جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایم کیو ایم کے لاپتہ کارکنوں کے اہلِخانہ وزیر داخلہ کے سامنے غم سے نڈھال

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مرکز بہادر آباد پہنچ گئے۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اور وفاقی وزیر ایاز صادق نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات کی، کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے رانا…

شہزادی شارلیٹ کی معصومیت نے مداحوں کے دل جیت لیے

پرنس اینڈ پرنسز آف ویلز ولیم اینڈ کیتھرین مڈلٹن کی بیٹی شہزادی شارلٹ نے ملکہ کی آخری رسومات کے دوران اپنی معصومیت سے مداحوں کے دل جیت لیے۔سوشل میڈیا پر ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات سے شہزادی شارلیٹ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔اس ویڈیو…

’انڈے والا برگر‘ کے بعد اب کس برگر کا چرچا ہو رہا ہے؟

بھارت میں ایک بن کباب بنانے والے کا سوشل میڈیا پر ان دنوں خوب چرچا ہورہا ہے، جو نت نئے آئیڈیاز کے ساتھ بن کباب پیش کرنے میں مصروف عمل ہے۔بدلتے دور کے ساتھ تمام شعبہ ہائے زندگی میں مقابلہ سخت سے سخت تر ہوتا جا رہا ہے۔ ایسے میں ہرکوئی…

انگلینڈ کیخلاف پہلا ٹی 20، قومی ٹیم میں تبدیلیاں متوقع

انگلینڈ کے خلاف میچ میں ایشیا کپ فائنل ہارنے والی پاکستانی ٹیم میں ایک دو تبدیلیاں متوقع ہیں۔ محمد رضوان کو آرام دے کر محمد حارث کو ٹیم میں شامل کیے جانے امکان ہے جبکہ شان مسعود اور بابر اعظم اوپننگ کرنے کے لیے آسکتے ہیں۔ بیٹنگ لائن اپ…

مسٹر ایکس اور وائے کے بارے میں عمران خان کو پتہ ہونا چاہیے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ مسٹر ایکس اور مسٹر وائے کے بارے میں عمران خان کو پتہ ہونا چاہیے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان میں اتنی جرات ہے تو وہ سیدھی بات کریں یا پھر نہ…

اداروں کی چپقلش، نیشنل اسٹیڈیم کے سامنے ابلتے گٹر بند نہ ہو سکے

کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج شام ہو رہا ہے، اس موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کے مرکزی گیٹ کے سامنے ابلتے گٹروں اور سیوریج کا پانی پولیس کی کوششوں کے باوجود بند نہیں کیا جا سکا۔ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں…

شاہانہ ٹھاٹ باٹ والے میر مرتضیٰ بھٹو کی زندگی کے نشیب و فراز

پاکستان کے سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کےصاحبزادے اور بینظیر بھٹو شہید کے بھائی میر مرتضیٰ بھٹو کی زندگی میں دو تاریخیں اہم ترین ہیں، 18ستمبر اور 20ستمبر دو اہم ترین تاریخیں ہیں کہ 18 ستمبر ان کا یوم ولادت اور20 ستمبر یوم شہادت…

پی سی بی کی نقل کرنے پر بھارتی فرنچائز کی سوشل میڈیا پر ٹرولنگ

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے بعد ساؤتھ افریقہ ٹی ٹوئنٹی لیگ میں فرنچائز کی حیثیت سے کام کرنے والی سن رائزرز کو سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سامنا ہے۔سن رائزرز ایسٹرن نے لیگ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کھلاڑیوں کی پاسپورٹ پر تصاویر چسپاں…

ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کے دوران ننھی شہزادی شارلیٹ رو پڑیں

پرنس آف ویلز ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کی بیٹی ننھی شہزادی شارلیٹ اپنی پردادی کی تدفین کے موقع پر رو پڑیں۔بین الاقوامی میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر میں ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کے دوران پرنسز آف ویلز، کیٹ مڈلٹن اپنی بیٹی…

آڈیو کال کا معاملہ، شوکت ترین FIA میں کل طلب

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وزیرِ خزانہ اور رہنما پی ٹی آئی شوکت ترین کو کل طلب کر لیا۔ایف آئی اے کی جانب سے خیبر پختون خوا اور پنجاب حکومتوں کو وفاق سے تعاون سے روک کر آئی ایم ایف ڈیل ناکام بنانے کی کوشش کرنے پر شوکت…

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور آفیشل بھی کراچی پہنچ گئے

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کراچی میں آج شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے لیے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور آفیشل بھی آج دوپہر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ ای سی بی کے چیئرمین مارٹن ڈارلو اور آفیشل جان ریڈ لندن سے براستہ دبئی…

پاکستان کی پہلی ویمنز نیزہ بازی ٹیم انٹرنیشنل چیمپئن شپ کیلئے اردن روانہ

پاکستان کی پہلی خواتین کی نیزہ بازی ٹیم انٹرنیشنل چیمپئن شپ کیلئے اردن روانہ ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق، یہ ٹیم بین الاقوامی ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔نیزہ بازی کے یہ مقابلے 22 سے 24 ستمبر تک اردن کے شہر پیڑا میں ہونگے۔ٹیم کوچ ہارون…