کراچی: ملیر سے سی ویو تک الیکٹرک بس سروس عارضی بند
کراچی میں ملیر سے سی ویو تک الیکٹرک بس سروس عارضی طور پر بند کردی گئی۔کراچی میں پیپلز الیکٹرک بس سروس کے روٹ ون پر بسیں عارضی طور پر بند کردی گئی ہیں۔عوام کا کہنا ہے کہ روٹ پر بس اچانک غاٸب ہونے سے دوسری بس کیلئے گھنٹوں انتظار کرنا پڑ…
کراچی: صدر ریگل چوک پر تاجر سے ڈاکوؤں کی لوٹ مار
کراچی کے علاقے صدر ریگل چوک کے قریب ڈاکوؤں نے تاجر سے مبینہ طور رقم لوٹ لی۔کراچی پولیس نے تاجر عبدالرحمان کے حوالے سے بتایا کہ وہ بینک سے رقم لے کر دکان کی جانب آرہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار ڈاکو اُس سے رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس کے…
میئر کراچی کیلئے نامزدگی پر بلاول بھٹو، آصف زرداری کا مشکور ہوں، مرتضیٰ وہاب
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی جانب سے میئر کراچی کے لئے نامزدگی پر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ٹوئٹ کیا اور کہا کہ کراچی کے میئر کے عہدے کے لیے نامزدگی پر چیئرمین بلاول بھٹو، صدر آصف علی زرداری، فریال تالپور صاحبہ اور پی پی پی کی پوری…
یاسمین راشد کیس کا فیصلہ عجلت میں کیا گیا، عطا تارڑ
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ یاسمین راشد کیس کا فیصلہ عجلب میں کیا گیا۔میڈیا سے گفتگو میں عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ یاسمین راشد کو عدالت نے ریلیف دیا، پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کا نام ایف آئی آر میں…
عرفی جاوید کا ٹی بیگز سے بنا لباس، ویڈیو وائرل
بھارتی ماڈل عرفی جاوید اپنے انوکھے اور اچھوتے پہناووں کی وجہ سے شہرت رکھتی ہیں۔اپنی نئی انسٹاگرام ویڈیو میں ایک بار پھر عرفی نے اپنے لباس سے سب کو حیران کر دیا۔ویڈیو میں انہیں ٹیبل پر بیٹھے اپنی چائے سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔پھر…
پتوکی میں ٹیچر کا مبینہ تشدد، کمسن طالبہ کی آنکھ ضائع ہوگئی
پتوکی میں ٹیچر کے مبینہ تشدد سے 6 سال کی طالبہ کی آنکھ ضائع ہوگئی، اسکول کے پرنسپل، وائس پرنسپل اور کلاس ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ بیٹی اسکول سے روتی ہوئی گھر آئی اور آنکھ میں تکلیف کا بتایا۔ جناح…
لاہور ایئرپورٹ سے جعلی سفری دستاویز رکھنے والا گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور ایئرپورٹ سے جعلی سفری دستاویزات رکھنے والے مسافر کو گرفتار کرلیا۔علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور سے ایف آئی اے امیگریش نے دبئی جانے والے مسافر کو جعلی سفری دستاویزات رکھنے پر گرفتار کیا…
متعدد ریڈیو اسٹیشنز ہیک، صدر پیوٹن کی جعلی تقریر نشر
روس میں متعدد ریڈیو اسٹیشن ہیک ہوگئے، ہیکرز نے صدر پیوٹن کی جعلی تقریر نشر کر دی۔کریملن کا کہنا ہے کہ ہیکرز نے ریڈیو اسٹیشنز ہیک کرکے صدر پیوٹن کی جعلی تقریر نشر کی جس میں وہ یوکرینی فوج کے قبضے کی اطلاع دے رہے ہیں۔صدر پیوٹن کی جعلی…
مرتضیٰ وہاب کا فریال تالپور سے اظہار تشکر، گلدستہ پیش کیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار برائے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنی نامزدگی پر پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور سے اظہار تشکر کیا ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹوئٹر پر فریال تالپور کے…
پشاور: سفاک ملزمان نے 8 سالہ بچی کو قتل کرکے لاش نہر میں پھینک دی
پشاور کے علاقے تہکال میں 8 سال کی بچی کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے بچی کا گلا گھونٹ کر لاش نہر میں پھینک دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کو اس کی بھابھی نے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر قتل کیا۔پولیس نے بتایا کہ قتل میں ملوث ملزمہ،…
