جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عدلیہ میں جو حالات ہیں، وہ آئین کےلیے خوش آئند نہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ میں جو حالات ہیں، وہ آئین کےلیے خوش آئند نہیں۔اسلام آباد میں خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کی، اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے نوٹ کو سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹانا…

یوم علیؑ کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری

21 رمضان المبارک کو یوم علیؑ کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگا، اس حوالے سے کراچی میں ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا ہے۔ جلوس روایتی راستوں سے گزرتا ہوا حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ کھارادر پر اختتام پذیر ہوگا۔ جلوس نشتر پارک سے ایم اے…

تحریک انصاف کے ایم این اے محسن لغاری کا احتجاج کا حصہ بننے سے انکار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹکٹ پر چند ماہ قبل منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی محسن لغاری نے پارٹی قیادت کو انکار کردیا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی کے ایم این اے محسن لغاری نے پارٹی کے احتجاج کا حصہ بننے سے انکار…

ملک میں جاری ساتویں مردم شماری میں 15 اپریل تک توسیع

ملک میں جاری ساتویں مردم شماری کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی، ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق مردم شماری میں 15 اپریل تک توسیع کی گئی ہے۔ مردم شماری میں توسیع کا اطلاق 19 شہروں پر ہوگا۔ترجمان نے کہا کہ متعلقہ شہروں میں مردم شماری کے عملےکو…

فخر زمان کی سالگرہ پر قومی کھلاڑیوں کے پیغامات

قومی کرکٹ ٹیم کے فخر زمان کی سالگرہ پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے اپنے پیغامات میں انہیں مبارکباد دی ہے۔ بابر اعظم، امام الحق افتخار احمد، نسیم شاہ اور محمد حارث نے فخر زمان کو سالگرہ پر مبارکباد دی۔کپتان بابر اعظم نے فخر زمان کو پیار سے…

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کروانے کی قرارداد منظور

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کروانے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں قرار داد پیش کی جو کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔انتخابات…

امریکا: بینک میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، 6 زخمی

امریکی ریاست کینٹکی کے شہر لوئس ویل میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔لوئس ویل پولیس چیف پال ہمفرے نے بتایا کہ حملہ آور نے صبح ساڑھے 8 بجے کے بعد بینک میں فائرنگ کی۔قانون نافذ کرنے والے ادارے…

کراچی میں مردم شماری پر تحفظات پائے جاتے ہیں، مفتی منیب

تنظیم المدارس کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی میں مردم شماری پر تحفظات پائے جاتے ہیں۔ایک بیان میں مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ کراچی میں مردم شماری کے بارے میں تحفظات کے ازالے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل بیٹھنا…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 213 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 213 پوائنٹس کم ہوکر 39 ہزار 835 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 368 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ جبکہ حصص بازار میں آج 10 کروڑ 58 لاکھ شیئرز کے سودے…

ثاقب نثار ہر آدھے گھنٹے بعد ازخود نوٹس لیتے تھے، شرجیل میمن

سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ افتخار چوہدری نے ایک منتخب وزیراعظم کو گھر بھیجا اور ریکوڈک کافیصلہ کیا، جس سے ملک کانقصان ہوا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ ثاقب نثار ہر آدھے گھنٹے بعد…

آئین پاکستان کی تیاری، اہم کردار ادا کرنے والوں کو خراج تحسین

آئین پاکستان کی تیاری میں اہم کردار ادا کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے آئین پاکستان کے گولڈن جوبلی کنونشن میں اس حوالے سے قرارداد پیش کی۔قرارداد میں کہا گیا کہ آئین کی تیاری میں اہم کردار…

سیاست دان ایک میز پر نہیں بیٹھے تو بھارت کو فائدہ ہوگا، مولانا احمد لدھیانوی

دفاع پاکستان کونسل کے سرپرست مولانا محمد احمد لدھیانوی کا کہنا ہے کہ سیاست دان ایک میز پر نہیں بیٹھے تو بھارت کو فائدہ ہوگا۔گوجرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دشمن اندرونی لڑائی سے ملک میں انتشار پھیلانا چاہ رہے…

