پی اے سی نے پی ٹی آئی دور میں 628 افراد کو بلا سود قرض دینے کا معاملہ نمٹادیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور حکومت میں 628 افراد کو 3 ارب ڈالر بلا سود قرض دینے کا معاملہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے نمٹادیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں یہ…
ورلڈ انڈر21 اسنوکر چیمپئن شپ کا کل سے آغاز، دو پاکستانی بھی شریک
ورلڈ انڈر21 اسنوکر چیمپئن شپ کل سے سعودی عرب میں شروع ہوگی جس میں دو پاکستانی کھلاڑی احسن رمضان اور حمزہ الیاس شرکت کریں گے۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والا یہ ایونٹ 16 جولائی تک جاری رہے گا۔ انڈر21 ایشین چیمپئن احسن رمضان کل…
مردوں اور خواتین کو ملکر پاکستان کی ترقی میں حصہ لینا ہوگا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرلے گا، کل ہم نے اکنامک ریکوری پلان بنایا ہے، زراعت، برآمدات، معدنیات ترجیح ہیں۔اسلام آباد میں بااختیار خواتین پروگرام کی تقریب سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ پڑھی لکھی…
لاہور ہائیکورٹ: پی سی بی چیف الیکشن کمشنر کی برطرفی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف الیکشن کمشنر احمد شہزاد فاروق کی برطرفی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس محمد رضا قریشی نے احمد شہزاد فاروق کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے…
اعظم چوہدری پی ٹی وی کے ملازم نہیں ہیں، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اعظم چوہدری پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے ملازم نہیں ہیں۔پشاور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ لاہور پریس کلب کے صدر اعظم چوہدری پی ٹی وی کے ملازم نہیں…
دنیا بھر میں آتشک نامی جنسی بیماری اتنی تیزی سے کیوں پھیل رہی ہے اور اس کا علاج کیا ہے؟
دنیا بھر میں آتشک نامی جنسی بیماری اتنی تیزی سے کیوں پھیل رہی ہے اور اس کا علاج کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کرپا پاڈھیعہدہ, بی بی سی فیوچرایک گھنٹہ قبلآتشک یا سوزاک کی جنسی بیماری، جسے انگریزی زبان میں ’سفلس‘ کہا!-->…
بی بی سی میزبان پر عریاں تصاویر کے لیے پیسے دینے کا الزام: ’کچھ نامناسب نہیں ہوا‘، نوجوان کے وکیل کا…
بی بی سی میزبان پر عریاں تصاویر کے لیے پیسے دینے کا الزام: ’کچھ نامناسب نہیں ہوا‘، نوجوان کے وکیل کا بیان ،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جیمز گریگریعہدہ, بی بی سی نیوز8 منٹ قبلبی بی سی کے ایک میزبان کے مبینہ طور پر ایک کم عمر!-->…
امریکا، گھر کے اندر فریزر سے ملنے والی لاش وہاں کیسے پہنچی؟
امریکا میں ایک گھر کے اندر فریزر سے ملنے والی لاش کے حوالے سے حقائق سامنے آنے لگے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد کہا ہے کہ 34 سالہ برینڈن لی نامی ملزم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے تھے جس کے بعد اس نے پولیس سے بچنے کے…
طیارے کا وزن زیادہ ہونے کے باعث 19 مسافروں کو طیارے سے اُتار دیا گیا
برطانوی ایئر لائن نے 19 مسافروں کو ٹیک آف کے لئے طیارے کا وزن زیادہ ہونے کے باعث طیارے سے اُتار دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لانز روٹ سے لیورپول اُڑان بھرنے والے برطانوی ایئر لائن نے ٹیک آف کے لئے طیارے کا وزن زیادہ ہونے کے باعث…
بھارت میں پاکستان کے 2 ورلڈکپ میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں
بھارت میں اکتوبر میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے 2 میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں۔کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال نے ایڈن گارڈنز میں میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں جاری کردیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو کولکتہ میں ایڈن گارڈنز کے میدان پر 2 میچز…
بھارت، بارش اور سیلاب سے اموات 37 ہوگئیں
