پاکستان کو دیوالیہ کی نہج پر پہنچانے والا وائٹ پیپر چھاپ رہا ہے، مریم اورنگزیب
وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دیوالیہ کی نہج پر پہنچانے والا وائٹ پیپر چھاپ رہا ہے۔ چار سال ملکی معیشت تباہ کرنے والا ایک سال کی کارکردگی پر سوال پوچھ رہا ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے…
عمرکوٹ: گندم کا ٹرک الٹ گیا، بوریوں تلے دب کر 2 بچیاں جاں بحق
عمرکوٹ میں دڑو اسٹاپ کے قریب گندم کا ٹرک الٹ گیا جس کے نتیجے میں بوریوں کے نیچے دب کر دو بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس نے کہا کہ ٹرک میں سوار مزدور گندم کٹائی کے بعد واپس جارہے…
خاتون وکیل نے گھر پر پولیس چھاپے کیخلاف مقدمہ درج کروادیا
کراچی میں خاتون وکیل نے گھر پر پولیس چھاپے کے خلاف زمان ٹاؤن کورنگی میں مقدمہ درج کروادیا۔مقدمے کے متن میں کہا گیا کہ سادہ لباس اہلکاروں نے الماری کی تلاشی لی، نقدی اور زیورات لے گئے، پولیس اہلکاروں نے چھاپے کے دوران سرچ وارنٹ نہیں…
وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا
لاہور: وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہفتہ وار تعطیل پر طلب کر لیا گیا ہے جس میں وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل…
پیپلزپارٹی کے ناپاک عزائم کو کسی صورت پورا نہیں ہونے دیں گے، حافظ نعیم
کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلال زرداری سن لیں کراچی میں میئر صرف جماعت اسلامی کا ہی ہوگا ، جعل سازی اور دھاندلی سے چھینی گئی نشستیں ہر صورت واپس لیں…
سیاسی جماعتوں کے تصادم میں ملک دشمن قوتوں کو موقع ملا، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو حقیقی جمہوری راستہ پر ڈالنے کے لیے سیاسی جماعتوں کا ڈائیلاگ ناگزیر ہے ،ماضی میں سیاسی جماعتوں کے تصادم کے نتیجہ میں ملک دشمن قوتوں کو موقع…
چین کی تائیوان کے ’اہم اہداف‘ کو نشانہ بنانے کی فرضی مشق
چین کی تائیوان کے ’اہم اہداف‘ کو نشانہ بنانے کی فرضی مشق،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنایک چینی طیارہ تائیوان کے ارد گرد فوجی مشق میں حصہ لیتے ہوئےمضمون کی تفصیلمصنف, میٹ مرفی اور کرسٹی کونیعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلچین نے فوجی!-->…
ملک میں آئینی اور سیاسی بحران چل رہا ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں آئینی اور سیاسی بحران چل رہا ہے، پنجاب میں پہلے انتخابات کرانا وفاق کو کمزور کرنے کے مترادف ہوگا۔نارروال میں تقریب سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ حکومت چاہتی ہے کہ صوبوں اور وفاق کے الیکشن…
عمران خان کا الیکشن نہ ہونے پر سڑکوں پر نکلنے کا اعلان
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے الیکشن نہ ہونے پر سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کردیا۔زمان پارک کی رہائشگاہ سے ویڈیو لنک خطاب میں عمران خان نے حکومت کے خاتمے کا ایک سال مکمل ہونے پر وائٹ پیپر جاری…
عمران خان پر حملے کا مقدمہ: تھانہ صدر وزیرآباد کے ایس ایچ او کا انتقال
وزیر آباد میں عمران خان پر حملے کے مقدمے کے مدعی انسپکٹر انتقال کر گئے۔ گوجرانوالہ سے موصولہ اطلاع کے مطابق ایس ایچ او عامر شہزاد پی ٹی آئی چیف عمران خان پر ہونے والے حملہ کیس کے پہلے تفتیشی افسر بھی تھے۔معلوم ہوا ہے کہ تھانہ صدر…
جسٹس اطہر من اللّٰہ کے فیصلے نے مزید سوالات اٹھا دیے، ملک محمد احمد خان
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ عدالت میں فیصلے دو آئے ہیں ایک چار ججز اور دوسرا تین ججز کا ہے، جسٹس اطہر من اللّٰہ کے فیصلے نے مزید سوالات اٹھا دیے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک محمد احمد…
لاہور: ون ویلنگ پر لڑکی سمیت 6 افراد گرفتار
لاہور میں ون ویلنگ کرنے پر 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جن میں ایک لڑکی بھی شامل ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رنگ روڈ سمیت دیگر علاقوں میں وین ویلنگ کرنے پر 6 نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار ہونے والوں میں لڑکی بھی شامل ہے۔پولیس کے…
بیشتر پاکستانیوں کی آرا طبی حقائق کے برعکس
گیلپ کے نئے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ بیشتر پاکستانیوں کی آرا طبی حقائق کے برعکس ہوتی ہے۔نئے سروے نتائج کے مطابق 61 فیصد پاکستانی طبی حقائق کے برعکس سردی کو نزلہ اور بخار ہونے کی اہم وجہ سمجھتے ہیں۔میڈیکل سائنس کی کروڑوں زندگیاں بچانے…
کراچی اور کئی شہروں میں گیس کا شدید بحران، عوام پریشان
رمضان المبارک میں کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا شدید بحران جاری ہے۔گیس بحران کے باعث عوام پریشان ہوگئے، سحر و فطار میں باہر سے کھانا منگوانے سے گھر کا بجٹ آؤٹ ہونے لگا۔بنوں میں سحر و افطار کے وقت میں چولہے ٹھنڈے پڑگئے تو…
پی ٹی آئی کے 3 ہزار کارکنان گرفتار کیے گئے، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے 3 ہزار کارکنان گرفتار کیے گئے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ سوشل میڈیا عوام کی آواز ہے جسے جبر سے دبانا ممکن نہیں ہے۔ کراچی، لاہور،…
متحدہ عرب امارات نے گپتا برادران کی جنوبی افریقہ کو حوالگی کی درخواست مسترد کی
متحدہ عرب امارات نے گپتا برادران کی جنوبی افریقہ کو حوالگی کی درخواست مسترد کی،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلجنوبی افریقہ کی حکومت کی طرف سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے دولت مند گپتا خاندان کے دو بھائیوں کی حوالگی کی کوشش ناکام…
وزیرِ اعلیٰ سندھ کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد
وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارک باد دی ہے۔مراد علی شاہ نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کو پیغام دیا ہے کہ مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں، صوبے میں تمام اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل…
سعودی عرب میں حُسن قرأت کا دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ کس نے جیتا؟
سعودی عرب میں حُسن قرأت کا دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ ہوا جس میں جیتنے والوں کو انعامات بھی دیے گئے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ’عطر الکلام‘ پروگرام کی آخری قسط میں 20 فاتحین کو انعامات سے نوازا گیا۔ تلاوت کی…
ایسٹر پیار، محبت اور باہمی احترام کے جذبے کا نام ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستانی مسیحی بھائیوں اور بہنوں کو ایسٹر کی مبارک باد دی ہے۔شہباز شریف نےاپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایسٹر پیار، محبت اور باہمی احترام کے جذبے کا نام ہے، موجودہ وقت میں اتحاد اور مذہب کے درمیان ہم آہنگی کی ضرورت…
وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز کا معاملہ زیر غور
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے، جس میں پنجاب میں الیکشن کے لیے فنڈز کا معاملہ زیر غور ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف ویڈیو لنک پر وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں جبکہ بیشتر…