جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جسٹس منصور علی شاہ کا بینچ سے علیحدگی سے متعلق تحریری نوٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سویلین کے کورٹ مارشل کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔آرڈر آف دی کورٹ اور بینچ کی از سر نو تشکیل کے حکم کے ساتھ ہی جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹ بھی شامل ہے۔نوٹ میں جسٹس منصور علی…

اسپین: کرسچین روبرٹو نے 100 میٹر ہائی ہیلز کا عالمی ریکارڈ بنا دیا

اسپین میں کرسچین روبرٹو لوپیز نامی شخص نے ہائی ہیلز پہن کر 100 میٹر تک دوڑنے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔کرسچین نے یہ ریکارڈ 12.82 سیکنڈ میں بنایا جو یوسین بولٹ سے صرف 3.24 سیکنڈ کم وقت ہے۔کرسچین سے قبل یہ ریکارڈ جرمنی کے آندرے اورٹولف…

بحیرہ اسود پر روسی طیاروں نے برطانوی فوجی طیاروں کا راستہ روکا

روسی لڑاکا طیاروں نے بحیرہ اسود پر 3 برطانوی فوجی طیاروں کا راستہ روکا۔ ماسکو سے روسی وزارت دفاع کے مطابق تینوں برطانوی جنگی طیارے روسی سرحد کی طرف بڑھنے کی کوشش کر رہے تھے۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روسی طیاروں کے نزدیک آنے پر…

کراچی: پی ٹی آئی نے مزید 7 بلدیاتی نمائندوں کو پارٹی سے نکال دیا، تعداد 24 ہوگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مزید 7 بلدیاتی نمائندوں کو میئر کراچی کے الیکشن میں شرکت نہ کرنے پر پارٹی سے نکال دیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے میئر کراچی الیکشن میں عدم شرکت پر اب تک 24 بلدیاتی نمائندوں کو پارٹی سے نکالا جاچکا ہے۔صدر پی…

کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم کا ممبئی میں نہ کھیلنے کا فیصلہ

بھارت میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم ممبئی کا سفر نہیں کرے گی۔ اس حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آگاہ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی کو بتادیا ہے…

پاکستان مخالف امریکا بھارت اعلامیہ: امریکی ڈپٹی چیف آف مشن دفتر خارجہ طلب

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورۂ امریکا کے مشترکہ اعلامیے میں پاکستان کے خلاف من گھڑت اور بے بنیاد بیانیے پر امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق امریکی ڈپٹی چیف آف مشن…

کراچی: بینظیر انکم پروگرام میں رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، خاتون جاں بحق

کراچی کے علاقے کیماڑی میں بھگدڑ کے دوران متعدد خواتین زخمی ہوگئیں جن میں سے ایک خاتون دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئی۔ خواتین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ملنے والی رقم لینے آئی تھیں۔پولیس حکام کے مطابق کیماڑی کے مقامی اسکول میں رقم…

مناسکِ حج کا آغاز آج سے ہوگا

مناسکِ حج کا آغاز آج سے ہوگا، عازمینِ حج آج نماز ظہر سے پہلے مِنیٰ پہنچیں گے۔مِنیٰ میں عازمین کے لیے خیموں کی بستی بسا دی گئی ہے، عازمین پیر کی رات مِنیٰ میں ہی قیام کریں گے۔منگل کو نماز فجر کی ادائیگی کے بعد عازمین حج مِنیٰ سے میدان…

امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے، ڈونلڈ بلوم

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کا سب سے بڑا دو طرفہ تجارتی شراکت دار ہے، دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے پرُعزم ہیں۔ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا…

چیئرمین پی ٹی آئی نے جہانگیر ترین کی نااہلی کی سازش کی، اسحاق خان خاکوانی

استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما اسحاق خان خاکوانی نے کہا ہے کہ یہ بحث نہیں ہوتی کہ کیسے چیئرمین پی ٹی آئی نے جہانگیر ترین کی نااہلی کی سازش کی۔انہوں نے کہا کہ کیا چیئرمین پی ٹی آئی انکار کرسکتے ہیں کہ یہ کام سابق چیف جسٹس کی ساز…

