جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پرویز الہٰی سے علی زیدی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی سے وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے ملاقات کی ہے۔دوران ملاقات وزیراعظم عمران خان کے اعتماد کے ووٹ اور پنجاب میں بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہونے کے معاملات پر گفتگو ہوئی۔اس موقع پر ملکی سیاسی صورتحال پر بھی…

بلی کے بچوں کو گیس سے مارنے والا بے رحم شخص گرفتار

کویت میں وحشیانہ طریقے سے بلی کے بچوں پر تشدد اور انہیں مارنے والے بے رحم شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں بلیوں کو اذیت دے کر مارنے کے مناظر تھے۔حکام نے ویڈیو کا نوٹس…

دنیا: کورونا وائرس کیسز 116291845، ہلاکتیں 2583173

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 62 لاکھ 91 ہزار 845 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 25 لاکھ 83…

ویکسین اثر دکھا رہی ہے، اموات کم ہوگئیں، برطانوی وزیر صحت

برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک نے کہا ہے کہ پیر سے اسکولز اور کیئر ہومز میں ایک عزیز سے ملنے کی اجازت ہوگی۔ لندن میں سوسن ہاپکنز کے ہمراہ پریس بریفنگ میں انھوں نے کہا کہ ویکسین کام کررہی ہے، کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کم ہوگئی ہیں۔ میٹ…

عمران خان کا پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو خط

وزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کو خط لکھ دیا، عمران خان نے بطور چیئرمین پی ٹی آئی خط تحریر کیا۔ خط میں ووٹ سے متعلق رولز کے بارے میں ارکان کو بتایا گیا ہے۔خط کے متن میں کہا گیا کہ 12 بج کر 15 منٹ کے بعد اسمبلی ہال اور…

سوئٹزر لینڈ میں نقاب پر پابندی کی بات خواتین حقوق کی خلاف ورزی ہے، ایمنسٹی

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سوئٹزر لینڈ میں چہرے کے نقاب پر مجوزہ پابندی کی بات امتیازی اور خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایمنسٹی انٹرنیشنل، سوئٹزرلینڈ کی خواتین سے متعلق حقوق کی سربراہ…

اس وقت نہ وزیراعظم ہیں اور نہ ہی وزیرخزانہ، محمد زبیر

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کے مطابق بھی عمران خان اعتماد کھوچکے ہیں، اس وقت حکومت کے پاس وزیرخزانہ بھی نہیں ہیں، اس وقت نہ وزیراعظم ہیں اور نہ ہی وزیر خزانہ ہیں۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں…

مقبوضہ کشمیر: سرینگر میں مظاہرہ، پاکستان زندہ باد کے نعرے

سرینگر کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے بعد حریت کانفرنس کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق کی دوبارہ نظربندی کیخلاف مظاہرے میں کشمیریوں نے جیوے جیوے پاکستان اور آزادی کےحق میں نعرے لگائے۔ بھارتی قابض فوج نے پرامن مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ…

اپوزیشن والے شکل سے ہی غدار لگتے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے مجھے شکلوں سے ہی غدار لگتے ہیں۔ اپوزیشن کو کسی صورت نہیں چھوڑوں گا۔حکمران اتحاد میں پارلیمانی جماعتوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب وزیراعظم نے کہا کہ دل تو چاہتا ہے کہ یہیں پر خیمہ لگالوں اور سب کو…

ڈونلڈ ٹرمپ کا ویڈیو چینل تشدد کے خطرے تک معطل رہے گا

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم کی چیف ایگزیکٹو سوسن ووجکی کا کہنا ہے کہ تشدد کا خطرہ برقرار رہنے تک سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آن لائن ویڈیو شیئرنگ چینل پلیٹ فارم پر معطل رہے گا۔ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم کی چیف ایگزیکٹو سوسن ووجکی کے مطابق ڈونلڈ…

