جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایک تہائی پاکستان ڈوبا ہوا ہے کیسے الیکشن کرا دیں؟ رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ایک احمق کا کہنا ہے کہ الیکشن کرا دیں، ایک تہائی پاکستان ڈوبا ہوا ہے کیسے الیکشن کرا دیں؟میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اس وقت ساڑھے 3 کروڑ پاکستانی…

ایاز امیر کے بیٹے نے بیوی کو ڈمبل مار کر بیہوش، ٹب میں ڈبو کر قتل کیا

اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے کے ہاتھوں اس کی اہلیہ کے قتل کے حوالے سے ہولناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔پولیس کے مطابق شاہ نواز نے اپنی بیوی سارہ کے سر پر ڈمبل کا وار کر کے اسے گھر میں ہی قتل کیا۔پولیس نے…

ایسا واقعہ کسی کے ساتھ پیش نہ آئے: ایاز امیر

بیٹے کے ہاتھوں بہو کے قتل کے واقعے کے حوالے سے سینئر صحافی ایاز امیر نے کہا ہے کہ ایسا واقعہ کسی کے ساتھ پیش نہ آئے، یہ صدمہ کسی کو اٹھانا نہ پڑے۔یہ بات سینئر صحافی ایاز امیر نے واقعے کے حوالے سے شہزاد ٹاؤن فارم ہاؤس کے باہر میڈیا سے…

سندھ حکومت اور کے ایم سی نے بجلی کے بلوں میں ناجائز چارج لگایا، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور کے ایم سی نے بجلی کے بلوں میں ناجائز چارج لگایا، عدالت سے استدعا کی ہے میونسپل چارجز کے نام پر لگائے چارجز کو ختم کیا جائے۔بجلی کے بلز میں کے ایم سی چارجز کے اطلاق…

محمد حفیظ نے فیملی سمیت عمرے کی سعادت حاصل کرلی

پاکستانی سابق کپتان محمد حفیظ نے فیملی سمیت عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔محمد حفیظ نے اپنے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر تصویریں شیئر کی ہیں، تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اہلیہ اور دو بچوں  سمیت حرم شریف میں موجود ہیں۔محمد…

وزیراعظم کی امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر جو بائیڈن سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے77ویں اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ کے موقع پر ہوئی۔گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر کی…

ایلون مسک انسان نما روبوٹس کی فوج پیش کرنے کیلئے تیار

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا الیکٹرک گاڑیوں کے بعد انسان نما روبوٹس کی فوج متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔امریکی کمپنی ہزاروں ٹیسلا بوٹ یا آپٹیمس نامی روبوٹس کو اپنی فیکٹریوں اور دیگر جگہوں پر تعینات کرنے کی خواہشمند…

لاہور میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ نہ رُکا

لاہور میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ نہ رُکا، شہری مہنگا آٹا خریدنے پر ہی مجبور ہیں۔رپورٹس کے مطابق چکی مالکان نے فی کلو آٹا 120 روپے کردیا۔ مظفر گڑھ میں سستے آٹے کے محدود سیل پوائنٹس سے متعلق شہریوں کا کہنا ہے کہ باری آنے سے…

بابراعظم کی کارکردگی پر بھارتی صحافی کی واہ واہ

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے فارم میں واپسی پر بھارتی صحافی بھی خوشی سے نہال ہوگیا۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس وقت بابراعظم کا نام ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے۔جہاں دنیا بابر اعظم کی گزشتہ روز کی کاکردگی پر واہ واہ کر رہی ہے وہیں…

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 25 اکتوبر کو ہوگا، محکمہ موسمیات

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 25 اکتوبر کو ہوگا۔ جزوی سورج گرہن کا آغاز پاکستان میں دوپہر 1 بج کر 58 منٹ پر ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 25 اکتوبر کو سورج کو جزوی گرہن لگے گا، جو 4 بجے عروج پر ہوگا۔ پاکستان میں جزوی سورج گرہن نظر…

چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کل اڈیالہ جیل کا دورہ کرینگے

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے اڈیالہ جیل کے دورے کا فیصلہ کر لیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ کل اڈیالہ جیل کا دورہ کریں گے۔اڈیالہ جیل میں قیدی پر تشدد کے خلاف دائر درخواست پر اسلام آباد ہائی…

بین الاقوامی برادری نے دیر کی تو بہت بڑا سانحہ جنم لے سکتا ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو پاکستان کی فوری مدد کرنے کی ضرورت ہے، اگر بین الاقوامی برادری نے دیر کی تو بہت بڑا سانحہ جنم لے سکتا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے بلومبرگ کو خصوصی انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ  سیلاب کے…