جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی: مفتی سلیم اللّٰہ پر فائرنگ کا مقدمہ درج

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں گزشتہ روز عربیہ سلیم اکیڈمی کے مہتمم مفتی سلیم اللّٰہ پر ہونے والی فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ زخمی مفتی سلیم اللّٰہ کے بھائی ثناء اللّٰہ خان کی مدعیت میں اورنگی ٹاؤن…

بلوچستان ایمپلائز ورکرز کا دھرنا جاری

بلوچستان ایمپلائزاینڈ ورکرز گرینڈ الائنس کا کوئٹہ کے ایدھی چوک پر دھرنا جاری ہے۔دھرنے کے باعث ریڈزون کے راستے بدستور بند ہیں، سرکاری ملازمین کی ہڑتال کے باعث صوبے بھر کے دفاتر میں سرکاری امور ٹھپ ہوکررہ گئے۔ادھر خیبر پختونخواحکومت نے…

کورونا، منڈی بہاء الدین میں شادی ہال و دکانیں سیل

منڈی بہاء الدین میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 5 شادی ہال اور 5 دکانیں سیل کردی گئیں جبکہ ایک لاکھ 60 ہزار روپے جرمانہ بھی کیا گیا۔ شجاع آباد اور شکرگڑھ میں بھی ایس او پیزکی خلاف ورزی پر 11دکانیں سیل کردی گئیں۔ادھر فیصل آباد میں…

آرمی چیف سے یوکرائن کے سفیر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یوکرائن کے سفیر نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان تمام شعبوں میں یوکرائن کے ساتھ…

وزیراعظم کی صحت یابی کے بعد کابینہ کا پہلا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم عمران خان کی صحت یابی کے بعد کابینہ کا پہلا اجلاس آج وڈیو لنک پر ہوگا، کورونا ویکسین کی قیمت کی منظوری کابینہ ایجنڈا میں شامل ہے۔ والٹن ایئرپورٹ کی منتقلی کا معاملہ بھی 23 نکاتی ایجنڈے کا حصہ ہے جبکہ ‎‎کراچی کوسٹل زون کی ترقی…

کرکٹ کھیلنے کی اہلخانہ کی طرف سے مکمل آزادی ملی،دانش عزیز

ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار کارکردگی کی بدولت دورہ جنوبی افریقا کے لئے پاکستان اسکواڈ میں شامل ہونے والے آل راؤنڈر دانش عزیز نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا میں ضرورت کے مطابق کھیلنے کی کوشش کریں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دانش…

آئی جی سندھ کا وفاقی حکومت کے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو براہ راست خط

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے وفاقی حکومت کے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو براہ راست خط لکھ دیا۔مشتاق مہر کی جانب سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھنے پر سندھ حکومت آئی جی سے ناراض ہو گئی۔محکمہ داخلہ سندھ نے آئی جی سندھ مشتاق مہر کو خط لکھا کہ براہ راست…

پنجاب ، ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

پنجاب میں مختلف ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔خانیوال میں کار اور ٹرک میں ٹکر سے 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا جبکہ بہاولنگر میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا، حادثے میں 3 افراد زخمی…

اوپرا ونفرے نے کورونا ویکسین کی مکمل خوراک لے لیں

برطانوی شاہی جوڑے پرنس ہیری اور میگھن مارکل کا حال ہی میں انٹرویو لینے والی امریکی صحافی اوپرا ونفرے نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی دونوں خوراک لے لیں۔اوپرا ونفرے نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ انہوں نے کورونا وبا کے دوران گھر میں اپنا ایک…

پاکستانی امریکن زاہد قریشی امریکی ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج نامزد

امریکا کے صدر جوزف بائیڈن نے پاکستانی امریکن زاہد قریشی کو ڈسٹرکٹ کورٹ کا جج نامزد کردیا۔ نیوجرسی سے تعلق رکھنے والے زاہد قریشی کی توثیق کردی گئی تو وہ وفاقی ڈسٹرکٹ جج کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے پہلے مسلم امریکی ہوں گے۔زاہد قریشی…

