جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کوئٹہ: چاغی میں گودام میں دھماکا، 3 افراد زخمی، پولیس

بلوچستان کے ضلع چاغی میں گودام میں دھماکا ہوا ہے، جس میں 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گودام میں بارودی مواد قریبی پہاڑوں میں کان کنی کیلئے رکھا گیا تھا، دھماکا شارٹ سرکٹ کے باعث ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد…

سندھ: عیدالاضحیٰ پر قیدیوں کی سزا میں 120 روز کی معافی کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عیدالاضحیٰ پر قیدیوں کی سزا میں 120 روز کی معافی کا اعلان کیا ہے۔اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اس معافی کا اطلاق اغوا برائے تاوان اور دہشت گردی میں ملوث…

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے آصف زرداری سے نجم سیٹھی کی سفارش نہیں کی، عامر میر

نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آصف زرداری کو نجم سیٹھی کے حوالے سے کوئی سفارش نہیں کی۔ عامر میر نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ یہ خبر بالکل بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہے کہ نگراں…

انگلش کرکٹ میں نسل پرستی، امتیازی اور طبقاتی سلوک کا انکشاف

انڈیپینڈنٹ کمیشن فار ایکویٹی اِن کرکٹ نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں انگلش کرکٹ میں وسیع پیمانے پر نسل پرستی، امتیازی اور طبقاتی سلوک کا انکشاف کیا ہے۔137 صفحات پر مشتمل دو سال کی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انگلش کرکٹ ادارہ جاتی اور…

سعودیہ اور دیگر خلیجی ریاستوں میں عیدالاضحیٰ آج منائی جائے گی

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ریاستوں میں عیدالاضحیٰ آج منائی جائے گی۔برطانیہ، کینیڈا اور امریکا میں بھی بعض کمیونٹیز آج اور بعض جمعرات کو عیدالاضحیٰ منائیں گی۔خلیجی ریاستوں میں باربر شاپس، مٹھائی اور ملبوسات کی دکانوں پر…

وزیراعظم شہباز شریف اور امیر قطر کا دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط کرنے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف اور امیر قطر تمیم بن حمد بن خلیفہ الثانی نے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ٹیلیفونک گفتگو میں شہباز شریف نے تمیم بن حمد بن خلیفہ الثانی کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد پیش کی۔وزیراعظم نے دوران گفتگو…

عید سے پہلے کئی اے ٹی ایمز خراب، کئی میں کیش ختم

عیدالاضحیٰ  سے پہلے کئی اے ٹی ایمز خراب ہوگئے، کئی میں کیش ختم ہوگیا۔اے ٹی ایم خراب ہونے کے بعد بینکوں کی ہیلپ لائنز بھی کام چھوڑ گئیں۔شہریوں کو اپنی ہی رقم نکلوانے کےلیے شدید کوفت کا سامنا کرنا پڑا۔شہریوں نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ…

بابراعظم کی پوری قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پوری قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارک پیش کی ہے۔ایک بیان میں بابراعظم نے کہا کہ میری اور میری ٹیم کی طرف سے آپ سب کو عیدالاضحیٰ مبارک ہو۔انہوں نے مزید کہا کہ عید کے موقع پر خوب انجوائے کریں، آس پاس کے…

لطیف کھوسہ اور اعتزاز احسن کا پی پی پی نہ چھوڑنے کا اعلان

سینئر وکیل لطیف کھوسہ اور اعتزاز احسن نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نہ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دونوں پیپلز پارٹی کی سی ای سی کے ممبر ہیں، پیپلز پارٹی سے نہ ان کی رکنیت کینسل کی گئی ہے، نہ کوئی کر سکتا ہے۔لاہور میں پریس…

شمالی وزیرستان سے 6 سالہ بچی کی مسخ شدہ لاش برآمد

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں 6 سالہ بچی کی مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ڈی پی او شمالی وزیرستان سلیم ریاض کے مطابق کیکر کے درختوں کے نیچے سے بچی کے کپڑے اور تیز دھار آلہ برآمد ہوا ہے۔ڈی پی او نے مزید کہا کہ 6 سالہ بچی کے قاتلوں تک…

