پاکستان پر پابندی نامناسب ہے، فیفا کو سوچنا چاہیے، فہمیدہ مرزا
وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان کی فٹبال پر پابندی لگانا نامناسب ہے، فیفا کو اس بارے میں سوچنا چاہیے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا کہ…