جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہر وقت الیکشن کیلئے تیار ہیں، پیپلز پارٹی ہی جیتے گی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم ہر وقت الیکشن کیلئے تیار ہیں، پیپلز پارٹی الیکشن جیتےگی۔جیکب آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے مولانا فضل الرحمان کے بیان سے متعلق ایک سوال پر کہا…

ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان میں قلفی بیچنے کی حقیقت کیا ہے؟

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملتے جلتے شخص کو پاکستان میں دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ایک شخص نظر آ رہا ہے جو سُر لگا کر اپنی قلفیاں فروخت کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔توجہ طلب بات یہ ہے کہ اس شخص…

راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا

راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا، تھانہ ٹیکسلا کے علاقے میں گاڑی سے دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جو کہ خیبر پختونخوا سے دھماکا خیز مواد لے کر راولپنڈی میں داخل ہوئے تھے۔پولیس کے مطابق ملزمان…

نیدرلینڈز کیخلاف جیت کے بعد ہوٹل میں پاکستان ٹیم کا شاندار استقبال

ورلڈ کپ میں گزشتہ روز نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے بعد ہوٹل میں پاکستان ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔حیدر آباد دکن کے مقامی ہوٹل میں اسٹاف نے پاکستانی کرکٹرز کو ویلکم کیا۔ہوٹل اسٹاف نے کوریڈور میں کھڑے ہو کر پاکستان ٹیم کے لیے تالیاں…

افغانستان میں چند گھنٹوں کے فرق سے زلزلے کے 5 جھٹکے

محکمہ موسمیات اسلام آباد کا کہنا ہے کہ آج دوپہر سے اب تک افغانستان میں زلزلے کے پانچ جھٹکے آچکے ہیں۔وفاقی محکمہ موسمیات کے مطابق افغانستان میں زلزلے کا پانچواں جھٹکا 2 بجکر41 منٹ پر آیا تھا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی…

کلفٹن: زمزمہ اسٹریٹ کے بنگلے سے ملنے والا ڈھانچہ خاتون کا ہے، پوسٹمارٹم مکمل

کلفٹن میں زمزمہ اسٹریٹ پر بنگلے سے ملنے والا انسانی ڈھانچہ کسی خاتون کا ہے، پولیس نے پوسٹ مارٹم مکمل کرکے ڈی این اے کیلئے نمونے بھجوا دیے ہیں۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ساؤتھ عمران قریشی کے مطابق گزشتہ رات 8 بجکر 58 منٹ پر کلفٹن میں زمزمہ…

زرعی صنعت کے ذریعے پاکستان قرضہ لینے سے بچ جائے گا، خورشید شاہ

رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ زرعی صنعت کے ذریعے پاکستان قرضہ لینے سے بچ جائے گا۔ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ پاکستان کی جی ڈی پی کا 8 سے 9 فیصد زراعت سے منسلک ہے۔اسلام آبادگزشتہ مالی سال…

سوات: پی ٹی آئی کے سابق وزیر سمیت 8 رہنما گرفتار

سوات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی سمیت 8 رہنماؤں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ تمام پی ٹی آئی رہنماؤں کو پی کے 7 میں کارنر میٹنگ پر گرفتار کیا گیا۔پولیس کے مطابق پاکستان تحریک…

اسرائیل پر حماس کا حملہ، وائٹ ہاؤس کا اظہار مذمت

وائٹ ہاؤس نے اسرائیلی شہریوں پر حماس کی طرف سے حملوں پر مذمت کا اظہار کیا ہے۔وائٹ ہاؤس نے اپنے بیان میں کہا کہ حماس کے حملوں کے خلاف اسرائیلی حکومت اور اسرائیلیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے…

دونوں فریقین سے تشدد فوری روکنےکا مطالبہ کرتے ہیں، سعودی عرب

اسرائیل فلسطین تازہ کشیدگی پر سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دونوں فریقین سے تشدد فوری روکنےکا مطالبہ کرتے ہیں۔سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ فلسطین کی غیر معمولی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔وائٹ ہاؤس نے اپنے بیان میں کہا کہ حماس کے حملوں…

