جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اسلام آباد، جمعرات اور جمعے کو ریسٹورنٹ مکمل بند رکھنے کا نوٹیفیکشن جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ریسٹورنٹ جمعرات اور جمعے مکمل بند کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفیکشن کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کے طور پر 11 اپریل تک ریسٹورنٹ ہفتے میں 2 دن بند رہیں گے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے…

جنوبی افریقہ کی بیٹنگ پاکستان کیخلاف مشکلات کا شکار

سنچورین میں  پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کافیصلہ صحیح ثابت ہوا۔جنوبی افریقہ کے 4 کھلاڑی 55 کے مجموعی اسکور پر پویلین واپس لوٹ چکے ہیں، اوپنر کوئنٹن ڈی کوک 20 اور ایڈن مارکرم 19 رنز بنا…

کورونا وائرس کا شکار سچن ٹنڈولکر اسپتال میں داخل

کورونا وائرس کا شکار بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر ڈاکٹروں کی ہدایت پر اسپتال میں داخل ہوگئے ہیں۔سچن ٹنڈولکر نے سوشل میڈیا پر اسپتال میں داخل ہونےکا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ احتیاطی طور پر مجھے اسپتال میں داخل ہونے کا مشورہ دیا…

لعل شہباز قلندر کے مزار کے باہر ہنگامہ آرائی، 300 سے زائد افراد کیخلاف مقدمہ درج

لعل شہباز قلندر کے مزار کے باہر ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے واقعہ پر 300 سے زائد افراد کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق عرس کی منسوخی پر زائرین نے گزشتہ روز ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کی تھی، 300 سے زائد افرادکےخلاف مقدمہ درج…

ذہنی بیماری آٹزم سے آگاہی کادن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ذہنی معذوری کے مرض آٹزیم سے آگاہی کا دن منایا جارہا ہے۔اس دن کو منائے جانے کا مقصد عالمی سطح پر عوام کو بچوں کی ذہنی نشوونما کے بارے میں بیماری کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔آٹزم ایک ایسی بیماری ہے جس…

کشمیر یوں کے قاتل بھارت سے تجارت نہیں ہو گی: گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ بھارت کشمیریوں کا قاتل ہے، حکومت کی واضح پالیسی ہے کہ اس سے تجارت نہیں ہو گی۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے لاہور میں ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن پرتگال کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات…

پشاور: اندر کھانا کھلانے پر 2 شادی ہالز کے منیجرز گرفتار

خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر پشاور کے مطابق ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تازہ ترین کارروائی کے دوران 2 شادی…

کے پی میں بچے کورونا سے اب بھی محفوظ ہیں: سلیم جھگڑا

خیبر پختون خوا کے وزیرِ صحت تیمور سلیم جھگڑا کا صوبے میں کورونا وائرس بچوں میں پھیلنے اور اس سے بچوں کی ہلاکتوں کی خبروں کے حوالے سے کہنا ہے کہ صوبے میں بچے کورونا سے اب بھی محفوظ ہیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبر پختون خوا کے…

پہلا ون ڈے، پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

سنچورین میں  پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا ہے۔پاکستان ٹیم کی قیادت بابر اعظم کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں فخرزمان ، امام الحق ، آصف علی ، محمد رضوان ، شاداب خان ، فہیم…

این اے 249 کا ضمنی الیکشن، مفتاح اسماعیل کیخلاف اپیل مسترد

الیکشن ٹربیونل نے نون لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کے خلاف این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سے متعلق اپیل کو مسترد کردیا ہے۔الیکشن ٹریبونل کراچی نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 پر مفتاح اسماعیل کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کےخلاف…

ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کا الیکشن کمیشن کا حکم برقرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات سے متعلق کیس کا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی کی اپیل مسترد کر دی جبکہ الیکشن کمیشن کا دوبارہ الیکشن کا حکم برقرار رکھا ہے۔اس سے قبل عدالتِ عظمیٰ نے کیس…

پی ایس ایکس لسٹڈ کمپنی چین کو گوشت برآمد کریگی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں لسٹڈ کمپنی کو چین میں گوشت برآمد کرنے کی منظوری ملی ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو نجی کمپنی کی جانب سے لکھے گئے خط میں معلومات فراہم کی گئی ہیں کہ چینی کسٹمز اٹھارٹیز نے کمپنی کو ہیٹ پروسس گائے کا…

کراچی، انٹرسٹی ٹرانسپورٹ میں 50 فیصد مسافر سفر کرینگے

کراچی میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے سبب انٹرسٹی ٹرانسپورٹ میں 50 فیصد مسافروں کے سفر کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق کورونا وباء کے پیش نظر مسافر گاڑیوں میں 50 فیصد مسافر سفر کرسکیں گے۔سیکریٹری ٹرانسپورٹ شارق…

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر

ایئرکوالٹی انڈیکس کا کہنا ہے کہ  آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی آج دوسرے نمبر پر ہے۔ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق درجہ بندی کے مطابق 151 سے 200 درجے تک آلودگی مضر صحت ہے جبکہ کراچی کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 169 پر ٹیکیولیٹ میٹرز…

رمضان کے پہلے عشرے میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں

کراچی آج کل ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے، گرم اور خشک ہواؤں نے موسم انتہائی گرم کردیا ہے، آئندہ دو روز کے دوران درجہ حرارت 41 ڈگری کو چھوسکتا ہے لیکن ماہ رمضان کے ابتدائی دس روز میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار…

حسن علی اور شاداب کا دلچسپ مکالمہ

قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کے اپنے بہترین دوست حسن علی کے ساتھ مکالمے کے چرچے ہیں۔شاداب خان نے حسن علی کو ٹوئٹر پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ اب وہ بڑے ہوگئے ہیں غصہ نہیں کرتے۔ہوا کچھ یوں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فخر زمان…

کورونا ویکسین پاکستان میں بھی تیار ہوگی

پاکستان کی مقامی دوا ساز کمپنی کا کورونا ویکسین کی تیاری کیلئے چینی کمپنی سے معاہدہ طے پاگیا، ویکسین اب پاکستان میں بھی تیار ہوگی۔مقامی دوا سازکمپنی نے یہ معلومات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو فراہم کی۔دوا ساز کمپنی کے مطابق ویکسین کےپہلےاور…

پی پی کے سینیٹ اپوزیشن لیڈر بننے پر PDM کو خطرہ ہو سکتا ہے، رانا ثنا اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے متعلق کہنا ہے کہ استعفے کی بنیاد پر پی ڈی ایم کے وجود کو خطرہ نہیں، پیپلز پارٹی کے سینیٹ اپوزیشن لیڈر بننے پر پی ڈی ایم کو خطرہ ہوسکتا ہے۔سابق وزیر قانون رانا ثنا…

رمضان کے پہلے عشرے میں ہیٹ ویو کو کوئی امکان نہیں

کراچی آج کل ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے، گرم اور خشک ہواؤں نے موسم انتہائی گرم کردیا ہے، آئندہ دو روز کے دوران درجہ حرارت 41 ڈگری کو چھوسکتا ہے لیکن ماہ رمضان کے ابتدائی دس روز میں ہیٹ ویو کو کوئی امکان نہیں ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار…

حکومت کورونا ویکسین لگوانے والےبزرگوں کو پک اینڈ ڈراپ دے گی، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان  کا کہنا ہے کہ حکومت کورونا ویکسین لگوانے والےبزرگوں کو پک اینڈ ڈراپ دے گی۔ فردوس عاشق اعوان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنا بزدارحکومت کا…