بھارت میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال اور مختلف واقعات میں اموات کی تعداد 37 ہو گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دریائے جمنا میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے بلند ہونے کے بعد نئی دلی میں الرٹ کر دیا گیا۔نئی دلی کے پرانے ریلوے پل کو ہر قسم کے…
کراچی: اسکولوں اور ریسٹورنٹس میں منشیات اور ممنوعہ ادویات کی سپلائی کا انکشاف
کراچی کے اسکولوں اور ریسٹورنٹس میں منشیات اور ممنوعہ ادویات کی سپلائی کا انکشاف ہوا ہے۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن کو ملنے والی خفیہ رپورٹ کے مطابق نو عمر لڑکوں، لڑکیوں اور طلبہ کو مصنوعی ادویات اور منشیات کی سپلائی کی جا رہی ہے۔ آئی جی…
وزیراعظم شہباز شریف کا بل گیٹس سے ٹیلی فونک رابطہ، قریبی تعاون اور اشتراک پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف نے بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے جس میں قریبی تعلق اور اشتراک عمل سے کام جاری رکھنے پراتفاق کیا گیا ہے۔اس دوران وزیراعظم نے بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کی پاکستان میں…
عامر سہیل اور رمیز راجا کی جوڑی ایک بار پھر یکجا ہورہی ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کی مشہور اوپننگ جوڑی عامر سہیل اور رمیز راجا جنہوں نے 1992ء ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی اننگز کا آغاز کیا تھا، اب ایک بار پھر کمنٹیٹرز کے روپ میں ایک ساتھ ہوں گے۔عامر سہیل اور رمیز راجا سری لنکا کے دورے میں بطور کمنٹیٹرز…
توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کا فیصلہ پھر ہائیکورٹ میں چیلنج
توشہ خانہ کیس کو قابلِ سماعت قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ ایک بار پھر اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست میں 8 جولائی کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹرائل کورٹ کے…
توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کا فیصلہ پھر ہائیکورٹ میں چیلنج
توشہ خانہ کیس کو قابلِ سماعت قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ ایک بار پھر اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست میں 8 جولائی کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹرائل کورٹ کے…
ہاکی فیڈریشن گول کیپنگ کے شعبے میں پسند، ناپسند کا کھیل کھیل رہی ہے، عمران بٹ
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر اور بین الاقوامی کوچ عمران بٹ کا کہنا ہے کہ ہاکی فیڈریشن گول کیپنگ کے شعبے میں پسند نا پسند کا کھیل کھیل رہی ہے۔انہوں نے پی ایچ ایف انتظامیہ کی جانب سے گول کیپنگ کے شعبے میں غفلت کے حوالے سے گفتگو کرتے…
کراچی: بختاور بھٹو زرداری اہل خانہ کے ہمراہ دبئی روانہ
سابق صدر اصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کراچی سے اہل خانہ کے ہمراہ دبئی چلی گئیں۔بختاور بھٹو زرداری خصوصی طیارے میں آج صبح اپنے شوہر کے ہمراہ روانہ ہوئیں۔خیال رہے کہ بختاور بھٹو زرداری عید منانے دبئی سے پاکستان آئی…
کے پی ٹی افسر کے قتل کے الزام میں بیٹی گرفتار، مقدمہ درج
کراچی کے علاقے لالہ زار سوسائٹی میں کے پی ٹی کے گریڈ 18 کے افسر کے قتل کے الزام میں پولیس نے ان کی بڑی بیٹی کو گرفتار کر لیا۔53 سالہ عتیق الرحمٰن میمن کو سرکاری رہائش گاہ میں قتل کر دیا گیا تھا۔کیماڑی کے ڈاکس تھانے کے ایس ایچ او انسپکٹر…
ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنیوالی نیدرلینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ کا جذباتی بیان
رواں سال بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے والی نیدرلینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ ریان کک کا جذباتی بیان سامنے آ گیا ہے۔نیدرلینڈز کے کوچ نے ون ڈے میچز کی سیریز اور اسپانسرز کے لیے درخواست اور ورلڈ کپ سے قبل برصغیر میں میچز کے لیے…