راولپنڈی، 13 سالہ لڑکی سے تین ملزمان کی مبینہ زیادتی

راولپنڈی کی گلستان کالونی میں 13 سال کی یتیم لڑکی کو تین ملزمان نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور بال بھی کاٹ دیے۔پولیس نے لڑکی کے کزن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، ملزم گرفتار نہ ہو سکا۔ترجمان پولیس کے مطابق لڑکی کا میڈیکل کرایا جارہا ہے…

عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی مویشی منڈیوں میں رونق بڑھ گئی

عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی ملک بھر کی مویشی منڈیوں میں رونق بڑھ گئی ہے، شہری مناسب دام میں جانور ڈھونڈنے نکل پڑے ہیں۔خریداروں کو دیکھ کر بیوپاریوں کے چہرے کھل اٹھے ہیں لیکن مہنگائی کے ستائے عوام کا کہنا ہے کہ جتنی گنجائش ہے اس میں اس بار…

ایف آئی اے کی کارروائی، خاتون سمیت 2 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکلز ملتان اور فیصل آباد نے کارروائیاں کرتے ہوئے بلیک میلنگ میں ملوث خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان سوشل میڈیا پر خاتون کی قابل اعتراض تصاویر اپلوڈ کرنے میں ملوث تھے،…

فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف درخواستیں، سپریم کورٹ کا بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا

 اسلام آباد :سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران سپریم کا لارجر بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا، جسٹس منصور علی شاہ نے خود کو 7 رکنی بنچ سے الگ کر تے ہوئے کہا ہے…

نیپرا کے قوانین  پر کوئی عملدرآمد نہیں ہوتا ، حافظ  نعیم الرحمن

کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ نیپرا میں جو بھی قوانین بنائے گئے ہیں ان پر عملدرآمد ہی نہیں ہوتا ،نیپرا قوانین میں موجود ہے اگر کسی علاقے میں کوئی نادہندہ ہے تو کے الیکٹرک…

کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید نہ کی جائے،فارنزک آڈٹ کرایا جائے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شہر میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ، بجلی کے بھاری بلوں اور کے الیکٹرک کی مہنگی ترین بجلی کے حوالے سے ہمارا واضح اور دو ٹوک مطالبہ ہے کہ کے الیکٹرک کے…

ایک فیصد مزید اضافہ، شرح سود 22 فیصد ہوگئی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا۔ جو بڑھ کر 22 فیصد ہوگئی۔ آج مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس ہوا جس میں شرح سود بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ایس بی پی کی جانب سے جاری اعلامیے میں…

اومانی وزیر خارجہ کا مسجد اقصیٰ کی زیارت کیلئے اسرائیل سے رابطہ

اومان کے وزیر خارجہ سید بدر البوسیدی نے اسرائیلی وزارت خارجہ سے مسجد اقصیٰ کی زیارت کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بدر البوسیدی آئندہ ہفتوں میں فلسطین کا دورہ کریں گے، اس دوران وہ مسجد اقصیٰ بھی جانا چاہتے…

آئی سی سی کوالیفائر: زمبابوے نے امریکا کو 304 رنز سے ہرا کر تاریخ رقم کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں زمبابوے نے ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ کی دوسری بڑی فتح اپنے نام کرلی۔ہرارے میں زمبابوے اور امریکا کے درمیان کھیلے گئے آئی سی سی کوالیفائر میچ میں میزبان ٹیم نے 304 رنز کے بہت بڑے…

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ کرائے گی

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی رواں سال صوبہ سندھ میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کا ٹیسٹ کرائے گی۔تمام نجی و سرکاری میڈیکل جامعات اور کالجز میں بیچلر آف میڈیسن اینڈ بیچلر آف سرجری (ایم بی بی ایس) اور بیچلر آف ڈینٹل…