جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ولی بابر کیس کے خلاف اپیل کا فیصلہ آج

جیو نیوز کے رپورٹر ولی بابر کیس کے خلاف اپیل کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ملزم فیصل موٹا اور محمد کامران نے سزا کے خلاف اپیل دائر کر رکھی ہے۔اے ٹی سی نے فیصل موٹا اور کامران کو سزائے موت سنائی تھی۔بینچ میں جسٹس محمد کریم خان آغا اور جسٹس…

کے پی میں عمران خان کی جیت ہوئی، کامران بنگش

معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختون خوا کامران بنگش نے کہا ہے کہ خیبرپختون خوا میں پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کی جیت ہوئی ہے۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ اپوزیشن اراکین نے رضاکارانہ طور پر حکومتی اراکین کو ووٹ دیے۔کامران بنگش کا کہنا…

اعتماد کا ووٹ عام انتخابات سے بچنے کا بہانہ ہے، رانا ثنا

پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناء ﷲ نے کہا ہے کہ اعتماد کا ووٹ لینا دراصل عام انتخابات سے بچنے کا بہانہ ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے اعتماد کا…

اپوزیشن کے 6 ووٹ حکومت کو ملے، ہمایوں خان

پیپلز پارٹی نے خیبر پختونخوا حکومت پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام لگا دیا، پارٹی کے صوبائی صدر ہمایوں خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے 6 ووٹ حکومتی امیدواروں کو گئے۔ہمایوں خان کا کہنا تھا کہ ٹیکنو کریٹ کی نشست پر فرحت ﷲ بابر کو کم ووٹ پڑے۔پیپلز…

شاہ محمود قریشی کی تشبیہ جاہلانہ ہے، پرویز رشید

رہنما مسلم لیگ ن پرویز رشید نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی کی اپوزیشن کی کامیابی کو یزیدی قوت کی کامیابی سے تشبیہ قابل مذمت ہے۔سوشل میڈیا پر بیان میں پرویز رشید کا کہنا تھا کہ ایسی جاہلانہ تشریح جمہوری اصولوں سے ناآشنا اور شکست کے صدمے سے…

پی ایس ایل میچز ملتوی، ہاکی اولمپیئنز کا افسوس کا اظہار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے میچز ملتوی ہونے پر ہاکی اولمپیئنز نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پی ایس ایل 6 کے میچز ملتوی ہونے پر ہاکی اولمپیئنز کا ردِ عمل بھی سامنے آگیا۔ اولمپیئن منظور جونیئر کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل میچز…

ملتوی شدہ پی ایس ایل میچز کب ہوں گے؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے ملتوی شدہ میچز کو مختلف ماہ میں منعقد کروانے پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی نئی تاریخوں سے متعلق ابتدائی طور پر 3 ونڈوز پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پی…

کورونا سے مرنے والوں میں موٹاپے کے شکار افراد زیادہ ہیں، تحقیق

نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کورونا سے ہونے والی اموات میں زیادہ تر ایسے افراد شامل ہیں جو موٹاپے کا شکار تھے۔گلوبل اسٹڈی رپورٹ کے مطابق کورونا اموات کی زیادہ تعداد ایسے ممالک میں دیکھی گئی ہے جہاں موٹاپے کا شکار افراد کی تعداد زیادہ…

پی ایس ایل ملتوی ہونے پر دکھ ہوا، ڈیوڈ ویسا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویسا نے کہا ہے کہ انھیں ایونٹ کے ملتوی ہونے پر دکھ ہوا ہے۔ پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے ملتوی ہونے پر لاہور قلندرز کے اسٹار آل راؤنڈر کا ردِ عمل آگیا۔ اپنے بیان…

رواں ہفتے سونا 4 ہزار روپے سستا ہوا

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے، ایک تولہ سونا 1900 روپے سستا ہوگیا۔ رواں ہفتے سونے کی فی تولہ قیمت چار ہزار روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کم ہوکر ایک…

