پاکستان اور جنوبی افریقہ آج آمنے سامنے، قومی ٹیم کیلئے جیت ضروری
ورلڈکپ میں پاکستان کا مقابلہ آج جنوبی افریقہ سے ہوگا، سیمی فائنل تک رسائی کی امیدوں کو زندہ رکھنے کےلیے پاکستان کو میچ جیتنا ضروری ہے، لیکن میچ سے پہلے ٹیم کو دھچکا لگا ہے فاسٹ بولر حسن علی بخار میں مبتلا ہو گئے میچ کےلیے دستیاب نہیں ہوں…
یاسمین راشد کے بیان پر عظمیٰ بخاری کا ردعمل
مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کی رہنما یاسمین راشد کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اور ان کی جماعت آپ کو تین بار دھول چٹا چکی ہے۔ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے یاسیمین راشد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
ویڈیو, جنگی جرائم اور نسل کُشی کیا ہے؟دورانیہ, 6,38
جنگی جرائم اور نسل کُشی کیا ہے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "جنگی جرائم اور نسل کُشی کیا ہے؟", دورانیہ 6,3806:38،ویڈیو کیپشنجنگی جرائم اور نسل کُشی کیا ہے؟2 گھنٹے قبلسات اکتوبر کو حماس نے اسرائیلی شہریوں اور فوجیوں…
مکہ کے تجارتی مراکز میں نماز کی جگہ کا انتظام نہ کرنے پر جرمانے کا فیصلہ
مکہ مکرمہ میں حکام نے خبردار کیا ہے کہ تجارتی مراکز میں نماز کی جگہ کا انتظام نہ کرنے پر ایک ہزار ریال تک جرمانہ ہو گا۔ سعودی میڈیا کے مطابق مکہ میونسپلٹی نے بلدیاتی خلاف ورزیوں کے جرمانوں کے نئے چارٹ پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے جس میں…
ہم ورلڈ کپ کے معیار کی کرکٹ نہیں کھیل پارہے، مکی آرتھر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ہم ورلڈ کپ کے معیار کی کرکٹ نہیں کھیل پارہے۔جنوبی افریقا کے خلاف شکست پر مکی آرتھر نے پریس کانفرنس کی اور کہا کہ آج ہم نے اچھی بیٹنگ نہیں کی، یہاں 300 رنز ہونا تھا۔انہوں نے کہا کہ آج…
اسلام آباد: کسٹم انٹیلیجنس انسپکٹر اور وفاقی پولیس آمنے سامنے
اسلام آباد میں کسٹم انٹیلیجنس انسپکٹر اور وفاقی پولیس آمنے سامنے آگئے، وفاقی پولیس نے نان کسٹم پیڈ گاڑی پکڑنے کیلئے آئے کسٹم حکام اور اہلکاروں کو حوالات بھیج دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کسٹم حکام نے آئی جی اسلام آباد کے پرسنل اسٹاف آفیسر…
محمد عامر کا پاکستانی بولنگ لائن سے متعلق تبصرہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹیم کی بولنگ سے متعلق تبصرہ کیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔پہلے بیٹنگ کرتے…
آج کا میچ جیت جاتے تو 2 قیمتی پوائنٹس مل جاتے، سعود شکیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا سے شکست پر ڈریسنگ روم میں کافی مایوسی ہے، دل ٹوٹا مگر کڑوا گھونٹ پی لیا۔مکسڈ زون میں میڈیا سے گفتگو میں سعود شکیل نے کہا کہ آج کا میچ جیت جاتے تو 2 قیمتی پوائنٹس مل…
برسلز: یوم سیاہ پر بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں آج 27 اکتوبر کو کشمیر پر بھارتی قبضے کے دن کو یوم سیاہ مناتے ہوئے بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس مظاہرے کا اہتمام کشمیر کونسل ای یو نے کیا تھا جس میں کشمیریوں، پاکستانیوں اور…
ہدف کے تعاقب کے انداز میں مزید بہتری لانا ہوگی، ٹیمبا باوما
جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان ٹیمبا باوما کا کہنا ہے کہ ہدف کے تعاقب کے انداز میں مزید بہتری لانا ہوگی، بہتری کی گنجائش ہمیشہ ہوتی ہے۔چنئی میں پاکستان کے خلاف میچ میں فتح کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیمبا باوما نے کہا کہ آخری لمحات میں…
ہدف کے تعاقب کے انداز میں مزید بہتری لانا ہوگی، ٹیمبا باوما
جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان ٹیمبا باوما کا کہنا ہے کہ ہدف کے تعاقب کے انداز میں مزید بہتری لانا ہوگی، بہتری کی گنجائش ہمیشہ ہوتی ہے۔چنئی میں پاکستان کے خلاف میچ میں فتح کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیمبا باوما نے کہا کہ آخری لمحات میں…
آصف زرداری سے بلاول ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں کی ملاقات
سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس کراچی میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں آئندہ عام انتخابات سے متعلق لائحہ عمل پر بھی بات چیت…
خراب امپائرنگ اور خراب قوانین پاکستان کو میچ میں مہنگے پڑگئے، ہربھجن سنگھ
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ہربھجن سنگھ کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں خراب امپائرنگ اور خراب قوانین پاکستان کو مہنگے پڑگئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں ہربھجن سنگھ نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل…
جنوبی افریقا سے میچ میں 2 فیصلے پاکستان کے خلاف گئے، عرفان پٹھان
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عرفان پٹھان نے ورلڈکپ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے میچ پر تبصرہ کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں عرفان پٹھان نے کہا کہ جنوبی افریقا سے میچ میں 2 فیصلے پاکستان کے خلاف گئے۔ عرفان…
سائفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کا فیصلہ…
سپریم جوڈیشل کونسل:آڈیو لیک اسکینڈل میں جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں آڈیو لیک اسکینڈل میں جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز…
دو 4 سال کے بچوں کی موت پر پراپیگنڈے اور الزامات کی جنگ کیسے لڑی گئی؟
دو 4 سال کے بچوں کی موت پر پراپیگنڈے اور الزامات کی جنگ کیسے لڑی گئی؟،تصویر کا کیپشنعمر سمن ثوو اور عمر بلال البنا دونوں اسرائیل غزہ جنگ میں مارے گئےمضمون کی تفصیلمصنف, ماریانا سپرنگعہدہ, نامہ نگار برائے ڈس انفارمیشن اور سوشل میڈیاایک!-->…
نواز شریف کی پاکستان آمد نے سیاسی ماحول بدل دیا، شہباز شریف
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ قائد نوازشریف کی پاکستان آمد نے سیاسی ماحول بدل دیا ہے۔ شہباز شریف سے سابق ارکان قومی اسمبلی علی پرویز ملک اور شائستہ پرویز ملک نے لاہور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن کے صدر نے 21 اکتوبر…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی دن، 241 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 241 پوائنٹس کم ہو کر 50 ہزار 9 سو 43 پر بند ہوا۔پی ایس ایکس میں آج کے کاروباری دن 100 انڈیکس 4 سو 35 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔کاروباری دن میں 35 کروڑ شیئرز…
خدیجہ شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے خدیجہ شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ کے کیس…