جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سیلاب پر وزیراعظم اور تمام وزرائے اعلیٰ ایک پیج پر نہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سیلاب کے معاملے پر وزیراعظم اور تمام وزرائے اعلیٰ ایک پیج پر نہیں ہیں۔اسلام آباد میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر منعقدہ سیمینار سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ حکومتی نظام پر لوگوں کو اعتماد…

میونسپل ٹیکس کی وصولی کا اعلان، شہریوں نے کے الیکٹرک کی گاڑیوں میں کچرا ڈالنا شروع کردیا

شہری حکومت کا ٹیکس، کے الیکٹرک کے بجلی کے بلوں میں وصول کرنے کے اعلان کے بعد سے شہریوں کا شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ شہر میں جن مقامات پر کچرا موجود ہے شہریوں نے کے الیکٹرک کے شکایتی مراکز اور 118 پر کال کر کے شکایت درج کروانا شروع کردی…

انقلاب دستک دے رہا ہے، الیکشن کے ذریعے راستہ فراہم کیا جائے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام ہمارے ساتھ ہیں، ہمیں جلد انتخابات کی جانب بڑھنا ہے، فوری انتخابات تحریک انصاف کی نہیں ملک کی ضرورت ہیں، انقلاب ہماری دہلیز پر دستک دے رہا ہے، پُرامن انتخابات کے…

پاکستان ٹیم میں شامل ہونے پر ابرار احمد کے جذبات کیا تھے؟

انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شامل ہونے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر ابرار احمد نے اپنے جذبات و احساسات سے متعلق بتا دیا۔ابرار احمد نے کہا کہ ٹیم میں شامل ہونے کی خوشی بہت زیادہ ہے جسے بیان نہیں کیا جا سکتا، انگلینڈ جیسی ٹیم…

تین وزرائے اعظم نیب کے نئے قوانین سے مستفید ہوگئے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کرپشن کیسز سے بڑے بڑے نام بری ہوگئے، 3 وزرائے اعظم نیب کے نئے قوانین سے مستفید ہوگئے، احتساب کے عمل کا جنازہ نکل گیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ…

کراچی والوں کو اپنی حفاظت کیلئے اسلحہ لائسنس دیے جائیں، خواجہ اظہار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ کراچی والوں کو اپنی حفاظت کے لیے اسلحہ لائسنس دیے جائیں، کراچی شہر کا کوئی علاقہ محفوظ نہیں، لگتا ہے جرائم پیشہ افراد کو لوگوں کو مارنے کا لائسنس دے دیا گیا…

کوئی پارٹی لیڈر مجھے بائی پاس کرنے کی کوشش نہ کرے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ معلوم ہے پارٹی کے کچھ لوگ اسٹیبلشمنٹ سے ملے ہیں۔ گزشتہ روز عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق عمران خان…

انگلش ٹیم ابتدائی میچز کیلئے سینئر بولرز کے بغیر میدان میں اترے گی، برطانوی میڈیا

برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انگلش ٹیم پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے ابتدائی میچز میں سینئر بولرز کے بغیر میدان میں اترے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ریس ٹاپلے گُھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہیں، پہلے ٹی 20 میں اُن کی شرکت مشکوک ہے۔برطانوی…

کوشش ہوتی ہے ہر سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا جاؤں، نسیم شاہ

پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ کوشش ہوتی ہے کہ ہر سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا جاؤں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں نسیم شاہ نے کہا کہ انگلینڈ کے کسی ایک بیٹر کو ٹارگٹ نہیں کیا، ہر کھلاڑی اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ ہر سیریز میں…

راولپنڈی میں ذہنی و جسمانی معذور افراد سے زبردستی بھیک منگوانے کا انکشاف

پنجاب کے شہر راولپنڈی میں ذہنی و جسمانی معذور افراد سے زبردستی بھیک منگوانے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس نے معذور افراد سے بھیک منگوائے جانے کے سینٹر پر چھاپا مار کر ملزم کو  گرفتار کرلیا، ملزم خادم حسین معذور افراد سے بھیک منگواتا اور انہیں…

پی ٹی آئی اداروں سے اچھے تعلقات چاہتی ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پارٹی اداروں کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ بند کمروں میں فیصلوں کا وقت گزر گیا ہے، پی ٹی آئی اداروں کے…

کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی بھارتی کوششیں ناکام، اوٹاوہ کی معذرت

کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی بھارتی کوششیں ناکام ہوگئیں۔اس حوالے سے کینیڈا کی حکومت نے بھارت کو جواب دیا کہ ریفرنڈم جمہوری حق ہے، جس سے سکھ کمیونٹی کو محروم نہیں کرسکتے۔دوسری جانب ٹورنٹو میں خالصتان ریفرنڈم آج منعقد ہورہا ہے،…

بھارت: چندی گڑھ میں طالبات کی نامناسب ویڈیوز وائرل، لڑکیوں کی خودکشی کی کوشش

شمالی بھارتی ریاستوں پنجاب اور ہریانہ کے صدر مقام چندی گڑھ میں یونیورسٹی کی طالبات کی نامناسب ویڈیوز وائرل ہونے پر ہنگامہ برپا ہوگیا، متاثرین و دیگر سراپا احتجاج ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے پر 8 لڑکیوں نے مبینہ طور…

سیاستدانوں کی مفاد پرستی نے جمہوریت کمزور کی، فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سیاستدان مفاد پرست ہوئے تو جمہوریت کمزور ہوئی، ہمیں اپنی غلطیوں کی طرف بھی دیکھنا ہوگا۔کراچی میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سردار…

عامر جمال کے پاکستانی ٹیم میں شامل ہونے پر کیا جذبات تھے؟

انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں جگہ بنانے والے عامر جمال کا نام ٹیم میں شامل ہونے پر کیا جذبات تھے؟ انہوں نے اس حوالے سے بتا دیا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال نے  بتایا کہ ٹیم…

مجموعی طور پر ہم مخصوص طبقے کے غلام ہیں، اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ مجموعی طور پر ہم سب ایک مخصوص طبقے کے غلام ہیں۔کراچی میں اپنے والد سردار عطا اللّٰہ مینگل کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب میں اختر مینگل نے کہا کہ حقیقت میں ہمیں…

خیرپور ناتھن شاہ میں پانی کم ہونے کے بعد گھروں سے 6 افراد کی لاشیں برآمد

ضلع دادو کی تحصیل خیرپور ناتھن شاہ میں پانی کم ہونے کے بعد بعض گھروں سے لاشیں ملنے کے واقعات سامنے آئے ہیں، جہاں سے اب تک 6 افراد کی لاشیں گھروں سے ملی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ تین روز کے دوران گھروں سے 6 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے…

میرا خاندان پاکستان سے ہے، یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے، معین علی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے قائم مقام کپتان معین علی نے کہا ہے کہ میرا خاندان پاکستان سے ہے تو یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معین علی کا کہنا تھا کہ ہمارے کچھ بولرز ان فٹ ہیں، فٹنس پر کام ہو رہا…