بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

الیکشن کا مطالبہ سیلاب زدگان کی زندگیوں سے کھیلنے کے مترادف ہے، بلاول بھٹو

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس وقت الیکشن کا مطالبہ سیلاب زدگان کی زندگیوں سے کھیلنے کے مترادف ہے۔

واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی مدد پہلا اور سیاست بعد کا کام ہے۔ سیلاب متاثرین کے لیے ہم جتنا بھی کریں وہ ناکافی ہے۔

اسلام آباد وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بعد مسلم لیگ …

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ہماری خارجہ پالیسی اور معیشت کو نقصان پہنچایا۔ شکر ہے اب درست سمت میں چل رہے ہیں۔

وزیر خارجہ نے مزید کہا  کہ 6 ماہ میں پاکستان کے مختلف ممالک سے تعلقات میں بہتری ہی آئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.