جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آن لائن کوچنگ کا عمل سمجھ میں نہیں آ رہا، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کی آن لائن کوچنگ سمجھ میں نہیں آرہی کہ کس طرح کوچنگ ہوگی انہیں علم نہیں کہ پی سی بی کا اس حوالے سے کیا پلان ہیں لیکن قومی ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچ ہی کیوں ضروری ہے؟کراچی…

وزیراعظم، گورنر خیبر پختونخوا کی خون کے عطیات دینے کی اپیل

وزیراعظم شہباز شریف اور گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے پشاور دھماکے کے زخمیوں کےلیے خون کے عطیات دینے کی اپیل کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ ن لیگ کے کارکن پشاور دھماکے کے زخمیوں کو بچانے کےلیے خون کے عطیات دیں۔بلاول…

پشاور دھماکا پر مریم نواز کی شدید الفاظ میں مذمت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے پشاور پولیس لائنز بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ خیال رہے کہ پشاور کی پولیس لائنز میں واقع مسجد میں خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 32 افراد شہید ہو گئے…

جنوبی افریقہ: مسلح ملزمان کی فائرنگ، سالگرہ منانے والے شہری سمیت 8 افراد ہلاک

جنوبی افریقہ میں سالگرہ کی تقریب کے دوران مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق اتوار کی شام قیبرہا شہر میں گھر کا مالک اپنی سالگرہ کا جشن منا رہا تھا، دو نامعلوم مسلح ملزمان صحن میں داخل ہوئے اور مہمانوں…

پشاور مسجد دھماکے کے زخمی سب انسپکٹر کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

پشاور پولیس لائن مسجد دھماکے کے زخمی سب انسپکٹر مشتاق خان کا  بیان سامنے آگیا۔اپنے بیان میں زخمی پولیس انسپکٹر نے بتایا کہ نماز کے وقت مسجد کے برآمدے میں کھڑا تھا، امام نے جیسے ہی تکبیر پڑھی، اُسی وقت دھماکا ہوگیا۔مشتاق خان نے مزید کہا…

طالب علم سے بدسلوکی، اسکول کی رجسٹریشن معطل، جرمانہ عائد

طالبِ علم سے بدسلوکی کے معاملے کی انکوائری کے بعد سوِلائزیشن اسکول کی رجسٹریشن معطل کردی گئی جبکہ اس پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کردیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد کے ایک نجی اسکول میں طالب کے ساتھ بدسلوکی کے معاملے پر محکمہ…

خودکش دھماکا، وزیراعظم شہباز شریف کی پشاور آمد

خیبرپختونخوا میں خودکش دھماکے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف صوبائی دارالحکومت پشاور پہنچ گئے۔وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کو دھماکے سے متعلق تمام پہلوؤں پر بریفنگ دی جائے گی۔وزیراعظم دھماکے میں زخمی ہونے والے…

فیصل کریم کنڈی کا عمران خان پر دہشت گردوں کو علاج کیلئے پناہ دینے کا الزام

پیپلز پارٹی کے ترجمان اور وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے عمران خان پر دہشت گردوں کو علاج کےلیے اپنے اسپتال میں پناہ دینے کا الزام لگادیا۔ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے سابق وزیراعظم پر سنگین الزام عائد کیا اور کہا کہ عمران خان نے اپنے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ڈیڑھ ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا

ملک میں ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں ہی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 10 ہزار…

’میں اپنی کوکھ کرائے پر دیتی ہوں، عمر 22 سال ہے‘: غربت مٹانے کی خاطر اپنی کوکھ کرائے پر دینے والی…

’میں اپنی کوکھ کرائے پر دیتی ہوں، عمر 22 سال ہے‘: غربت مٹانے کی خاطر اپنی کوکھ کرائے پر دینے والی خواتین،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلکولمبیا میں کرائے کی کوکھ ڈھونڈنا بالکل ایسا ہی ہے جیسے ایک استعمال شدہ کار کو آن لائن خریدنا…

اپنے والدین کے قتل کے ناکردہ جرم میں 17 سال قید کاٹنے والا نوجوان جو جیل سے وکیل بن کر نکلا

اپنے والدین کے قتل کے ناکردہ جرم میں 17 سال قید کاٹنے والا نوجوان جو جیل سے وکیل بن کر نکلامضمون کی تفصیلمصنف, رافیل ابوچابےعہدہ, بی بی سی نیوز ورلڈ21 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images17 سالہ امریکی نوجوان مارٹی ٹینکلیف سکول کے پہلے دن

آغا سراج کے صاحبزادے اور دیگر کو بیرون ملک سفر کی اجازت مل گئی

احتساب عدالت کراچی نے آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے صاحبزادے اور دیگر کو بیرونِ ملک سفر کی اجازت دے دی۔کراچی کی احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں آغا سراج درانی کے اہلِ خانہ…

پاکستان ٹیم کو بھارتی پچز پر کھیلنے میں دشواری نہیں ہو گی، عاقب جاوید

سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے بھارت میں کھیلنے میں مسئلہ نہیں ہو گا، پاکستان نے انڈیا کو ہمیشہ ہی ٹف ٹائم دیا ہے۔ جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ پاکستان ٹیم جب ورلڈ کپ…

مشکل اور بڑے فیصلوں کا بوجھ اشرافیہ پر ڈالا جائے: سینیٹرآصف کرمانی

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ مشکل اور بڑے فیصلوں کا بوجھ اشرافیہ پر ڈالا جائے۔جاری کیے گئے بیان میں پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر آصف کرمانی نے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مڈل کلاس اور غریب عوام ان بڑے…

آصف زرداری نے عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔عمران خان کو نوٹس سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے بھجوایا گیا ہے۔نوٹس میں عمران خان کو 14 دن میں غیر مشروط معافی مانگنے کا کہا گیا ہے۔نوٹس کے…

صوابی: پولیس کو دیکھ کر 2 شر پسندوں نے خود کو گرنیڈ سے اُڑا دیا

خیبر پختون خوا کے ضلع صوابی کے علاقے ہنڈ میں شر پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی جس کے دوران 2 شر پسندوں نے خود کو گرنیڈ سے اُڑا دیا۔صوابی پولیس کے مطابق شر پسندوں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی، جبکہ 2…

شاہین شاہ آفریدی نے ٹوئٹر کی پروفائل تبدیل کر دی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی پروفائل پِکچر تبدیل کر دی۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی پروفائل پر لاہور قلندرز کا لوگو لگایا ہے۔لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی پی ایس ایل 8 کے…

پشاور: پولیس لائنز کی مسجد میں خود کش دھماکا، 18 اہلکار شہید، 90 افراد زخمی

پشاور کی پولیس لائنز میں واقع مسجد میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے 18 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ 90 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق پولیس لائنز کی مسجد میں باجماعت نمازِ ظہر ادا کی جا رہی تھی جس کے دوران پہلی صف میں موجود خود…

کوئٹہ: بیلہ میں مسافر کوچ کے حادثے کا مقدمہ درج

بلوچستان میں لسبیلہ کے علاقے بیلہ میں گزشتہ روز پیش آنے والے مسافر کوچ کے حادثے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کا مقدمہ مسافر کوچ مالکان کے خلاف درج کیا گیا ہے، مقدمے میں کوچ مالکان ظہور اور منظور احمد کو نامزد کیا…

عمران خان کی پشاور خود کش دھماکے کی شدید مذمت

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پشاور میں پولیس لائن کی مسجد میں  دوران نماز ہونے والے خود کش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔عمران خان نے اپنے جاری کردہ بیان میں پشاور کی پولیس لائن کی مسجد میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے…