وزیر اعظم کی سستے گھروں کے منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سستے گھروں کے منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہاؤسنگ منصوبوں سے متعلق 2 اہم اجلاس منعقد کیے گئے، عمران خان کی جانب سے اجلاس کی صدارت کے دوران سستے گھروں کے…