جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

خیر پور میں 2 ماہ سے سیلاب کی صورتِحال برقرار

سندھ کے شہر خیر پور کی 8 تحصیلوں میں 2 ماہ سے سیلاب کی صورتِ حال برقرار ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع بھر کے بیشتر علاقوں میں 8 سے 10 فٹ تک پانی جمع ہے۔ حالیہ بارشوں سے تاریخی قلعہ کوٹ ڈیجی اور وائٹ پیلس کو بھی نقصان پہنچا ہے جبکہ کھجور،…

جیمی فالن کو شہباز شریف کا مذاق اُڑانا مہنگا پڑ گیا

معروف امریکی کامیڈین و میزبان جیمی فالن کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا مذاق اُڑانا مہنگا پڑ گیا۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر جیمی فالن کے مشہور شو ’دی ٹونائٹ شو‘ سے ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے۔اس ویڈیو کلپ میں جیمی فالن کو وزیراعظم شہباز…

فاسٹ بولر فاطمہ ثناء ویمن ایشیا کپ سے باہر ہو گئیں

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر فاطمہ ثناء اے سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ سے باہر ہو گئیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق فاطمہ ثناء ویمن کیریبیئن پریمیئر لیگ کے دوران زخمی ہو گئی تھیں۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے میڈیکل…

سندھ میں سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کریں گے، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے تمام صوبوں سے ملکر مشاورت کریں گے، وفاقی حکومت سندھ میں سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کرے گی۔وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی…

اوکاڑہ: دورانِ ڈکیتی خواتین سے زیادتی کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار

پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں ڈکیتی کے دوران خواتین سے زیادتی کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) فرقان بلال کا کہنا ہے کہ 2 ملزمان نے تھانہ پتوکی کی حدود میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کی تھی۔انہوں نے بتایا کہ…

گومل یونیورسٹی کی انتظامیہ اور طلبہ میں مذاکرات کامیاب، جامعہ کھولنے کا اعلان

گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی  انتظامیہ اور طلبہ میں مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے ساتھ ہی انتظامیہ نے کل سے جامعہ کھولنے کا اعلان کردیا۔ وائس چانسلر گومل یونیورسٹی ڈاکٹر افتخار نے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ طلبا نے احتجاج ختم…

قومی ہاکی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے قومی ٹیم کے لیے مینجمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سعید خان کو منیجر مقرر کیا گیا ہے، کوچز پینل میں سیگفرائیڈ ایکمین، ایاز محمود، محمد عثمان شیخ، عمران بٹ اور محمد علی خان بطور اسسٹنٹ کوچ شامل ہیں۔ ابوذرامراؤ…

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان JUI سے چھپنے کیلئے منظرِ عام سے غائب ہیں: اصغر خان اچکزئی

بلوچستان میں حکومتی اتحادی جماعت عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے پارلیمانی لیڈر و صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو جے یو آئی سے چھپتے ہوئے منظرِ عام سے غائب ہیں۔اصغر خان اچکزئی نے چمن…

سندھ میں 25 لاکھ 75 ہزار متاثرینِ سیلاب وبائی بیماریوں میں مبتلا

سندھ میں سیلاب کے باعث 25 لاکھ 75 ہزار سے زائد افراد بیماریوں میں مبتلا ہو گئے۔محکمۂ صحت سندھ کے مطابق صوبے بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران سانس، دمے اور سینہ کی بیماریوں کے12027 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مختلف جلدی امراض کے 19 ہزار 746 کیسز…

کراچی کا مطلع جزوی ابر آلود، بوندا باندی کا امکان

سندھ بھر میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا، کراچی میں مطلع جزوی ابر آلود اور بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ دو روز میں زیادہ تر دھوپ رہے گی اور درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری جبکہ منگل کو 35 ڈگری تک پہنچ سکتا…

پیپلز بس سروس کے 9 روٹس سامنے آگئے

کراچی میں پیپلز انٹرا ڈسٹرکٹ بس سروس کے 9 روٹس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے چیئرمین ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے طور پر جاری کیا ہے۔کمشنر کراچی کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ روٹس پیپلز انٹرا ڈسٹرکٹ…

طے کرنا ہوگا کہ بالا دستی آئین کو حاصل ہے یا یہ چند طبقوں کو: احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ طے کرنا ہو گا کہ اب ملک میں بالا دستی آئین کو حاصل ہے یا صرف چند طبقوں کو۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے وہ بارشوں سے تباہی کے بعد متاثرہ علاقوں…

کراچی: ڈینگی کے حکومتی اعداد و شمار اصل کیسز سے مختلف ہیں، ڈاکٹر قیصر

جنرل سیکریٹری پی ایم اے ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا ہے کہ کراچی میں ڈینگی کے حکومتی اعداد و شمار اصل کیسز سے مختلف ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا ہے کہ کئی ڈینگی متاثرین قریب ہی چھوٹی کلینکس سے علاج کروا رہے…

نئے آرمی چیف کا تقرر اتحادی حکومت کی مشاورت سے ہو گا، حسن مرتضیٰ

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کا تقرر اتحادی حکومت کی مشاورت سے ہو گا۔ایک بیان میں حسن مرتضیٰ نے کہا کہ عمران خان مذموم مقاصد کے لیے آرمی چیف کی تقرری کو متنازع بنا رہے ہیں۔انہوں نے کہا…

نواز شہباز کی حسن نواز کے دفتر میں ملاقات

مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے لندن میں اپنے بھائی وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف پہلے لندن میں اپنے بیٹے حسن نواز کے دفتر پہنچ گئے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف بھی کچھ دیر بعد نواز شریف سے…

نواز شریف ملک کا اثاثہ ہیں، جلد واپس آئیں گے، خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نواز شریف میرے قائد اور پاکستان کا اثاثہ ہیں، وہ جلد پاکستان آئیں گے۔خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اگر نوازشریف کو کل پاکستان آنا ہے تو میں چاہتا ہوں آج آجائیں۔مسلم لیگ ن کے قائد میاں…