غنڈوں نے آ کر پرویز الہٰی کو بوری کی طرح گاڑی میں ڈالا: وکیل لطیف کھوسہ
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ غنڈوں نے آ کر پرویز الہٰی کو بوری کی طرح گاڑی میں ڈالا۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں پرویز الہٰی کی حراست کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران یہ بات ان کے وکیل لطیف کھوسہ نے…