جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستانی اعلیٰ سطح کا وفد جلد روس کا دورہ کرے گا، وفاقی کابینہ کا اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے حالیہ دورہ سمرقند اور نیویارک سے متعلق کہا ہے کہ مختلف ممالک سے معاہدوں کے حوالے سے ایک جامع، پائیدار اور مستقل لائحہ عمل پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے…

الیکشن کا مطالبہ سیلاب زدگان کی زندگیوں سے کھیلنے کے مترادف ہے، بلاول بھٹو

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس وقت الیکشن کا مطالبہ سیلاب زدگان کی زندگیوں سے کھیلنے کے مترادف ہے۔واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی مدد پہلا اور سیاست بعد کا کام ہے۔ سیلاب متاثرین کے لیے ہم…

امریکا: موٹاپے اور بھوک کے خاتمے کیلئے اربوں ڈالر کے منصوبے کا اعلان

امریکا میں موٹاپے اور بھوک کے خاتمے کے لئے اربوں ڈالر کے منصوبے کا اعلان کیا گیا ہے۔تقریباً نصف صدی کے بعد وائٹ ہاؤس میں بھوک، غذائیت اور صحت کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس' US Food and Drug Administration ' کے مطابق 80 فیصد سے زائد امریکی…

رمیز راجہ نے پاکستان ٹیم میں کیا ’نئی‘ چیز دیکھی؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں فتح پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔رمیز راجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر میچ کے بعد پاکستان ٹیم کے لئے پیغام لکھا کہ…

شاہد آفریدی کا امریکا سے قومی ٹیم کیلئے پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں برتری حاصل کرنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں لکھا کہ پاکستان ٹیم کو…

قومی کرکٹ ٹیم میں ڈیبیو کرنے والے عامر جمال نے بابر اعظم کا شکریہ کیوں ادا کیا؟

قومی کرکٹ ٹیم میں ڈیبیو کرنے والے آل راؤنڈر عامر جمال نے بھروسہ کرنے پر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر عامر جمال کی جانب سے گزشتہ روز کے میچ کی کچھ تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔عامر جمال نے تصاویر…

شعیب اختر نے جیت کے باوجود پاکستان ٹیم میں خامی ڈھونڈ لی

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم کی جیت کے باوجود ٹیم میں ایک خامی ڈھونڈ لی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے پاکستان ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ٹیم نے اچھے طریقے سے ہدف کا…

مفتی مینک کو پاکستان کی کونسی چیز بھا گئی؟

زمبابوے کے مشہور اسلامی اسکالر اسماعیل ابنِ موسیٰ مینک المعروف مفتی مینک پاکستانی چائے کے متعرف نکلے اور اسے ’نمبر ون‘ قرار دے دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ہائی وے سے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے پاکستانی چائے کی…

پاکستانی بیٹرز کے لئے ڈبل فیگر تک پہنچنا مشکل رہا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ تو جیت لیا تاہم ایک مرتبہ پھر ٹیم کے بیٹرز کی کارکردگی مایوس کُن رہی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ کو 146 رنز کا ہدف دیا۔ میچ میں قومی ٹیم…

پاکستان کو اسلحہ کی فراہمی، امریکا نے بھارتی اعتراضات مسترد کر دیے

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستان کو اسلحہ کی فراہمی سے متعلق بھارتی اعتراضات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ کو کھری کھری سنا دی۔بھارتی وزیر خارجہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے واضح…

کوئٹہ فائرنگ، بھائی ہی 3 سگے بھائیوں کا قاتل نکلا

کوئٹہ میں گزشتہ رات فائرنگ سے جاں بحق تین سگے بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ڈی آئی جی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ قاتل جاں بحق نوجوانوں کاچوتھا سگا بھائی ہے، ملزم نے دوران تفتیش اعتراف جرم بھی کرلیا۔ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ…

آرمی چیف کی تقرری کا اختیار وزیر اعظم کے پاس ہے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کا اختیار وزیراعظم کا ہے، پاکستان کے تمام ادارے خودمختار ہیں، جمہوری حکومت میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتی ہے۔واشنگٹن میں امریکی ادارے ’فارن پالیسی‘ کے ایڈیٹر ان چیف سے گفتگو…

کراچی: 71 فیصد علاقوں کے پانی میں کلورین کم یا نہ ہونے کا انکشاف

کراچی شہر کے 71 فیصد علاقوں کے پانی میں کلورین کم یا نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) کے مطابق یہ انکشاف جامعہ کراچی کی تحقیق میں ہوا۔سربراہ آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کا کہنا…