جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

الیکشن کمیشن نے شفاف سینیٹ انتخاب کرایا: سلیم مانڈوی والا

سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا کہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن نے آئین کے مطابق سینیٹ کے انتخابات شفاف کرائے ہیں۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان…

سلیم مانڈوی والا پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے کڈنی ہل ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا سمیت تمام ملزمان پر 16 مارچ کو فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی۔ سلیم…

کراچی والے مہنگا دودھ خریدنے پر مجبور

کراچی میں دودھ فروشوں نے بلا اجازت دودھ کی قیمت میں از خود 10 روپے کا اضافہ کردیا ہے۔ مارکیٹ میں دودھ کی قیمت میں اضافے کے بعد 120 روپے لیٹر ملنے والا دودھ اب 130 روپے لیٹر مل رہا ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی نااہلی ہے کہ بلا…

جان کو خطرہ ہے، میرے گھر کو سب جیل بنا دیا جائے: حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ  کا کہنا ہے کہ اُن کی جان کو خطرہ ہے لہذا ان کے گھر کو سب جیل بنا دیا جائے۔اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کرانے میں ناکام ہوا: صداقت علی عباسی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما صداقت علی عباسی کہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن شفاف الیکشن کرانے میں ناکام ہوا ہے۔یہ بات پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما صداقت علی عباسی نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو…

پیدائشی اضافی وزن ذیابطیس2 کا سبب بن سکتا ہے

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2.5 کلو یا اس سے زیادہ وزن کے ساتھ پیدا ہونے والے بچوں میں بڑی عمر تک پہنچ کر ذیابطیس ٹائپ 2 کا شکار ہونے کے خدشات میں اضافہ ہوجاتا ہے ۔ طبی ماہرین کے مطابق بلوغت کے زمانے میں ہونے والی ذیابطیس…

کراچی:ڈاو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں ورکشاپ

 ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی میں پھیپھڑوں کے امراض کی تشخیص اور جدید طریقہ علاج کے مناسبت سے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ورکشاپ میں ملک بھر سے آئے ہوئے چالیس سے زائد ڈاکٹروں نے شرکت کی ۔ ورکشاپ سے متعلق وائس چانسلر ڈاو…

وزیرِ اعظم کو سادہ اکثریت کیلئے دشواری ہو گی: تاج حیدر

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما و بزرگ سیاستدان تاج حیدر نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کو سادہ اکثریت حاصل کرنے میں دشواری ہو گی۔ضمنی انتخابات کے معاملے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر تاج حیدر نے الیکشن کمیشن کو خط…

حکومت پنجاب اور وفاق میں اعتماد کا ووٹ نہیں چاہتی: جاوید لطیف

مسلم لیگ نون کے رہنما میاں جاوید لطیف کہتے ہیں کہ حکومت پنجاب اور وفاق میں اعتماد کاووٹ نہیں چاہتی۔کراچی (ٹی وی رپورٹ) تحریک انصاف کے رہنما صداقت علی...یہ بات مسلم لیگ نون کے رہنما میاں جاوید لطیف نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘…

لاہور: مزید 12 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث لاہور کے مزید 12 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے نوٹیفکیشن کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن 13 مارچ تک جاری رہے گا۔ملک بھر میں عالمی وبا کورونا کے…

وزیر اعظم کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا آج اہم اجلاس

وزیر اعظم عمران خان کے الیکشن کمیشن پر الزامات کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں آج اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے طلب کیا ہے، اجلاس میں دیگر ممبران الیکشن کمیشن بھی شریک ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے…

بلوچستان میں حادثات، 3 افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقوں پنجگور اور سوراب میں ٹریفک کے 2 حادثات میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پنجگور کے علاقے پروم کپ میں ایرانی تیل سے لدی دو گاڑیوں میں زوردار تصادم کے نتیجے میں آگ لگ گئی۔ دونوں گاڑیوں میں آگ لگنے کے باعث ایک ڈرائیور جھلس کر…

لکی مروت کے مدرسے سے فرار تین طلبا ورثا کے حوالے

رپورٹ: اعجاز احمدموٹروے پولیس نے لکی مروت کے مدرسے سے بھاگے ہوئے 3 طلباء کو ورثاء کے حوالے کردیا۔ جنہوں نے موٹر وے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس، ساؤتھ زون کے ترجمان کے مطابق سیکٹر جام شورو، نوری آباد میں…

پی ایس ایل ملتوی کرنے پر شعیب اختر ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر اور تجزیہ کار شعیب اختر نے پاکستان سپر لیگ کو ملتوی کرنے کے فیصلے پر سخت ردعمل دیا ہے۔شعیب اختر نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر وڈیو پیغام میں سخت ناراضی اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے ٹیپ بال…

لیاری اور کھارادر میں شام 6 بجے سے بجلی معطل

کراچی کے علاقے لیاری، کھارادر، نیا آباد کھڈا مارکیٹ میں شام 6 بجے سے بجلی کی فراہمی معطل ہے۔بجلی نہ ہونے کے باعث ان علاقوں کے مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔دوسری جانب لیاقت آباد سی ون ایریا میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے کر دیا…

صدر نے وزیراعظم کو لکھا ہے کہ آپ اکثریت کھو چکے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم اوررہنمان لیگ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کو لکھا ہے کہ آپ اکثریت کھو چکے ہیں۔ آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عمران خان پہلے ہی اعتماد کھو…

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا

صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل سوا 12بجے طلب کر لیا۔ اجلاس میں وزیر اعظم ایوان سے اعتماد کا ووٹ لیں گے۔یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز قوم سے خطاب میں قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان کیا تھا۔وزیراعظم…

آرمی چیف سے قطری فوج کے سربراہ کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر کی بری افواج کے سربراہ میجر جنرل سعید حسن محمد نے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور افغان امن عمل سمیت خطے کی سیکورٹی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان قطر کے…

بلاول بھٹو نے عمران خان سے اسمبلی توڑنے کا مطالبہ کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان سے اسمبلی توڑنے کا مطالبہ کردیا۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پر پیغام میں لکھا کہ وزیر اعظم نے اسلام آباد سے سینیٹ کی سیٹ ہارنے پر اسمبلی توڑنے کا وعدہ کیا تھا،…

ولی بابر کیس کے خلاف اپیل کا فیصلہ آج

جیو نیوز کے رپورٹر ولی بابر کیس کے خلاف اپیل کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ملزم فیصل موٹا اور محمد کامران نے سزا کے خلاف اپیل دائر کر رکھی ہے۔اے ٹی سی نے فیصل موٹا اور کامران کو سزائے موت سنائی تھی۔بینچ میں جسٹس محمد کریم خان آغا اور جسٹس…