ووہان میں کورونا کی ابتداء سے متعلق کوئی واضح ثبوت نہیں ملے،امریکی اخبار

عالمی ادارہ صحت نے ووہان وائرس مشن کی عبوری رپورٹ جاری کرنے کا ارادہ منسوخ کردیا ہے، کہا جارہا ہے کہ عالمی ٹیم کو ووہان میں کورونا کی ابتداء سے متعلق کوئی واضح ثبوت نہیں ملے۔امریکی اخبار کے مطابق عالمی ٹیم کو ووہان میں کورونا کی ابتداء…

ممبئی کی مشہور ’کراچی بیکری‘ بند ہو گئی

بھارت کے شہر ممبئی کی سب سے پرانی ’کراچی بیکری‘ کو بند کردیا گیا۔بھارتی چینل کی ویب سائٹ ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق ممبئی میں واقع بھارت کی سب سے پرانی اور مشہور ترین ’کراچی بیکری‘ پر انتہا پسندوں کی جانب سے ایک ماہ قبل حملہ کیا گیا تھا اور…

بھارتی کسانوں کے احتجاج کو 100 دن مکمل

بھارت میں تین نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کو 100 دن مکمل ہو گئے۔بھارتی کسانوں نے 100دن مکمل ہونے پر نئی دلی کے باہر اہم شاہراہ کو بلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کسان یونینز کا کہنا ہے کہ احتجاج کے100دن ہونے کے بعد کسان…

پوپ فرانسس 4 روزہ دورے پر آج عراق پہنچیں گے

مسیحی برادری کےمذہبی پیشوا پوپ فرانسسز4روزہ دورےپرآج عراق پہنچیں گے۔پوپ فرانسس آج عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچیں گے، جہاں وہ عراقی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ پوپ فرانسس کی آمد کے موقع پر بغداد میں سخت حفاظتی اقدامات کئےگئے…

مسترد شدہ بیلٹ پیپرز پر مخصوص نشانات لگائے گئے

سینیٹ الیکشن کے دوران کچھ بیلٹ پیپرز پر نو دو گیارہ (9211) کے ہندسے تحریر تھے۔سندھ کے سینیٹ انتخابات میں مسترد شدہ ووٹوں کے معاملے میں الیکشن کمیشن کے حکام نے جیونیوز کی خبر کی تصدیق کردی۔ذرائع کے مطابق سینیٹ الیکشن میں بیلٹ پیپرز پر…

اب اپوزیشن والے بھاگ کیوں رہے ہیں؟ شبلی فراز کا سوال

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے استفسار کیا ہے کہ اب اپوزیشن والے بھاگ کیوں رہے ہیں؟وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شبلی فراز نے کہا کہ حکومت اعتماد کا ووٹ، چیئرمین اور ڈپٹی…

وزیراعظم کی اعتماد کے ووٹ کی درخواست، ایم کیو ایم نے تحفظات سامنے رکھ دیے

وزیراعظم  عمران خان سے خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد نے ملاقات کی، جس میں وزیراعظم  نے اپنی اتحادی جماعت سے اعتماد کے ووٹ کی درخواست کی تو ایم کیو ایم وفد نے اپنے تحفظات سامنے رکھ دیئے۔ذرائع…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 558 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعے کو سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔شیئرز بازار کا 100 انڈیکس 558 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 837 پر بند ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت آج 1450 روپے کم ہوکر…

دوران پرواز بلی کا پائلٹ پر حملہ، ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی

جہاز میں پرواز کے دوران ایک غصیلی بلی نے پائلٹ پر حملہ کردیا، جس کے باعث پائلٹ کو  ہنگامی لینڈنگ کرنا  پڑگئی۔یہ واقعہ سوڈان سے قطر جانے والی ایئرلائن کی فلائٹ میں اس وقت  پیش آیا جب ایک بلی نے غصے میں آ کر جہاز کے پائلٹ پر حملہ کردیا۔…

کل ہمارا کوئی رکن اجلاس میں نہیں جائے گا، پی ڈی ایم سربراہ کا اعلان

اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ کل کے قومی اسمبلی کے اجلاس میں حزب اختلاف کا کوئی رکن شریک نہیں ہوگا۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کی…