جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

حکومت کے ساتھ مذاکرات کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔نوشہرہ میں جیو نیوز سے گفتگو میں پرویز خٹک نے کہا کہ حکمران ٹولے کا انتخابات کرانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔پاکستان تحریک…

شاہد آفریدی نے بابر اعظم کو ورلڈکپ تک کپتان بنانے کا فیصلہ بہترین قرار دے دیا

سابق کپتان شاہد آفریدی نے بابر اعظم کو ورلڈکپ تک قومی ٹیم تک قومی ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ بابر کو ورلڈکپ تک کپتان بنانے کا فیصلہ بہترین ہے۔ وائس کپتان کے اعلان کی ضرورت نہیں تھی۔ شاہد آفرید نے قومی کرکٹ…

آڈیو لیکس نے تمام کرداروں کو بے نقاب کردیا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ثاقب نثار پی ٹی آئی کے سیاسی ایجنٹ کے طور پر کام کرتے رہے، آڈیو لیکس نے اب تمام کرداروں کو بے نقاب کردیا۔لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں…

ہیوسٹن: مصدق ملک کے اعزاز میں ممتاز پاکستانی امریکی ڈیموکریٹک رہنما طاہر جاوید کا عشائیہ

امریکا کا دورہ کرنے والے پاکستان کے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک کے اعزاز میں ممتاز پاکستانی امریکی ڈیموکریٹک رہنما طاہر جاوید کی جانب سے عشائیہ دیا گیا۔عشائیہ میں ڈیموکریٹک اراکین کانگریس بشمول پاکستان امریکن کاکس کی…

شاہ چارلس کی تاج پوشی، چھوٹی بہو میگھن مارکل نہیں آئی

برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کی تقریب میں ان کی چھوٹی بہو میگھن مارکل نہیں آئی۔ رسم تاج پوشی میں بادشاہ چارلس کے دونوں بیٹے، بڑی بہو، پوتے اور پوتی شریک ہوئے لیکن چھوٹے شہزادے ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل شریک نہیں ہوئیں۔شہزادہ ہیری…

مردان میڈیکل کمپلیکس، حجام کے بال کاٹنے کی ویڈیو وائرل

مردان میڈیکل کمپلیکس کے ڈائیلاسز وارڈ کے قریب حجام کے بال کاٹنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں وارڈ کے قریب حجام کو اسپتال کے ملازم کے بال کاٹتے دیکھا جاسکتا ہے، جبکہ ویڈیو مریض کے ساتھ آئے تیماردار نے بنائی۔تیماردار کا موقف ہے کہ وارڈ…

پاک چین اسٹریٹجک تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، اعلامیہ

اسلام آباد میں پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا چوتھا دور  ہوا، جس میں پاک چین اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق چین کے وزیر خارجہ چن گانگ نے 5 سے 6 مئی تک پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کیا،…

رواں سال کا پہلا چاند گرہن

رواں سال کے پہلے چاند گرہن کا آغاز ہوگیا، چاند گرہن رات سوا 8 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک رہا، جبکہ اس کا مشاہدہ پاکستان میں بھی کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن رات 8 بج کر14 منٹ پر شروع ہوا، جو 10 بج کر 22 منٹ پر عروج پر تھا۔محکمہ…

دوران پرواز مسافر بھائی کی فلائٹ اٹینڈنٹ بہن سے ملاقات، ویڈیو وائرل

ہمیں زندگی میں کبھی کبھار ہی ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب کبھی اپنے بھائی یا بہن سے ایسے لمحے ملاقات ہو جب وہ اپنی پیشہ ورانہ امور انجام دے رہے ہوں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیم نامی ایک نوجوان نے ویڈیو شیئر کی…

بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں، میٹ ہنری

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر میٹ ہنری کا کہنا ہے کہ بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں، انہوں نے آج ایک اور ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔کراچی میں کھیلے گئے چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل کے بعد کیوی فاسٹ بولر میٹ ہنری نے پریس کانفرنس کی۔میٹ ہنری کا…

پشاور ہائیکورٹ بار کے انتخابات میں پی ٹی آئی کو شکست

پشاور ہائی کورٹ بار کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔پی ٹی آئی کے گڑھ پشاور میں پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں انصاف لائرز فورم کو گرینڈ الائنس کے ہاتھوں شکست ہوئی ہے۔گرینڈ…

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ بھارت کے امکانات بڑھ گئے

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی شرکت کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ بھارت کے امکانات بڑھ گئے۔ایس سی او وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس سے جولائی میں سربراہی اجلاس کی راہ ہموار ہوگئی، شہباز شریف 3 اور4…

کوئٹہ: کانگو وائرس کا مشتبہ مریض انتقال کرگیا

کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کا مشتبہ مریض انتقال کرگیا۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق مریض کا تعلق کوئٹہ سے تھا، اس کے مطلوبہ ٹیسٹ لیب بھجوائے گئے تھے۔اسپتال انتظامیہ کا مزید کہنا ہے کہ فاطمہ جناح اسپتال میں کانگو وائرس…

پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے پی ٹی آئی کا امیدوار میں یا مونس الہٰی ہوں گے، پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے عمران خان کا ایک وعدہ بتادیا۔ایک بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ عمران خان نے وعدہ کیا ہے کہ الیکشن کے بعد پنجاب کی وزارت اعلیٰ کےلیے پی ٹی آئی…

سی پیک کو مزید فائدہ مند بنانے کیلئے تعاون بڑھا رہے ہیں، چینی وزیر خارجہ

چینی وزیر خارجہ چن گانگ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کی دسویں سالگرہ منا رہے ہیں، دونوں ممالک اس منصوبے پر متفق ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس، وفاق کی فل کورٹ بنانے کی استدعا

وفاق نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس میں فل کورٹ بنانے کی استدعا کردی۔وفاق نے فل کورٹ تشکیل دینے کی متفرق درخواستیں دائر کیں، جن میں کہا گیا ہے کہ عدالت کے سامنے معاملہ پارلیمنٹ کی قانون سازی کے اختیار کا ہے۔صدر مملکت…

آپ جہاں بھی ہیں، ریلی میں شرکت ضرور کریں، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ قوم ریلی میں شرکت ضرور کرے۔لاہور میں ریلی کے آغاز کے موقع پر اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ میں اپنی ریلی شروع کررہا ہوں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شہر میں دفعہ 144…

پاکستان بار کونسل کیخلاف سپریم کورٹ بار کی درخواست سننے والا بینچ تبدیل

پاکستان بار کونسل کےخلاف سپریم کورٹ بار کی درخواست سننے والا سپریم کوٹ کا بینچ تبدیل کردیا گیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے 2 رکنی بنچ کی جگہ 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 9 مئی کو سماعت کرے گا،…

بلاول بھٹو کے دورہ بھارت پر تنقید بلاجواز ہے، نیئر بخاری

پاکستات پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے دورہ بھارت پر تنقید بلاجواز ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران نیئر بخاری نے کہا کہ ہمیں خطے کی سیاست کو دیکھ کر فیصلے کرنے پڑتے ہیں، ایک سیاسی جماعت کی…

بھارتی ریاست منی پور میں کشیدگی برقرار، 100 سے زائد افراد مارے جا چکے

بھارتی ریاست منی پور میں حالات بدستور کشیدہ ہیں، ریاستی انتظامیہ نے شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مشتعل مظاہرین کے ہاتھوں بھارتی بٹالین کا کمانڈو ہلاک ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق کشیدگی والے…