جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان اور تاجکستان کے میچ میں جیت فٹبال کی ہوگی، تاجک کوچ

تاجکستان فٹبال ٹیم کے کوچ پیٹر سائیگرڈ نے کہا ہے کہ پاکستان اور تاجکستان کے میچ میں جیت فٹبال کی ہوگی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تاجک فٹبال ٹیم کے کوچ پیٹر سائیگرڈ کا کہنا تھا کہ پاکستان آمد پر گرم جوشی سے استقبال کیا گیا۔پیٹر…

قومی مینز باسکٹ بال میں پہلے دن چار میچوں کا فیصلہ ہوگیا

قومی مینز باسکٹ بال چیمپئن شپ لاہور میں شروع ہوگئی، پہلے دن چار میچز کے فیصلے ہوگئے۔پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر انتظام گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں پانچ روزہ مقابلوں کے پہلے روز کھیلے گئے میچز میں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا،…

راولپنڈی: میٹرو بس میں چوریاں کرنے کے الزام میں 3 خواتین گرفتار

راولپنڈی میں میٹرو بس میں چوریاں کرنے کے الزام میں تین خواتین کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے گرفتار خواتین سے 2 مسروقہ موبائل اور 4 لاکھ روپے برآمد کرلیے۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان خواتین کئی مقدمات میں مطلوب تھیںترجمان راولپنڈی…

قصور: عدالت کے باہر پولیس کی حراست میں ملزم فائرنگ سے ہلاک

پنجاب کے ضلع قصور میں عدالت کے باہر پیشی پر آیا ہوا ملزم مخالفین کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت کے باہر زیر حراست ملزمان پر مخالفین نے فائرنگ کر دی جس سے پولیس حراست میں پیشی پر آیا شخص موقع پر جاں…

اٹھارہویں آئینی ترمیم ختم کرنے پر کسی سطح پر مشاورت نہیں ہوئی، عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی کے چیئرمین عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم ختم کرنے پر کسی سطح پر پارٹی میں مشاورت نہیں ہوئی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم ہو یا…

کراچی: ڈرم سے خاتون کی لاش ملنے کے معاملے میں پیشرفت

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ڈرم سے ملنے والی خاتون کی لاش کے معاملے میں نئی پیشرفت ہوئی ہے، مقتولہ کے شوہر نے کراچی پہنچ کر واقعے کا مقدمہ درج کروا دیا۔مقدمے میں حضرت اللّٰہ اور صہیب کو نامزد کیا گیا ہے، مقتولہ وزیر مائی کا تعلق بہاولپور سے…

ایران نے بحری جہاز کے اغوا میں ملوث ہونے کا اسرائیلی الزام مسترد کردیا

ایران کا کہنا ہے کہ بحیرہ احمر میں بحری جہاز کے اغوا میں ایران کے ملوث ہونے کا صہیونی حکومت کا الزام بے بنیاد ہے، وہ بدترین حالات سے گزرنے کی وجہ سے ایران پر الزام لگا رہی ہے۔اس حوالے سے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے تہران…

ایران نے بحری جہاز کے اغوا میں ملوث ہونے کا اسرائیلی الزام مسترد کردیا

ایران کا کہنا ہے کہ بحیرہ احمر میں بحری جہاز کے اغوا میں ایران کے ملوث ہونے کا صہیونی حکومت کا الزام بے بنیاد ہے، وہ بدترین حالات سے گزرنے کی وجہ سے ایران پر الزام لگا رہی ہے۔اس حوالے سے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے تہران…

انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے، چاہتے ہیں جلد پارلیمنٹ مکمل ہو، سرفراز بگٹی

نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ جلد سے جلد الیکشن ہوں اور پارلیمنٹ مکمل ہو۔ نگراں وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے پیر کو سینیٹ کے اجلاس کے دوران بیان میں کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ…

پرنسپل سیکریٹری تعیناتی کیس: پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت خارج

لاہور میں اینٹی کرپشن کورٹ نے محمد خان بھٹی کو پرنسپل سیکریٹری تعینات کرنے کے مقدمے میں چوہدری پرویز الہٰی کی درخواستِ ضمانت خارج کر دی۔اینٹی کرپشن کورٹ کے جج ارشد حسین بھٹہ نے چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔سابق وزیر…

قطر کا فٹبال ایشیا کپ کی آمدنی فلسطینیوں کی امداد کیلئے دینے کا اعلان

قطر نے فٹبال ایشیا کپ کی آمدنی فلسطینیوں کی امداد کےلیے دینے کا اعلان کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق قطر میں فٹبال ٹورنامنٹ کی آرگنائزیشن کمیٹی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ ’ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ قطر میں ہونے والے…

دل شکستہ محمد شامی نے مودی سے گلے لگ کر غم بانٹنے کی تصویر شیئر کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے بہترین بولر قرار پانے والے محمد شامی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے گلے لگ کر ٹیم کی شکست کا غم بانٹنے کی تصویر شیئر کردی۔  احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے…

عرب لیگ وزرائے خارجہ، او آئی سی حکام روس کا دورہ کریں گے

عرب لیگ کے وزرائے خارجہ اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے حکام چین کے بعد منگل کو روس کا دورہ کریں گے۔روسی میڈیا کے مطابق عرب لیگ وزرائے خارجہ اور او آئی سی حکام روسی وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے۔ملاقات میں غزہ کی صورتحال پر تبادلہ…

حکومت اضافی چینی برآمد کر کے کروڑوں ڈالر زرمبادلہ کمانے کا بروقت فیصلہ کرے، شوگر ملز پنجاب زون

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان اضافی چینی برآمد کر کے 40 کروڑ ڈالر زرمبادلہ کمانے کا بروقت فیصلہ کرے۔ترجمان پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون کا کہنا ہے کہ چینی کی بین الاقوامی قیمتیں تقریباً 750…

سموگ: دہلی اور لاہور سانس لینے کی جنگ میں بیجنگ سے پیچھے کیوں ہیں؟

سموگ: دہلی اور لاہور سانس لینے کی جنگ میں بیجنگ سے پیچھے کیوں ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images32 منٹ قبلگذشتہ کچھ سالوں سے دُنیا کے گنجان آباد شہروں میں فضائی آلودگی کا مسئلہ خاص طور پر موسمِ سرما میں شدت اختیار کرتا چلا جا رہا ہے۔ ان گنجان…

کیا امریکی صدر بائیڈن کو غزہ میں اسرائیلی مہم جوئی پر اندرونی اختلافات کا سامنا ہے؟

کیا امریکی صدر بائیڈن کو غزہ میں اسرائیلی مہم جوئی پر اندرونی اختلافات کا سامنا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, باربرا پیلٹ ایشرعہدہ, بی بی سی نیوز، واشنگٹن42 منٹ قبلامریکی صدر جو بائیڈن پر غزہ میں حماس کے خلاف اسرائیلی

عزالدین القسام: شام کے پیش امام جنھوں نے فلسطین میں یہودی آباد کاروں کیخلاف بندوق اٹھائی

عزالدین القسام: شام کے پیش امام جنھوں نے فلسطین میں یہودی آباد کاروں کیخلاف بندوق اٹھائی،تصویر کا ذریعہOPEN SOURCE (SOCIAL MEDIA)،تصویر کا کیپشنعزالدین القساممضمون کی تفصیلمصنف, بی بی سیعہدہ, عربی2 گھنٹے قبل7 اکتوبر 2023 کو حماس کے

جدت پسندی اپنا کر دنیا کے ساتھ چلنا ہے: چیف جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے لائرز لاؤنچ کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ جوڈیشل پالیسی وضع کرنے جا رہے ہیں، جدت پسندی اپنا کر دنیا کے ساتھ چلنا ہے، نئے کیسز کے ساتھ پرانے کیسز…

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جاری

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جاری ہے۔اجلاس میں جسٹس سردار طارق مسعود کے خلاف آمنہ ملک کی شکایت پر غور کیا گیا۔اجلاس میں جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایت بھی زیرِ غور آئے گی۔کونسل نے جسٹس مظاہر…

اسرائیل غزہ میں نہتے بچوں کا قتل عام کر رہا ہے: نگراں وزیرِ اعظم

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ اس وقت غزہ کے بچے میرے ذہن میں ہیں، اسرائیلی فوج غزہ میں نہتے بچوں کا قتل عام کر رہی ہے۔بچوں کے عالمی دن کے موقع کے حوالے سے جاری بیان میں نگراں وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ پیشہ ورانہ فوج کبھی…