جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

رحمان ملک کی بھارت سے چینی درآمد کرنے کے فیصلے کی مخالفت

سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے بھارت سے چینی درآمد کے حکومتی فیصلے کی مخالفت کردی۔رحمان ملک نے کہا کہ پاکستان زرعی ملک ہونے کے باوجود بھارت سے چینی کی درآمد لمحہ فکریہ ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت سےچینی منگوانے پر بطور احتجاج چینی استعمال…

چلتی ٹرین سے چوری کرنے والے بچے کی ویڈیو سامنے آگئی

روہڑی ریلوے اسٹیشن پر بچے چلتی ٹرین کے انجن سے بریک بلاک چوری کرنے لگے، ہزارہ ایکسپریس کے انجن سے بریک بلاک نکالتے ایک بچے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے بچہ چلتی ٹرین کے انجن کے سائیڈ سے لٹک جاتا ہے، بچے نے جان ہتھلی پر…

شہباز شریف فیملی کیخلاف کیس کی سماعت کرنے والے جج کاتبادلہ

شہباز شریف خاندان، خواجہ برادران اور خواجہ آصف کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والے جج کا تبادلہ کردیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے شہباز فیملی، خواجہ برادران اور خواجہ آصف کے کیسز کی سماعت کرنے والے جج جواد الحسن کا تبادلہ کردیا۔شہباز شریف…

حلیم عادل شیخ کا سندھ میں 12 ارب کی کرپشن کا الزام

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ میں 12 ارب روپے کی کرپشن کا الزام لگادیا۔نواب شاہ میں سابق ایم پی اے عنایت رند کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ عذرا پیچوہو کےحلقے میں لوگوں کوسانپ کاٹنے کی ویکسین…

پاکستان کے پاس اچھا بولنگ ٹیلنٹ ہے، ایڈن مارکرم

جنوبی افريقی بيٹسمين ايڈن مارکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس بہت اچھا بولنگ ٹيلنٹ ہے، ہم اچھی اور مثبت کرکٹ کھيلنے کی کوشش کريں گے۔سنچورین میں ویڈیو کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ہماری توجہ کرکٹ پر ہے، سيريز کے ليے بھرپور محنت کر…

جیکب آباد میں خسرہ کا پھیلاؤ، وزیر صحت سندھ نے نوٹس لے لیا

جیکب آباد میں خسرہ کے پھیلاؤ کی خبروں پر صوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو نے نوٹس لے لیا۔ وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے اجلاس طلب کرلیا جس میں پروجیکٹ ڈائریکٹر ای پی آئی ڈاکٹر اکرم سلطان نے بریفنگ دی۔ ڈاکٹر اکرم سلطان نے متاثرہ علاقوں کا…

منی لانڈرنگ کے معاملے میں گرفتاریاں بھی ہوسکتی ہیں، شہزاد اکبر

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی و مشیر داخلہ شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ کا معاملہ ایف آئی اے کو بھیج دیا گیا، منی لانڈرنگ کے معاملے میں ایف آئی آردرج ہوئی ہیں، جبکہ اس  معاملے میں گرفتاریاں بھی ہوسکتی ہیں۔ جیونیوز کے پروگرام…

کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، جس کے بعد شہر میں رواں برس اس وائرس کے کیسز کی تعداد 2 ہوگئی۔اس حوالے سے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال کراچی ڈاکٹر سیمی جمالی نے کانگو وائرس کیس آنے کی تصدیق کی ہے۔ ڈاکٹر سیمی جمالی کا…

غیر ملکی سرزمین پر سیریز کبھی آسان نہیں ہوتی، فہیم اشرف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کہنا ہے کہ غیر ملکی سرزمین پر سیریز کبھی آسان نہیں ہوتی۔جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ رہنے والے فہیم اشرف نے کا کہنا ہے کہ وہ اپنی انفرادی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔ان کا یہ بھی…