چیئرمین پی ٹی آئی ہر روز نئی اسٹوری گڑھتا ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی مایوس شخص ہے، جو ہر روز ایک نئی اسٹوری گڑھتا ہے۔سیالکوٹ میں علامہ اقبال چوک پر دیوار شہدا کے افتتاح کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث…

احساس ہے ملک اس وقت مہنگائی کی زد میں ہے، شہباز شریف

عید الاضحیٰ پر قوم کے نام پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انہیں احساس ہے کہ پاکستان اس وقت مہنگائی کی زد میں ہے، حکومت اپنی تمام تر توانائیاں عوام کو ریلیف دینے پر صرف کر رہی ہے، بجٹ میں بھی تنخواہ دار طبقے، پینشنرز اور مزدور…

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کل منائی جائے گی، منڈیوں میں رش لگ گیا

ملک بھر میں عید الاضحیٰ کل منائی جائے گی، منڈیوں میں خریداروں کا رش بڑھ گیا، کہیں مہنگائی کے باعث بیوپاریوں کو گاہک کی تلاش ہے تو کہیں خریداروں کی بیوپاریوں کو منانے کی کوشش جاری ہے، وقت کم ہے، مقابلہ سخت ہے۔کراچی میں ناردرن بائی پاس کی…

لطیف کھوسہ کے گھر پر حملہ کرنے والا گرفتار، اگلا حدف اعتزاز احسن تھے:لاہور پولیس

لاپور :پنجاب کے سابق گورنر اور سینئر وکیل سردار لطیف کھوسہ کی رہائش گاہ پر فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا،گرفتار شخص کا کہنا ہے اگلا حدف بیرسٹر اعتزاز احسن تھا۔ پنجاب پولیس کے ڈی…

حنیف عباسی کا پمز اسپتال کو 6 ایئر کنڈیشنرز کا تحفہ

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) حنیف عباسی نے پمز اسپتال کیلئے 6 ایئر کنڈیشنرز عطیہ کر دیے۔ترجمان پمز ڈاکٹر مبشر ڈاہا کا کہنا ہے کہ حنیف عباسی کے عطیہ کردہ 6 ایئر کنڈیشنر وارڈز میں لگا دیے گئے ہیں۔ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر عمران سکندر نے…

لاہور ہائیکورٹ: سپر ٹیکس کے نفاذ کیخلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

لاہور ہائیکورٹ نے سپر ٹیکس کے نفاذ کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے 2022 کےلیے بینکنگ سمیت 16 سیکٹرز کا سپر ٹیکس کا ریٹ 10 فیصد سے کم کر کے 4 فیصد کردیا۔جسٹس جواد حسن نے سپر ٹیکس کے نفاذ کے خلاف دائر ایک ہی نوعیت کی 350…

گلگت بلتستان کا ایک کھرب 16 ارب کا بجٹ کثرت رائے سے منظور

گلگت بلتستان کا مالی سال 24-2023 کا ایک کھرب 16 ارب روپے کا بجٹ کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔نئے مالی سال کے بجٹ میں غیر ترقیاتی اخراجات کےلیے 74 ارب اور ترقیاتی اخراجات کی مد میں 28 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔بجٹ منظوری کے بعد اسپیکر…

بھارت: مسلمانوں کی طرح دلت بھی اونچی ذات کے ہندووں کے مظالم کا شکار

بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے علاوہ دلت برادری کے افراد بھی ہجرت کرنے پر مجبور ہیں اور گھروں پر برائے فروخت کے بورڈ لگا دیے۔اتر پردیش (یو پی) میں ستیندر کمار نامی دلت شہری پر اپنی زمین پر درختوں کی کٹائی پر اونچی ذات کے ہندوؤں…