اسرائیل کا ہائی ٹیک سکیورٹی نظام کیسے ناکام ہوا؟

اسرائیل کا ہائی ٹیک سکیورٹی نظام کیسے ناکام ہوا؟

اسرائیل اور فلسطینی تنظیم حماس کے درمیان تشدد دہائیوں سے جاری ہے لیکن اس بار ایسا کیا ہوا جس نے اسرائیل کو ہلا کر رکھ دیا؟ اسرائیل پر اتنا بڑا حملہ کیسے ممکن ہوا؟

ایڈیٹر: حسین عسکری

میزبان: ثمرہ فاطمہ

رپورٹر: ہریندر مشرا

پروڈکشن ٹیم: ثقلین امام، عمر آفریدی، خدیجہ عارف

BBCUrdu.com بشکریہ