ایک تولہ سونا مزید ایک ہزار 450 روپے سستا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 450 روپے کی کمی ہوگئی۔ رواں ہفتے فی تولہ سونا 5450 روپے سستا ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت آج 1450 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 2 ہزار 725 روپے ہوگئی ہے۔ کاروباری…