بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم نے صادق سنجرانی کو بلا لیا

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ملاقات کے لیے بلایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے درمیان ملاقات آج شام 5 بجے ہوگی۔

پنجاب اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے اعتماد کا ووٹ لینے پر بحث کے دوران اپوزیشن ارکان کی جانب سے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس کی کاپیاں پھاڑ دیں گئیں، اپوزیشن نے کورم کی نشاندہی پر گنتی نہ کرنے پر ہنگامہ آرائی کی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کے  دوران سیاسی صورتحال اور سینئٹ انتخاب پر تبادلہ خیال کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.