جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

80 سالہ خاتون کی پیراگلائیڈنگ، نوجوان دنگ رہ گئے

کون کہتا ہے کہ دادی نانی کبھی مہم جوئی نہیں کرسکتیں، عمر کا کیا ہے دل جوان اور حوصلے بلند ہونے چاہیئے، ایسا ہی کچھ ثابت کیا 80 سالہ آنجہانی خاتون نے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سیلینا موسیس نامی صارف نے 7 سال قبل وفات…

ہارون رشید چیف سلیکٹر مقرر

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے  ہارون رشید کو قومی کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ ہارون رشید کو چیف سلیکٹر مقرر کر دیا ہے، ابھی چیف سلیکٹر مقرر کیا ہے، آہستہ…

الحمدللہ جھوٹے کیس کا آج انجام ہوگیا، راؤ انوار

نقیب اللہ قتل کیس میں بری ہونے والے سابق ایس ایس پی راؤ انوار نے کہا ہے کہ جھوٹا کیس انجام کو پہنچ گیا، میرے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے، میرا ایک سال باقی ہے چاہتا ہوں شہرکی خدمت کروں۔راؤ انوار نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ …

نقیب اللہ قتل کیس میں کون کون سے پولیس افسران ملوث رہے؟

نقیب اللّہ محسود قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار احمد اور دو ایس ایچ اوز سمیت 16 ملزمان ملوث رہے جن کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل تھے۔ نقیب اللّہ محسود قتل کیس میں گرفتار کیے گئے 10 ملزمان میں سے بعض نے ضمانتیں لے لی تھیں۔ …

وزیراعظم شہبازشریف کا ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن کا سخت نوٹس

وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔شہبازشریف نے معاملے تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے کر   فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔اُنہوں نے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر سے فوری رپورٹ بھی طلب کرلی…

مشاورت سے نائب کپتان لگایا، جسے باہر بٹھا دیا گیا: نجم سیٹھی

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ مشاورت کے بعد نائب کپتان لگایا تھا، جسے میدان سے باہر بٹھا دیا گیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ کپتان بابر اعظم پر کوئی خوف نہیں ہے، وہ تاریخ کے بہترین بیٹرز…

اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں اضافے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 16 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد کر دیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان کیا، انہوں نے کہا کہ شرح سود میں 1 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے…

نقیب اللّٰہ کیس کا فیصلہ چیلنج کریں گے، وکیل مدعی

وکیل صلاح الدین پہنور کا کہنا ہے کہ نقیب اللّٰہ قتل کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ چیلنج کریں گے۔ کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وکیل مدعی کا کہنا تھا کہ کیس میں پولیس نے کوئی تعاون نہیں کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ جو پولیس…

راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پر آئی سی سی نے پاکستان کا موقف مان لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں سرخرو ہوگیا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کی وکٹ پر آئی سی سی نے پاکستان کا موقف مان لیا۔آئی سی سی نے راولپنڈی اسٹیڈیم کی وکٹ سے متعلق…

میئر کراچی پر تاحال کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ میئر کراچی کے معاملے پر تاحال کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن کے بعد جو بھی پارٹی پہلی پوزیشن رکھتی ہے، میئر کراچی اس کا حق ہے۔انہوں نے…

عدالتی حکم کے بغیر پاسداران انقلاب کو دہشتگرد نہیں کہہ سکتے، یورپی یونین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایران کی پاسداران انقلاب کو عدالتی حکم سے پہلے دہشتگرد تنظیم قرار نہیں دیا جاسکتا۔یورپی پارلیمنٹ نے پچھلے ہفتے پاسداران انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ کیا تھا۔پارلیمان کا…

2021 میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر لیگی رہنماؤں نے عمران خان حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا تھا

ملک بھر میں پاور بریک ڈاؤن کو 8 گھنٹے گزر گئے، بجلی کا تاحال کچھ اتا پتا نہیں، 2021 میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر لیگی رہنماؤں نے عمران خان حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا تھا، عمران خان حکومت میں بجلی بریک ڈاؤن پر لیگی رہنما احسن اقبال نے کڑی تنقید…

