جعلی راجکماری اور سندھ کا شہزادہ’ ابو بچاؤ تحریک‘ چلارہے ہیں، فردوس اعوان
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جعلی راج کماری اور سندھ کا شہزادہ ’ابو بچاؤ تحریک‘ چلارہے ہیں۔انہوں نے مریم نواز اور بلاول بھٹو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں سن لیں اب ان کے ابو بچیں گے…