بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسلام آباد اور لاہور میں بچے کورونا کے نشانے پر

اسلام آباد اور لاہور کے بچے کورونا کے نشانے پر ہیں، ایک دن میں اسلام آباد کے ایک سو اکیس بچے کورونا میں مبتلا ہو گئے۔

لاہور میں اب تک چھ بچے کورونا سے جاں بحق ہو چکے ہیں، اسلام آباد اور لاہور کے تقریباًٍ 70 فیصد وینٹی لیٹرز کورونا مریضوں سے بھر چکے ہیں۔

دوسری جانب معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کہتے ہیں اسی طرح مریض آتے رہے تو اسپتال کم پڑ جائیں گے۔

علاوہ ازیں خیبر پختون خوا میں شادی کی تقریبات پر پابندی عائد کردی گئی، زیادہ متاثرہ علاقوں میں تعلیمی ادارے مکمل بند رہیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.