پیپلز پارٹی پنجاب میں عدم اعتماد کیوں چاہتی ہے؟ شاہد خاقان نے وجوہات بتادیں

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پیپلز پارٹی کی پنجاب اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک کی وجوہات بتادیں۔جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ ‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پنجاب میں عدم اعتماد کی باتیں…

اپریل کیلئے ایل پی جی کا گھریلو سلینڈر 166 روپے 33 پیسے سستا، اوگرا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کے گھریلو سلینڈر کی قیمت میں بڑی کمی کردی۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم اپریل سے ایل پی جی کا گھریلو سلینڈر 166 روپے 33 پیسے سستا کردیا گیا۔اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق…

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 25 ڈسٹرکٹ و سیشن ججز کے تبادلے کردیے

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے 25 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کے تبادلے کردیئے۔سیشن جج پرویز اقبال سپرا کا لودھراں سے ملتان اور شاکر حسن کا لاہور سے لودھراں تبادلہ کردیا ہے۔چیف جسٹس محمد قاسم خان نے سردار طاہر شبیر کا سرگودھا سے…

پی ڈی ایم کے ساتھ لکھنا چاہیے ’خدا مغفرت کرے‘، فوادچوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ساتھ لکھا جانا چاہیے کہ ’خدا مغفرت کرے‘۔اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اتحاد کی یہ گاڑی کیسے چلتی، ڈرائيور کوئی اور، بریک پر کسی…

ایف بی آر نے رواں مالی سال کے دوران 9 ماہ میں حاصل ہونے والے ریونیو کا ریکارڈ بتادیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)   نے رواں مالی سال کے دوران 9 ماہ میں حاصل ہونے والے ریونیو کا ریکارڈ بتادیا۔اعلامیے کے مطابق ایف بی آر نے رواں مالی سال کے 9 ماہ میں 3394 ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا، حاصل ریونیو مقرر کردہ ہدف 3287 ارب…

وزیراعظم اتوار کو عوام کے سوالوں کا جواب دیں گے، شہباز گل

وزیراعظم عمران خان اتوار 4 اپریل کو عوام کے سوالوں کے جواب دیں گے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر عمران خان کے اتوار کے شیڈول سے متعلق بتایا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان انشا اللّٰہ اس اتوار…

مریم نواز کا علاج کیلئے بیرون ملک نہ جانے کا اعلان

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے علاج کے لیے بیرون ملک نہ جانے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ میں ادھر ہی بیٹھ کر آپ (پی ٹی آئی حکومت) کا علاج جاری…

سندھ میں کورونا کے 247 نئے کیسز، 5 اموات

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9634 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 247 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 مریض انتقال…

شوکت ترین کو وزیر خزانہ بنانے سے متعلق میرے پاس اطلاع نہیں، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے شوکت ترین کو وزیر خزانہ بنانے کے حوالے اطلاع نہ ہونے کا اعتراف کرلیا۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ شوکت ترین کو وزیر خزانہ بنانے سے متعلق میرے پاس اطلاع نہیں…

اشفاق حسین شاہ نے پی ایف ایف کا کنٹرول چھوڑنے سے انکار کردیا

فیفا ہاؤس لاہور پر قابض اشفاق گروپ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کا کنٹرول چھوڑنے سے انکار کردیا۔  فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے وارننگ دی تھی کہ اگر  آٹھ بجے تک پاکستان فٹبال فیڈریشن کا کنٹرول فیفا کی بنائی گئی نارملائزیشن کمیٹی کو نہ دیا…

سبزیوں پر مشتمل خوراک سے موٹاپے ختم اور صحت مند زندگی میں اضافہ ممکن، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نہ صرف وہ غذا جو موٹاپے سے محفوظ رکھتی ہے بلکہ ایک اہم چیز وہ میٹابولک فوائد بھی ہے جو کہ غذا کے جزو بدن بننے کے ساتھ ساتھ صحت مندانہ زندگی کی مدت میں اضافہ بھی کرتا ہے۔  ای لائف میں شائع ہونے والی…