رہنما حماس اسماعیل ہنیہ کے سجدۂ شکر کی ویڈیو

حماس کے آپریشن الاقصی فلڈ کے آغاز کے بعد حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے سجدہ شکر کی ویڈیو جاری کر دی گئی۔ ویڈیو میں اسماعیل ہنیہ ٹی وی اسکرین پر حماس کے تازہ حملوں کی خبر دیکھتے ہوئے بھی نظر آرہے ہیں۔فلسطین اور اسرائیل کے درمیان نئی جنگ…

جنوبی افریقا نے کرکٹ ورلڈ کپ میں نئی تاریخ بنادی

جنوبی افریقا نے کرکٹ ورلڈ کپ میں نئی تاریخ بنا دی، ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ایک اننگز میں تین سنچریاں بنائی گئیں۔ورلڈ کپ 2023ء کے چوتھے میچ میں سری لنکا کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا  کے کوئنٹن ڈی کوک، رسی وین ڈر ڈسن اور…

سری لنکا کیخلاف پاکستان انڈر-19 ٹیم کا اعلان کردیا گیا

سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان انڈر-19 ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔پی سی بی اعلامیہ کے مطابق جونیئر سلیکشن کمیٹی نے 16 رکنی پاکستان انڈر-19 ٹیم کا انتخاب کرلیا، سعد بیگ پاکستان انڈر-19 ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان، سری لنکا ٹیمیں ایک…

جنوبی افریقا نے سری لنکا کو ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ہدف دے دیا

ورلڈ کپ 2023ء کے چوتھے میچ میں سری لنکا کے خلاف کوئنٹن ڈی کوک، رسی وین ڈر ڈسن اور ایڈین مارکرم دھواں دار بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقا نے ورلڈ کپ کا سب سے بڑا اسکور بنادیا۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا نے 5  وکٹوں کے نقصان پر  428  رنز…

پیرس فیشن ویک میں شریک شخصیات کو بڑا خطرہ لاحق

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ ’پیرس فیشن ویک‘ میں شریک معروف شخصیات کو بڑا خطرہ لاحق ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرس سمیت فرانس کے دیگر شہروں میں کھٹملوں کی بڑی تعداد نے خوف و ہراس پھیلا دیا ہے، کوئی مقام ان سے محفوظ نہیں…

شہباز شریف کی ایڈمرل نوید اشرف کو پاک بحریہ کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ایڈمرل نوید اشرف کو پاک بحریہ کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔شہباز شریف نے ایڈمرل نوید اشرف کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک بحریہ مسلح افواج کا طاقتور اور اہم حصہ…

پنجاب، مزید 177 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے177 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے 5 ہزار 326 مریض رپورٹ ہوئے جن میں سے لاہور میں 2 ہزار78 کیسز سامنے آئے۔سیکریٹری صحت کے مطابق پنجاب میں اس…

پی آئی اے کا نئے جیسا ایک ہی بوئنگ طیارہ بار بار حادثات سے دوچار کیوں ہے ؟

مدینہ سے ملتان پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 716 کی لینڈنگ کے بعد بوئنگ 777 طیارے کے معائنے کے دوران انکشاف ہوا کہ ہوائی جہاز کے 18 ٹائروں میں سے ایک ٹائر نمبر سات پنکچر تھا۔بوئنگ 777 طیارے نے مبینہ طور پر اسی پنکچر ٹائر کے ساتھ…

یو این ایچ سی آر کا پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کی حفاظت پر زور

اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر ) نے پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کی حفاظت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ممالک افغان باشندوں کی واپسی کا عمل روکیں۔عالمی ادارے نے افغان مہاجرین کو 4 دہائیوں سے پاکستان میں رہائش…

نیمار کے ہاں ننھی پری کی آمد، نام بھی بتا دیا

برازیل سے تعلق رکھنے والے اور سعودی فٹبال کلب الہلال کے سپر اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر نے بیٹی کی پیدائش کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فٹ بال کلب الہلال کے اسٹار فٹبالر اور ان کی گرل فرینڈ برونا بیانکارڈی کے ہاں…