عالمی شہرت یافتہ ٹینس لیجنڈ خواجہ سعید کراچی میں انتقال کرگئے
عالمی شہرت یافتہ لیجنڈ اور پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سرپرست خواجہ سعید حئی 91 برس کی عمر میں بدھ کی دوپہر کراچی میں انتقال کرگئے۔ان کی نماز جنازہ مکہ مسجد محمد علی ہاؤسنگ سوسائٹی میں جبکہ تدفین ماڈل ٹاؤن قبرستان میں ہوئی۔خواجہ سعید حئی 5…