹ جاری کرنے کا اعلان

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نور عالم خان نے رجسٹرار سپریم کورٹ کی عدم حاضری پر وارنٹ جاری کرنے کا اعلان کردیا۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں نور عالم خان نے کہا کہ آئین مجھے اجازت دیتا ہے سپریم کورٹ کا آفیسر نہیں آتا تو…

لوگ مجھے مرشد کہتے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لوگ انہيں مرشد کہتے ہيں، وہ اپنی اہلیہ کو مرشد نہیں کہنا چاہ رہے تھے ان کا مقصد کچھ اور تھا۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ انہوں نے ایک کمرے میں چھ…

سہولت کاری آج کام آئے گی؟ صحافی کے سوال پر اعظم نذیر تارڑ کا جواب

حکومتی مذاکراتی ٹیم کے رکن اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ متضاد بیانات پی ٹی آئی سے بھی سامنے آرہے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے اعظم نذیر تارڑ سے سوال کیا کہ کیا آپ کی سہولت کاری آج کام آئے گی؟ صحافی کے سوال پر…

چیئرمین سینیٹ کا حکومتی و پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹیوں کے اعزاز میں عشائیہ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے حکومتی اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹیوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ حکومتی ٹیم کے اسحاق ڈار، طارق بشیر چیمہ، نوید قمر، اعظم نذیر تارڑ اور یوسف رضا گیلانی عشائیہ میں شریک ہوئے۔ پی ٹی آئی وفد کے اراکین شاہ محمود…

سوڈانی فوج اور پیراملٹری فورسز ایک ہفتے کی جنگ بندی پر رضامند

سوڈان کی فوج اور پیراملٹری فورسز ایک ہفتے کی جنگ بندی پر رضامند ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے پڑوسی ملک اور ماضی میں سوڈان کا حصہ رہنے والے جنوبی سوڈان کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ سوڈانی آرمی چیف اور پیراملٹری…

رحیم یار خان، کچے کے 5 ڈاکوؤں نے سرنڈر کردیا

ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب مقصود الحسن نے کہا ہے کہ کچے میں آپریشن کے دوران 5 ڈاکوؤں نے سرنڈر کردیا ہے۔رحیم یار خان میں میڈیا سے گفتگو میں اے آئی جی جنوبی پنجاب نے کہا کہ ڈاکوؤں نے ڈی پی او آفس میں خود کو پولیس کے حوالے کیا۔اے آئی…

عمران خان ٹیم کے پلیئرز سے گالم گلوچ کرتے تھے، قاسم عمر

سابق ٹیسٹ کرکٹر قاسم عمر نے کہا ہے کہ عمران خان ٹیم کے پلیئرز سے بدتمیزی اور بداخلاقی سے بات کرتے تھے، گالم گلوچ کرتے تھے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے قاسم عمر کا کہنا تھا کہ عمران خان کی وجہ سے 1987 میں بھارت کے دورے پر جانے سے منع کیا…

کراچی ایئر پورٹ پر FIA امیگریشن کی کارروائیاں، برطانوی شہری سمیت 5 ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے چند گھنٹوں کے دوران کراچی ایئرپورٹ سے جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والے افغان نژاد برطانوی شہری اور 2 ایجنٹوں سمیت 5 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ملزمان کو تفتیش کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل…

نواز شریف کا ثاقب نثار کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کردیا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے اپنے دور کے اقدامات کو ناقابل معافی قرار…

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی کامیابی کے لئے پُرامید ہوں، صدر عار علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وہ حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی کامیابی کے لئے پُرامید ہیں۔ صدر عارف علوی کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن تو بہرحال ہونے ہی ہیں، نہ ہونے کا کوئی ٹھوس جواز نہیں۔ پاک فوج کی جانب سے ایک مرتبہ پھر کہا گیا…

پاک نیوزی لینڈ سیریز کا تیسرا ون ڈے کل ہوگا، دونوں ٹیمیں جیت کیلئے پُرعزم

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل کل کراچی میں کھیلا جائے گا۔ شاہینوں کو پانچ میچز کی سیریز اپنے نام کرنے کےلیے مزید ایک کامیابی درکاد ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ون ڈے سیریز کی تیاریوں میں…

اتفاق ہوچکا الیکشن ایک ہی دن ہونے میں بہتری ہے، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کے رکن اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اتفاق ہوچکا ہے کہ الیکشن ایک ہی دن ہونے میں بہتری ہے۔ نگراں حکومت کی موجودگی میں ملک میں الیکشن ہوں گے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات کے تیسرے دور کے اختتام پر…

انتخابات کی تاریخ پر اتفاق رائے نہ ہوسکا، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات میں انتخابات کی تاریخ پر اتفاق رائے نہ ہوسکا۔ حکومتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات کے تیسرے دور کے اختتام پر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو…

 پیپلز پارٹی بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں دھاندلی سے اپنا میئر لانا چاہتی ہے ،حافظ نعیم

کراچی :امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی بلدیاتی انتخابات کروانا ہی نہیں چاہتی تھی انتخابات ہوئے توآر اوز اور ڈی آراوز کے ذریعے نتائج تبدیل کروائے،اب بلدیاتی انتخابات کے…

کابل سے کلکتہ تک کوئی ٹریڈ بیریئر نہیں ہونے چاہئیں، مصطفی نواز کھوکھر

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ کابل سے کلکتہ تک کوئی ٹریڈ بیریئر نہیں ہونا چاہیے۔ایک بیان میں پیپلز پارٹی کے سابق رہنما نے کہا کہ جب تک کوئٹہ سے تہران تک نقل وحمل کی مکمل آزادی نہیں ہوگی، اُس وقت تک ہم پاکستان کو آگے نہیں…

کراچی کی آبادی 1 کروڑ 79 لاکھ 65 ہزار شمار کی جاچکی، ڈائریکٹر ادارہ شماریات سندھ

کراچی کی آبادی 1 کروڑ 79 لاکھ 65 ہزار سے زائد شمار کی جاچکی ہے۔ڈائریکٹر ادارہ شماریات سندھ منور علی گھانگرو نے جیو نیوز کو سندھ میں آبادی سے متعلق اعداد شمار پیش کیے۔ڈیجٹیل مردم شماری کے آج جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق اندرون…

آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

سابق صدر اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) آصف زرداری نے سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال…

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا

ملک میں آج سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 21 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونا 1286 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 89 ہزار…