پی ایس ایل ملتوی کرنے کا فیصلہ، شاہد آفریدی متفق نہیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز ملتوی کرنے کے فیصلے سے ملتان سلطانز کے اسٹار آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی اس فیصلے سے متفق نہیں ہیں۔ پی ایس ایل کے ملتوی ہونے پر ردِ عمل دیتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ…

سندھ ریونیو بورڈ نے گزشتہ سال کی نسبت رواں سال زیادہ ٹیکس جمع کیا

خدمات پر عائد سیلز ٹیکس وصولی صوبوں کو منتقلی کے مثبت اثرات نظر آئے، سندھ کے ریونیو میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔ ایس آر بی کی مالی سال  2017۔2016 میں ریونیو وصولی 78 ارب روپے تھی جبکہ اب 8 ماہ میں 77ارب روپے سے زیادہ کا ٹیکس جمع کیا جا چکا…

امریکی کمپنی کے سپرسانک جیٹ اسپائیک ایس 512 کی تصاویر جاری

امریکی کمپنی کے سپرسانک جیٹ اسپائیک ایس 512 کی تصویریں جاری  کی گئی ہے۔ کشادہ کیبن میں 18 آرام دہ سیٹیں ہوں گی، جو بیڈ اور کانفرنس ایریا میں بھی تبدیل ہوسکیں گی۔کھڑکیوں کی جگہ بڑی بڑی اسکرینز ہوں گی، 1354 میل فی گھنٹے کی رفتار سے طیارہ…

عمران خان اپنے ہی ارکین پر ووٹ بیچنے کا الزام لگا رہے ہیں، یوسف رضا گیلانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر نائب صدر اور نو منتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے ہی ارکین اسمبلی پر ووٹ بیچنے کا الزام لگا رہے ہیں، عمران خان نےحفیظ شیخ کو جتوانےکے لئےخزانوں کے منہ کھول دیئے، مگر اراکین…

بھارت سے کپاس اور یارن درآمد کرنے کی سمری کی مخالفت

ملک میں کپاس کی پیداوار میں تاریخی کمی کے بعد وزارتِ تجارت کی جانب سے بھارت سے کپاس اور یارن درآمد کرنے کی تیار کردہ سمری کی وزرات نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے مخالفت کردی۔وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے تجویز کی مخالفت کرتے ہوئے بھارت سے کپاس کی…

پہلا انڈر۔17 جونیئر سندھ کپ اسنوکر ٹورنامنٹ حسنین اختر نے جیت لیا

پہلا انڈر۔17 جونیئر سندھ کپ اسنوکر ٹورنامنٹ حسنین اختر نے جیت لیا، بیسٹ آف فائیو پر مشتمل فائنل میں ہنزیلا آصف کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین دو سے شکست دی۔کراچی جیم خانہ میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں دونوں کیوسٹس کے درمیان دلچسپ مقابلہ…

سندھ میں کورونا وائرس سے مزید 17 اموات، 260 نئے کیسز

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 17 مریض فوت ہوگئے، مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 4405 ہوگئی ہے ۔صوبے میں مزید 260 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ سندھ میں ابتک کورونا…

اب کسی اعتماد کے ووٹ کی گنجائش نہیں، پلوشہ خان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما و نومنتخب سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ عمران حکومت پر کل عدم اعتماد ہوچکا، اب کسی اعتماد کے ووٹ کی گنجائش نہیں ہے۔  کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے  پلوشہ خان نے کہا کہ عمران…

میں اور جام کمال اتحادیوں کے ساتھ رابطے میں ہیں، صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے نامزد کیا،  میں اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اتحادیوں کے ساتھ رابطے میں ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صادق سنجرانی نے کہا کہ پرویز…

حفیظ شیخ کو ان کے اپنے اراکین نے ووٹ نہیں دیا، مفتاح اسماعیل

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان نےکہا تھا نہیں جیتوں گا تو اسمبلی تحلیل کروں گا، حفیظ شیخ کو ان کے اپنے اراکین نے ووٹ نہیں دیا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آج پاکستان میں جو…