نیشنل گرڈ کی سسٹم فریکوئنسی متاثر ہونے سے بریک ڈاؤن ہوا، خرم دستگیر

وزیر توانائی خرم دستگیر نے ملک بھر میں پاور بریک ڈاؤن ہونے کی وجہ بتا دی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ پاور بریک ڈاؤن کی بحالی کیلئے کوشش کر رہے ہیں، نیشنل گرڈ کی سسٹم فریکوئنسی متاثر ہوئی جس سے بریک ڈاؤن…

ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سے کمانڈر امریکی ایئر فورس سینٹرل کمانڈ کی ملاقات

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سے کمانڈر امریکی ایئر فورس سینٹرل کمانڈ نے ملاقات کی، اس دوران علاقائی سلامتی کی صورتحال سمیت دو طرفہ دفاعی تعاون بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نائنتھ ایئر فورس (امریکی ایئر فورس سینٹرل کمانڈ)…

گھوٹکی: ڈاکوؤں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران سہولت کاروں کی نشاندہی کرلی گئی

 گھوٹکی میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کے  ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران سہولت کاروں کی نشاندہی کر لی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ رونتی کے کچے کے علاقے میں ٹارگٹڈ آپریشن کیا جا رہا ہے، چوک ماڑی مرید شاخ کے علاقوں میں سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کی جا…

معاشی ترقی سے ’امریکہ اور یورپ کو خوفزدہ‘ کرنے والے جاپان کی ترقی سست روی کا شکار کیوں ہے؟

معاشی ترقی سے ’امریکہ اور یورپ کو خوفزدہ‘ کرنے والے جاپان کی ترقی سست روی کا شکار کیوں ہے؟مضمون کی تفصیلمصنف, روپرٹ وِنگفیلڈ ہیزعہدہ, نامہ نگار، ٹوکیو2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہJIRO AKIBA/ BBCجاپان میں گھر گاڑیوں کی طرح ہوتے ہیں۔جیسے ہی آپ

ملک میں بجلی کا بریک ڈاؤن ’لا پرواہی‘ کے باعث ہوا

ملک بھر میں  بجلی کا بریک ڈاؤن  دراصل لا پرواہی کے باعث ہوا، پاور ہاوسز صبح 7 بجے چلائے تو انجینئر اور متعلقہ حکام نے لاپرواہی برتی جس کے باعث فریکوئنسی آؤٹ ہوئی اور سسٹم بیٹھ گیا۔ذرائع کے مطابق سسٹم میں 9 ہزار میگاواٹ بجلی کو نہیں…

مسلم لیگ (ن) جاپان کے چئیرمین ملک یونس کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام

مسلم لیگ ن یوتھ جاپان کے سابق صدر اور سینئر رہنما علی افضل کلیار کی جانب سے مسلم لیگ (ن) جاپان کے چئیرمین ملک یونس کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس میں اوورسیز لیگی رہنماؤں نے بھرپور شرکت کی، جن میں مسلم لیگ ن…

پاکستان ری اسٹارٹ ہو رہا ہے، ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر مزاحیہ میمز وائرل

ملک بھر میں بجلی کیا گئی منچلے سوشل میڈیا پر امڈ آئے، اپنے مزاحیہ خیالات کا اظہار میمز کے ذریعے کیا۔کسی نے کہا اتنا اندھیرا کیوں ہے بھائی ، تو کوئی کہتا نظر آیا کہ پاکستان ری اسٹارٹ ہو رہا ہے۔کسی نے لائٹ کی واپسی تک اسمبلیاں ٹوٹ جانے کا…

ہم ری کاؤنٹنگ سے نہیں گھبراتے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ جن ایشوز پر تنازع ہے وہ الیکشن کمیشن دیکھے گا، ہم ری کاؤنٹنگ سے نہیں گھبراتے۔لاہور ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ہمارا پہلا مرحلہ ہے کہ منڈیٹ کا…