کراچی: سپر ہائی وے پر گودام میں 2 مرتبہ آتشزدگی
کراچی میں سپر ہائی وے پر بقائی اسپتال کے قریب فیکٹری کے گودام میں آگ لگ گئی، گودام میں موجود گتے کو دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد فائر بریگیڈ اور رینجرز کے اہلکاروں نے کے ایم سی کے 5 اور بحریہ…