بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 558 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعے کو سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔

شیئرز بازار کا 100 انڈیکس 558 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 837 پر بند ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت آج 1450 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 2 ہزار 725 روپے ہوگئی ہے۔

شیئرز بازار میں آج 31 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 15 ارب 94 کروڑ روپے رہی۔

پی ایس ایکس میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 69 ارب روپے اضافے سے 8 ہزار ایک سو 92 ارب روپے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.