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دھماکا

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دھماکا ہوا ہے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق سریاب روڈ پر ایس ایچ او کی گاڑی کے قریب دھماکا کیا گیا، ایس ایچ او سریاب احسان مروت اور عملہ محفوظ رہا۔پولیس کے مطابق تاہم دھماکے کی نوعیت کا تعین…

خیبر پختونخوا نگراں کابینہ کا قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی روز کروانے کا مطالبہ

خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ کا موجودہ سیاسی صورتحال پر اجلاس ہوا، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی روز کروائے جائیں۔نگراں وزیر اطلاعات فیروز جمال کا کہنا ہے کہ انتخابات نگراں حکومتوں کی زیر نگرانی…

چین کے دورے پر موجود فرانسیسی صدر یورپ اور امریکہ کے خلاف بیان کیوں دے رہے ہیں؟

چین کے دورے پر موجود فرانسیسی صدر یورپ اور امریکہ کے خلاف بیان کیوں دے رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلفرانس کے صدر ایمانویل میکخواں نے یورپ کو کہا ہے کہ وہ امریکہ پر اپنا انحصار کم سے کم کرے۔ ساتھ ہی ان کا کہنا ہے کہ یورپی…

حج 2023: عام پاکستانی کے لیے حج پہنچ سے باہر، کیا مدت میں کمی سے اخراجات کم ہو سکتے ہیں؟

حج 2023: عام پاکستانی کے لیے حج پہنچ سے باہر، کیا مدت میں کمی سے اخراجات کم ہو سکتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, منزہ انوار، عمیر سلیمیعہدہ, بی بی سی اردو، اسلام آباد2 گھنٹے قبلپاکستان میں متوسط اور غریب طبقات سے

شمالی افریقہ سے لیمپیڈوسا تک: گمشدہ بٹوے کے مالک کی تلاش

شمالی افریقہ سے لیمپیڈوسا تک: گمشدہ بٹوے کے مالک کی تلاشایک گھنٹہ قبلاطالوی جزیرے لیمپوڈوسا پر ملنے والے سیاہ رنگ کے بوسیدہ بٹوے کو گھانا سے 3500 کلومیٹر (2200 میل) دور لے جا کر بظاہر ضائع کر دیا گیا تھا۔اسے کھولا تو ایسے لگا رچرڈ اوپوکو…

روس کے کرائے کے فوجیوں کی قبروں کی تفصیل جمع کرنے والے کارکن روس سے فرار

روس کے کرائے کے فوجیوں کی قبروں کی تفصیل جمع کرنے والے کارکن روس سے فرار،تصویر کا ذریعہVITALY VOTANOVSKY،تصویر کا کیپشنویٹالی ووٹانوسکی کو جنگ کے آغاز میں ایک ٹی شرٹ پہننے پر گرفتار کر لیا گیا تھا، جس پر لکھا تھا: ’پوتن کو انکار!‘ اور ’جنگ…

ڈکٹیٹر شپ کے زمانے میں ترمیم کی گئیں لیکن آج بھی آئین زندہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج جمہوریت کے لیے انتہائی اہم دن ہے، آئین میں مختلف اوقات میں ترامیم کی گئیں، ڈکٹیٹر شپ کے زمانے میں بھی ترمیم کی گئیں لیکن آج بھی آئین زندہ ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے خصوصی…

زرتاج گل اور عثمان بزدار آج اینٹی کرپشن میں پیش نہ ہوئے

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج اینٹی کرپشن پنجاب کے دفتر میں پیش نہ ہوئے۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق سردار عثمان بزدار کو آج پیش ہونے کے لیے نوٹس بھجوایا گیا تھا۔عثمان بزدار کے وکیل نے اینٹی…