آزاد کشمیر میں نایاب نسل کے بندر کو جان سے ماردیا گیا
آزاد کشمیر کے علاقے سدھنوتی ٹراڑ کھل میں نایاب نسل کے بندر کو جان سے مار دیا گیا۔ذرائع محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق سرمئی رنگ کا بندر خوراک کی تلاش میں آبادی میں داخل ہوا تھا۔حکام کے مطابق مقامی افراد نے نایاب نسل کے بندر کو پتھر مار مار…
دبئی: پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کی ایمانداری، مسافر کے ایک لاکھ درہم واپس کردیے
دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے ایمانداری کی مثال قائم کرتے ہوئے مسافر کے ایک لاکھ درہم پولیس کو دے دیے۔28 سالہ صفیان ریاض کرائے پر لیموزین دینے والی کمپنی میں گاڑی چلاتا ہے۔23 مئی کو اسے اپنی گاڑی سے ایک لاکھ ایک ہزار 463 درہم ملے،…
برطانیہ: عاطف اسلم کا نصرت فتح علی خان اور ریشماں کو خراج عقیدت
بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی پاپ سنگر عاطف اسلم نے نصرت فتح علی خان اور ریشماں کو برطانیہ کے کنسرٹ میں خراج عقیدت پیش کرکے کر رنگ جما دیا۔عاطف اسلم نے جب اپنی آواز میں ’لمبی جدائی‘ اور ’میرا پیا گھر آیا‘ گایا تو ہزاروں شائقینِ موسیقی…
کراچی: گلستان جوہر میں نجی یونیورسٹی کی وین کو لوٹ لیا گیا
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نجی یونیورسٹی کی وین کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ ڈاکوؤں نے وین کی چابی نکال کر پھینک دی اور 15 منٹ تک واردات کرتے رہے۔ وین میں یونیورسٹی کی طالبات اور اساتذہ سوار تھے جن سے موبائل فونز اور نقدی چھین لی گئی۔ڈاکو…
عالمی یوم ماحولیات پر ایکسپو سٹی دبئی میں کنونشن، اماراتی سفیر کا اہم پیغام
پاکستان میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سفیر حمد عبید الزعابی نے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر اہم پیغام جاری کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی میزبانی میں منعقدہ موسمیاتی کنونشن (COP 28) ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی…
عدالت نے شہریار آفریدی کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا
عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمود طاہر نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالت نے شہریار آفریدی کی نظر بندی کا ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کا آرڈر…
ملک معاشی تباہی اور انتشار پھیلانے والوں سے پاک ہوگیا، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الحمدللّٰہ پاکستان معاشی تباہی اور ملک میں انتشار پھیلانے والے عناصر سے پاک ہوگیا، پہلی مرتبہ 13 جماعتوں نے اپنی سیاست داؤ پر لگا کر ریاست کو بچایا۔پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) سے متعلق…
باغ آزاد کشمیر، مریم نواز آج انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج باغ آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی۔جلسے کے لیے شہر کے مرکز میں قائم ہائی اسکول میں پنڈال سجا دیا گیا ہے۔جلسہ گاہ میں 7 ہزار سے زائد کرسیاں لگا دی گئی ہیں۔مسلم لیگ ن کے مشتاق منہاس…
پاک عراق تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
وفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عراقی وزیر خارجہ ڈاکٹر فواد حسین سے ملاقات کی۔ملاقات میں پاکستان اور عراق کے سفارتی تعلقات سمیت تعاون کی مختلف جہتوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں پاکستان اور عراق کے درمیان تعلقات کو مزید…
محمود الرشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما میاں محمود الرشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد کر دی۔پولیس نے کہا کہ میاں محمود الرشید سے تھانہ…