اسلام آباد اور لاہور میں بچے کورونا کے نشانے پر

اسلام آباد اور لاہور کے بچے کورونا کے نشانے پر ہیں، ایک دن میں اسلام آباد کے ایک سو اکیس بچے کورونا میں مبتلا ہو گئے۔ لاہور میں اب تک چھ بچے کورونا سے جاں بحق ہو چکے ہیں، اسلام آباد اور لاہور کے تقریباًٍ 70 فیصد وینٹی لیٹرز کورونا…

54 فیصد پاکستانی آمدنی میں کمی سے پریشان، گیلپ

گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق ایک سال بعد بھی کورونا کے وار جاری ہیں۔ 54 فیصد پاکستانی کورونا کے باعث آمدنی میں کمی اور کام کا شیڈول متاثر ہونے سے پریشان ہیں۔سروے کے مطابق 28 فیصد افراد آمدن کم ہونے اور سات فیصد کام کے اوقات متاثر ہونے…

بھارتی وزیر خارجہ نے دوشنبے میں پاکستان پر تنقید نہیں کی، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دوشنبے کی ’ہارٹ آف ایشیا‘ کانفرنس میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی طرف سے پاکستان پر نکتہ چینی نہ کرنے کو مثبت قدم قرار دیا ہے ۔ ایک گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ عام طور پر پاکستان پر انگلیاں…

آئی پی پیز سے متعلق دستاویزات نیب کے پاس ہیں، تابش گوہر کی تصدیق

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم و توانائی تابش گوہر نے آئی پی پیز معاہدے سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں تابش گوہر نے تصدیق کی کہ آئی پی پیز سے متعلق دستاویزات قومی احتساب…

لاہور کے سروسز اسپتال سے کورونا کی 550 خوراکیں غائب ہونے کا انکشاف

لاہور کے سروسز اسپتال سے کورونا وائرس کی ساڑھے پانچ سو خوراکیں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ جبکہ مزنگ اسپتال میں ساڑھے تین سو خوراکیں ضائع ہوگئیں۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق غائب ہونے والی ساڑھے پانچ سو خوراکوں کا کوئی ریکارڈ نہیں، یہ…

ہماری کورونا ویکسین ٹین ایج بچوں میں 100 فیصد مؤثر ہے، فائزر کمپنی کا دعویٰ

دوا ساز کمپنی فائزر نے دعویٰ کیا ہے کہ بائیواین ٹیک کی کورونا ویکسین 12 سے 15 سال کے بچوں میں 100 فیصد مؤثر ہے۔ 12 سے 15 برس کے بچوں کو ویکسین لگانے کی اجازت کے لیے آئندہ ہفتوں میں ایف ڈی اے کو درخواست دیں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے…

چلتی ٹرین سے چوری کرنے والے بچے کی ویڈیو سامنے آگئی

روہڑی ریلوے اسٹیشن پر بچے چلتی ٹرین کے انجن سے بریک بلاک چوری کرنے لگے، ہزارہ ایکسپریس کے انجن سے بریک بلاک نکالتے ایک بچے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے بچہ چلتی ٹرین کے انجن کے سائیڈ سے لٹک جاتا ہے، بچے نے جان ہتھلی پر…

شہباز شریف فیملی کیخلاف کیس کی سماعت کرنے والے جج کاتبادلہ

شہباز شریف خاندان، خواجہ برادران اور خواجہ آصف کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والے جج کا تبادلہ کردیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے شہباز فیملی، خواجہ برادران اور خواجہ آصف کے کیسز کی سماعت کرنے والے جج جواد الحسن کا تبادلہ کردیا۔شہباز شریف…

حلیم عادل شیخ کا سندھ میں 12 ارب کی کرپشن کا الزام

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ میں 12 ارب روپے کی کرپشن کا الزام لگادیا۔نواب شاہ میں سابق ایم پی اے عنایت رند کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ عذرا پیچوہو کےحلقے میں لوگوں کوسانپ کاٹنے کی ویکسین…

پاکستان کے پاس اچھا بولنگ ٹیلنٹ ہے، ایڈن مارکرم

جنوبی افريقی بيٹسمين ايڈن مارکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس بہت اچھا بولنگ ٹيلنٹ ہے، ہم اچھی اور مثبت کرکٹ کھيلنے کی کوشش کريں گے۔سنچورین میں ویڈیو کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ہماری توجہ کرکٹ پر ہے، سيريز کے ليے بھرپور محنت کر…